English to Urdu Translation
k found in 839 words & 34 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
226. | Kerseymere | Noun کَشميرا ۔ عُمدَہ اُون سے دو سُوتی بافت کا بُنا ہُوا کَپڑا ۔ ايک قِسم کا پَشمينَہ ۔ |
227. | Kerygma | Noun تَبليغ ۔ اللہ کی وَحدانِيَت اور نبیِ مُکَرَّم مُحَمَّد ﷺ کی بَتائی ہُوئی تَعليمات کی تَبليغ ۔ |
228. | Kestrel | n. ای قسم کا باز۔ لٹورا۔ ترمتی Noun شِکرا ۔ باز ۔ ايک عام چھوٹا باز ۔ لَٹورا ۔ تُرمَتی ۔ |
229. | Kestrels | n. ای قسم کا باز۔ لٹورا۔ ترمتی Noun شِکرا ۔ باز ۔ ايک عام چھوٹا باز ۔ لَٹورا ۔ تُرمَتی ۔ |
230. | Ketch | n. ایک قسم کا جہاز Noun کيچ ۔ دومَستولی چھوٹا جَہاز ۔ |
231. | Ketches | n. ایک قسم کا جہاز Noun کيچ ۔ دومَستولی چھوٹا جَہاز ۔ |
232. | Ketchup, catchup, catsup | Noun چَٹنی ۔ جو کھُمبی کَچّے اخروٹ يا ٹَماٹَر سے بَنتی ہے ۔ |
233. | Ketene | Noun کيٹين ۔ ايک زہريلی بے رَنگ تيز بُو والی گيس ۔ |
234. | Ketinurai | Greek کَیتُونیت ۔ خُون میں کَیتُون اجسام ، |
235. | Keto | Adjective (کيمِيا) کيٹون رَکھنے والا يا اُس سے مُتعلِق ۔کيٹونی ۔ |
236. | Ketogenetic | Adjective کيٹون زا ۔ کيٹون سے مُتعلِق ۔ |
237. | Ketogenic dieet | کَیتُون زا غَذا ۔ چَربی کی مِقدار کا زیادہ ہو جانا |
238. | Ketogensis | Noun (طِب) کيٹون زائی ۔ جِسم کے اندَر کيٹون کی پيدائش ۔ |
239. | Ketol | Noun (کيمِيا) کيٹول ۔ نامياتی مُرَکَّب جِس ميں الکحل اور کيٹون شامِل ہوتے ہيں ۔ |
240. | Ketonaemia | Greek کَیتُون الام ۔ خُون میں کَیتُون اجسام |
241. | Ketone | کَیتُون ۔ نامیاتی مُرَکّبات کا سِلسِلَہ ۔ کَیٹوسِس میں کَیٹُون اجسام Noun (کيمِيا) کيٹون ۔ نامياتی مُرَکَّب کی کوئی بھی قِسم ۔ |
242. | Ketonebody | Noun کيٹون جِسم ۔ ذيابيطَس کے مَريض کے خُون يا پيشاب ميں ايسيٹون تيزاب کی موجُودگی ۔ |
243. | Ketonic | Adjective کيٹون سے مُتعلِق ۔ |
244. | Ketose | Noun (کيمِيا) کيٹوز ۔ کيٹون گروپ رَکھنے والا ايک سادَہ شَکَريں مادَّہ ۔ |
245. | Ketosis | Noun کيٹونِيَت ۔ جِسم ميں کيٹون کا غَير مُعتَدِل اِجتِماع ۔ |
246. | Ketosteriods | سَٹیرائدز ہارمُونز جِن میں ایک کَیٹِو گَروہ ہوتا ہے اور بُنیادی رَنگ ساخت میں آکسیجَن کے ایک سالمے کے اِضافہ سے بَنتے ہَیں |
247. | Ketouria | Greek کَیتُون بَولی ۔ پَیشاب میں کَیتُون |
248. | Kettle | n. دیگ۔ دیگچہ۔ بٹلوی۔ پتیلی۔ پتیلا۔ کیتلی۔ Noun کيتلی ۔ پانی اُبالنے کے لِيے دھات کا بَرتَن ۔ چائے کی کيتلی ۔ |
249. | Kettle hole | Noun بَرتن کا سوراخ ۔ |
250. | Kettle of fish | Noun بے ڈھَب حالَت ۔ پَريشان کُن مُعاملَہ ۔ مُعاملَہ زيرِ غور ۔ |
k found in 839 words & 34 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.