English to Urdu Translation

k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Keepingn.
1. رکھنا ۔ داشت۔ قبضہ
2. محافظت ۔ نگہبانی۔ حفاظت ۔ رکشا۔ خبرداری۔ چوکسی۔ نگرانی
3. تناسب۔ مناسبت۔ ہم آہنگی
Noun
قَبضَہ ۔ اِختِيار ۔ مُنصِفانَہ تَناسُب ۔ ہَم آہَنگی ۔
v. a.
1. رکھنا۔ دھرنا۔ قبضہ رکھنا
2. قائم، برقرار یا جوں کا توں رکھنا
3. حراست میں رکھنا۔ بچانا۔ رکھنا۔ حفاظت یا رکشا کرنا
4. بخل یا محفوظ رکھنا۔ چھپانا۔ پوشیدہ رکھنا
5. محفوظ رکھنا۔ خبرداری کرنا
6. انتظام کرنا۔ اہتمام کرنا۔ رکھوالی کرنا۔ چوکسی کرنا۔ نگہبانی کرنا۔ دیکھ بھال کرنا۔
7. کھانا دینا۔ پالنا۔ پوسنا۔ پرورش کرنا۔ پالن کرنا۔ خبر لینا۔ کھلانا پلانا۔ کفایت کرنا۔ گزر کرنا
8. نوکر رکھنا
9. نباہنا ۔ جاری رکھنا۔ ایفا کرنا۔ پورا کرنا
10 اطاعت کرنا۔ لحاظ کرنا۔ بجا لانا۔ ماننا
11 رچانا۔ کرنا۔ رکھنا۔
12 نہ چھوڑنا۔ پابند رکھنا
v. n.
1. ہونا ۔ رہنا
2. قائم رہنا۔ ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ رہنا۔ ثابت یا برقرار رہنا
3. ٹھیرنا۔ ٹکنا۔ اترنا۔ قیام کرنا
n.
1. حالت۔ دشا۔ گت
2. محافظت ۔ نگہبانی۔ غور پرداخت پرورش۔ کفالت
3. گڑھ گج۔ قلعہ کی قلب گاہ
4. داشتہ ۔ مدخولہ
Verb
رَکھنا ۔ مالِک ہونا ۔ پُورا کَرنا ۔ سَرپَرَستی کَرنا ۔
127.Keepingsn.
1. رکھنا ۔ داشت۔ قبضہ
2. محافظت ۔ نگہبانی۔ حفاظت ۔ رکشا۔ خبرداری۔ چوکسی۔ نگرانی
3. تناسب۔ مناسبت۔ ہم آہنگی
Noun
قَبضَہ ۔ اِختِيار ۔ مُنصِفانَہ تَناسُب ۔ ہَم آہَنگی ۔
128.Keepsv. a.
1. رکھنا۔ دھرنا۔ قبضہ رکھنا
2. قائم، برقرار یا جوں کا توں رکھنا
3. حراست میں رکھنا۔ بچانا۔ رکھنا۔ حفاظت یا رکشا کرنا
4. بخل یا محفوظ رکھنا۔ چھپانا۔ پوشیدہ رکھنا
5. محفوظ رکھنا۔ خبرداری کرنا
6. انتظام کرنا۔ اہتمام کرنا۔ رکھوالی کرنا۔ چوکسی کرنا۔ نگہبانی کرنا۔ دیکھ بھال کرنا۔
7. کھانا دینا۔ پالنا۔ پوسنا۔ پرورش کرنا۔ پالن کرنا۔ خبر لینا۔ کھلانا پلانا۔ کفایت کرنا۔ گزر کرنا
8. نوکر رکھنا
9. نباہنا ۔ جاری رکھنا۔ ایفا کرنا۔ پورا کرنا
10 اطاعت کرنا۔ لحاظ کرنا۔ بجا لانا۔ ماننا
11 رچانا۔ کرنا۔ رکھنا۔
12 نہ چھوڑنا۔ پابند رکھنا
v. n.
1. ہونا ۔ رہنا
2. قائم رہنا۔ ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ رہنا۔ ثابت یا برقرار رہنا
3. ٹھیرنا۔ ٹکنا۔ اترنا۔ قیام کرنا
n.
