English to Urdu Translation

k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.Keyringn.
چابیوں کا چھلا
277.Keysn.
1. کنجی۔ چابی۔ تالی۔ کلید۔ مفتاح
2. ٹیکا۔ شرح۔ حل۔ تشریح۔ تفسیر
3. گھڑی کی کنجی وغیرہ۔
4. ڈاٹ کا پتھر
5. سر۔ پردہ۔ آہنگ
6. میخ۔ کیل
کی ۔ کُنجی ۔ چابی ۔ تالا کھولنے کا اوزار ۔
Noun
چابی ۔ کُنجی ۔ کَليد ۔ مُفتاح ۔ تالا کھولنے اور بَند کَرنے کا اوزار ۔
278.Keystonen.
محراب کے بیچ کا پتھر یا ڈاٹ۔ مرکز خیالات
Noun
(فَنِ تَعمير ) کَليدی پَتھَر ۔ بُنيادی پَتھر ۔ محراب کے سِرے کا پَتھر ۔
279.Keystonesn.
محراب کے بیچ کا پتھر یا ڈاٹ۔ مرکز خیالات
Noun
(فَنِ تَعمير ) کَليدی پَتھَر ۔ بُنيادی پَتھر ۔ محراب کے سِرے کا پَتھر ۔
280.KeywayNoun
چابی سُوراخ ۔ کُنجی کے لِيے سُوراخ ۔
281.Key`s augmented histamine testNoun
نَمَک کے تَیزاب کی زیادَہ سے زیادَہ مِعدی رَطُوبَت کا تَعیُّن کَرنے کے لیے
282.KhaatimNoun, Adjective
خاتِمﷺ ۔ آخری نبی ۔ جن پر نبوت ختم ہوئی ۔ آخری پيغمبرِ اِسلام ۔ خَتَمِ نَبُوَّت کے علَمبَردار ۔
283.Khaddar, khadiNoun
کھَدَّر ۔ کھَڈّی ۔ بَرَصغير ميں گھَريلُو دَستکاری سے تَيّار ہونے والا موٹا سُوتی کَپڑا ۔
284.KhakiNoun
خاکی کَپڑا ۔ خاکی رَنگ کا مَضبُوط سُوتی کَپڑا جِس سے اکثَر فَوجی وَردِياں بَنتی ہيں ۔
285.KhaleelNoun
حَضُور پاک ﷺ کا نام ۔ اللہ کا خَلیل
286.Khaleel ahmed saharan-puriNoun, Name, Islamic Law, Historical
حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ ، قدس سرہ ۔ آپکی ولادت ۱۲٦۹ ھ { دسمبر ۸۵۲ ء } نانوتہ میں مجید علی صاحب کے گھر ہُوئی۔ ۱۸۸۵ ھ تک فارغ التحصیل ہو گئے۔ ۱۲۹٤ تا ۱۳٤٤ ھ تک آپ نے سات حج ادا کئے۔ ۱۳۰٦ تا ۱۳۰۸ ھ مصباح العلُوم بریلی میں تدریسی خدمات سر انجام دیں۔ ۱۵۔ ربیع الثانی بروز بُدھ {۱۳٤٦ھ} کو وِصال فرمایا۔
287.Khalid bin yazeedNoun, Name, Historical
امیر معاویہ کا پوتا خالد بن یزید علم و فضل کے لحاظ سے بڑی شہرت رکھتا تھا، اس نے یونان سے علوم قدیم کی بہت سی کتابیں منگائیں اور عربی میں ترجمہ کرایا، علم کیمیا اور علم طب پر رسالے لکھے
288.Khalif, khalifaNoun
خَليفَہ ۔
289.Khamsin, khamseen, kamsinNoun
خَمسين ۔ مِصَر ميں جَنُوب کی طَرَف چَلنے والی گَرَم ہَوا ۔ جو تَقريباً پَچاس دِن چَلتی رہتی ہے ۔
290.KhanNoun
خان ۔ چينی اور تاتاری قَبائل کا بادشاہ ۔ مَنگول فاتح چَنگيز خان کے جانَشينوں کا لَقَب ۔
291.KhanateNoun
