English to Urdu Translation

k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.KeratectomyGreek
قَرنیہ بَراری ۔ قَرنیہ کے ایک حِصّے کا خاتمَہ
177.KeratinGreek
قَراتین ۔ تَمام ہارنی نَسیج میں پائی جانے والی پَروٹین
Noun
(حَياتی کيميا) قَراتَن ۔ قَراتين ۔ حَل نہ ہونے والا مَواد جِس ميں سَلفَر پايا جاتا ہے ۔
178.KeratinizationGreek
قَرنیت ۔ ہارنی نَسیج میں تَبدیلی
179.Keratitic precipitates(kp)بَڑے خُلیے جو قَرنیَہ کی خَلفی سَطَح کے ساتھ ہوتے ہَیں ۔ آئرَس ، ہَدبی جِسَم اور کورائڈ کی سوزِش میں موجُود
180.Keratitic presipitates(kp)بَڑے خُلیے جو قَرنیَہ کی خَلفی سَطَح کے ساتھ ہوتے ہَیں ۔ آئرَس ، ہَدبی جِسَم اور کورائڈ کی سوزِش میں موجُود
181.KeratitisNoun, Greek
وَرمِ قَرنیَہ ۔ قَرنیَہ کی سوزِش
182.KeratoconjunctivitisGreek, Latin
قَرنیَہ اور کَنجَیکٹیوا کی سوزِش
183.KeratoconusNoun
مَخرُوطی قَرنیَہ ۔ قَرنیَہ کا مَخرُوط نُما اُبھار
184.KeratoiritisNoun
قَرنیتی قَزحیتی التہاب ۔ قَرنیَہ اور آئرَس کی سوزِش
185.Keratolyticایپی ڈَرمَس کا جھَڑنا
186.KeratomaGreek
قَرنی سَلعَہ ۔ ہارنی نَسیج کا ایک زائد بَڑھاو
187.KeratomalaciaGreek
لینَت قَرنیَہ ۔ قَرنیَہ کا نَرَم ہونا ۔ السَر ہو سَکتا ہے ۔ وِٹامَن ای کی کَمی کی وجہ سی ہوتا ہے
188.KeratomeGreek
قَرنیَہ تَراش ۔ قَرنیَہ کے آپرَیشَن کے لیے ایک مَخصُوص چاقُو
189.KeratomileusisGreek
دُور کی نِگاہ کی کَمزوری کے لیے سَرجیکَل عِلاج
190.KeratopathyGreek
مَرض قَرنیَہ ۔ قَرنیَہ کی کوئی بیماری
191.KeratophakiaGreek
ہائپَر میٹروپیا کی تَصیح لے لیے سَرجیکَل عِلاج
192.KeratoplasticAdjective
قَرنِيَہ پيوَندی سے مُتعلِق ۔
193.KeratoplastyGreek
قَرنیَہ پَیوَندی ۔ قَرنیَہ کی پَیوَند کاری ۔ غَیر صِحَت مَند نَسیج کی جَگَہ کِسی دُوسرے شَخَص سے حاصَل کَردَہ صِحَت مَند نَسیج لَگانا
Noun
جَرّاحی ۔ قَرنِيَہ پيوَندی ۔ جَرّاحی عمَل ۔
194.Keratosic, keratoticAdjective
قَرنی جلد سے مُتعلِق ۔ قرنی ۔
195.KeratosisGreek
قَرنیت ۔ جِلد کی ہارنی تہ کا دَبیز ہو جانا
196.Keratosis, keratoderma, keratomaNoun
(امراضِيات) قَرنِيَت ۔ جِلد پَر قَرن نُما گُومَڑ يا رَسولی ۔ قَرنی سَلعہ ۔
197.Kerchiefn.
اوڑھے کا رومال۔ رومال
Noun
رُومال ۔ گُلوبَند ۔ انگُوچھا ۔ سَر اور کَندھے ڈھانپنے کا کَپڑا ۔ مَفلَر ۔
198.Kerchiefed, kerchieftAdjective
رُومال سے ڈھَکا ہُوا ۔
199.Kerchiefsn.
اوڑھے کا رومال۔ رومال
Noun
رُومال ۔ گُلوبَند ۔ انگُوچھا ۔ سَر اور کَندھے ڈھانپنے کا کَپڑا ۔ مَفلَر ۔
200.Kerchievesn.
اوڑھے کا رومال۔ رومال
Noun
رُومال ۔ گُلوبَند ۔ انگُوچھا ۔ سَر اور کَندھے ڈھانپنے کا کَپڑا ۔ مَفلَر ۔
k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.