1. حالت۔ دشا۔ گت
2. محافظت ۔ نگہبانی۔ غور پرداخت پرورش۔ کفالت
3. گڑھ گج۔ قلعہ کی قلب گاہ
4. داشتہ ۔ مدخولہ
Verb
رَکھنا ۔ مالِک ہونا ۔ پُورا کَرنا ۔ سَرپَرَستی کَرنا ۔
129.Keepsaken.
نشانی۔ یادگاری۔ یادداشت۔ یاد گار
Noun
يادگار ۔ کوئی شے جو يادگار نِشانی کے طَور پَر رَکھی جائے ۔ نِشانی ۔
130.Keepsakesn.
نشانی۔ یادگاری۔ یادداشت۔ یاد گار
Noun
يادگار ۔ کوئی شے جو يادگار نِشانی کے طَور پَر رَکھی جائے ۔ نِشانی ۔
131.Keet, keatNoun
کيٹ ۔ گِنی مُرغ ۔ گِنی کا ايک پَرِندَہ ۔ پَرِندے کا بَچَّہ ۔ چُوزَہ ۔
132.Keetledrumn.
نقارہ۔ دھونسا۔ تاشہ۔ نوبت۔ ڈنکا
133.Kef, keef, kief, kifNoun
(عربی) غير مُضطَرِب ۔ کيف ۔ خَوابيدَہ ۔ نَشے کی حالَت ۔ سُرُور کا عالَم ۔
134.Kegn.
پیپا
Noun
پيپا ۔ چھوٹا ڈول يا ڈرَم ۔ ميخوں کا وَزَن کَرنے کا پيمانَہ ۔
135.KeglerNoun
(عوامی) باولَر ۔ گيند پھينکنے والا کھِلاڑی ۔
136.Kelln.
جھلی جس میں بچہ لپٹا ہوا پیدا ہوتا ہے۔ برقعہ
137.Keller`s operationNoun
آپرَیشَن کی ایک قِسَم
138.Kelly-peterson`s syndromeNoun
سَنڈروم کی ایک قِسَم
139.KeloidGreek
انگُور ۔ نِشان زَدَہ نَسیج کا زیادَہ بَڑھاو
140.Keloid, cheloidNoun
(امراضِيات) خِلبَہ ۔ نَدبِيَہ ۔ انگُور ۔ جِلدی رابطَہ بافت ميں پيدا ہونے والی ريشَہ دار نُمُو ۔
141.KeloidalAdjective
خِلبَہ نُما ۔ انگُور دار ۔ ريشَہ دار نُمُو سے مُتعلِق ۔
142.Kelpn.
سمندی درخت کی راکھ جس سے شیشہ بنتا ہے۔
Noun
بحری کائی ۔ صُوفُ البحَر ۔ دَريائی گھاس ۔
143.Kelpedn.
سمندی درخت کی راکھ جس سے شیشہ بنتا ہے۔
Noun
بحری کائی ۔ صُوفُ البحَر ۔ دَريائی گھاس ۔
144.KelpieNoun
کلپی ۔ دَرميانے جُثّے کی نَسَل کا کُتّا ۔
145.Kelpie, kelpyNoun
کلپی ۔ اسکاٹ لينڈ کی لوک کَہانِيوں ميں گھوڑے کی صُورَت کا دَريائی بھُتنا ۔ سَمَندَری بَد رُوح ۔
146.Kelpingn.
سمندی درخت کی راکھ جس سے شیشہ بنتا ہے۔
Noun
بحری کائی ۔ صُوفُ البحَر ۔ دَريائی گھاس ۔
147.Kelpsn.
سمندی درخت کی راکھ جس سے شیشہ بنتا ہے۔
Noun
بحری کائی ۔ صُوفُ البحَر ۔ دَريائی گھاس ۔
148.KelvinNoun
(طَبيعيات) کيلوِن حَرارَت پيما ۔ امپير ساعت ۔ مُطلِق پيمانَہ ۔
149.KempNoun
موٹی اُون ۔ جَت ۔ قالين ميں اِستِعمال ہونے والا کھُردرا ريشَہ ۔
150.KempyAdjective
موٹی اُون کا ۔ موٹی اُون کی طَرَح ۔ جَت دار ۔
k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.