خان کی رِياسَت ۔ ايک خان کی رياست يا سَرداری کی حَدُود ۔
292.Khanewal-railway stationخانيوال کا ريلوے جنکشن ۔
293.Khaof-e-khudaNoun, Adjective
اللہ تعالیٰ کا خوف ۔ حضرت ابوالليثؒ فرماتے ہيں ۔ ساتويں آسمان پر اللہ تعالیٰ کے ايسے فرشتے ہيں کہ پيدا ہونے سے لے کر قيامت تک سجدہ ميں رہيں گے ۔ اللہ کے خوف سے وہ کانپ رہے ہيں ۔ جب قيامت کا دن ہوگا تو وہ اپنے سر اوپر اٹھا کر کہيں گے ۔ اے اللہ تو پاک ہے جيسا حق تھا ہم ويسی عبادت نہيں کر سکے ۔ اور ان کی يہ بات اللہ کے اس فرمان کے مطابق ہے ۔ (وہ اپنے رب سے ڈرتے رہتے ہيں جو ان کے اوپر ہے اور وہی کچھ کرتے ہيں جو انہيں حکم ہوتا ہے )
294.KhateebNoun, Adjective
خَطِيب ﷺ ۔ خطاب کرنے والا ۔ قيامت کے دن سب سے پہلے اٹھنے والا ۔ قيامت کے دن خطاب کرنے والا ۔ پاک اور علم والی ذات ۔
295.Khawaja ahmed abbasNoun, Name, Literary
خواجہ احمد عباس ایک ایسا افسانہ نگار ہے جو زندگی کی تعبیر صرف ترقی پسند نظریات کی روشنی میں کرتا ہے۔ اس کے افسانوں میں سماجی مسائل اور سیاسی الجھنوں کو اہمیت حاصل ہے۔ اس کے کردار حقیقی ہونے کے باوجود غیر فطری نظر آتے ہیں۔
296.Khawaja mir dardNoun, Name, Literary, Poetical, Historical
میر درد ایک مشہور خاندان کے چشم و چراغ تھے اور ایک صوفی باپ کے بیٹے تھے۔ انہوں نے تصوف کو صرف روایت سے مجبور ہو کر نہیں اپنایا بلکہ وہ خود ایک باعمل صوفی تھے۔ ان کے مزاج میں اعتدال ، توازن،حلم ، تحمل اور بردباری کی صفات موجود تھیں۔ اس لیے جہاں جاتے عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔ قناعت اور خودداری ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔ ان کی انہی صفات کا عکس ان کی شاعری میں بھی نظر آتا ہے۔
297.Kheda, khedahNoun
کھيدا ۔ کھَڈّا ۔ احاطَہ ۔ باڑا ۔
298.Khedival, khedivialAdjective
خَديوی ۔ خَديو کا ۔
299.KhediveNoun
خَديو ۔ مِصر ميں مُتعيَن تُرکی وائسرائے کا خَطاب ۔ خَديوِ مِصر ۔
300.Khilafat-e-abasiaNoun, Name, Historical
خلافت راشدہ کے خاتمے کے بعد عربوں کی قائم کردہ دو عظیم ترین سلطنتوں میں سے دوسری سلطنت خلافت عباسیہ کہلاتی ہے۔ جس کا قیام 750ء (132ھ) میں عمل میں آیا اور 1258ء (686ھ) میں اس کا خاتمہ ہوگیا۔ یہ خلافت ایک تحریک کے ذریعے قائم ہوئی جو بنو امیہ کے خلاف تھی۔ تحریک نے ایک عرصے تک اپنے مقاصد کے حصول کے لیے جدوجہد کی اور بالآخر بنو امیہ کو شکست دینے کے بعد برسر اقتدار آگئی۔
k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.