English to Urdu Translation

la found in 1,012 words & 41 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.LactoneNoun
ليکٹون ۔ ايک ہائيڈرائڈ کے طَبقَہ ميں سےکوئی ايک جو ہائيڈروکسی ايسَڈ ميں سے حاصِل ہو ۔
152.LactonicAdjective
ليکٹون سے مُتعلِق ۔ ليکٹونی ۔
153.Lactoseقَند شیر ۔ مِلک شُوگَر ۔ یہ شَکَّر دُودھ میں پائی جاتی ہے ۔ کھانڈ جو ماں اور گائے کے دُودھ میں عام پائی جاتی ہے
154.Lactose, milk sugar, sugar of milkNoun
(حَياتی کيمِيا) ليکٹوز ۔ لَبنی شَکَّر ۔ شَکَّر شير ۔ قَندِ شير ۔
155.Lacunan.
خلو۔ خلل۔ رخنہ۔ خالی جگہ۔ کھڑا
Latin
جوف ۔ خُلیوں کے دَرمیان جگہ
Noun
حَفريزَہ ۔ رَختَہ ۔ خالی جَگَہ ۔ وَقفَہ ۔ جوف يا قَعر ۔
156.Lacunaen.
خلو۔ خلل۔ رخنہ۔ خالی جگہ۔ کھڑا
Latin
جوف ۔ خُلیوں کے دَرمیان جگہ
Noun
حَفريزَہ ۔ رَختَہ ۔ خالی جَگَہ ۔ وَقفَہ ۔ جوف يا قَعر ۔
157.Lacunal, lacunar, lacunaryAdjective
خَلائی ۔ جوفی ۔ قَعری ۔ حَفريزی ۔ خَلا سے مُتعلِق ۔
158.LacunarNoun
فَنِ تَعمير ۔ وہ گُنبَد يا چھَت جِس ميں جوف دار دِلّے يا حاثطَہ بَند کوٹھياں ہوں ۔
159.Lacunasn.
خلو۔ خلل۔ رخنہ۔ خالی جگہ۔ کھڑا
Latin
جوف ۔ خُلیوں کے دَرمیان جگہ
Noun
حَفريزَہ ۔ رَختَہ ۔ خالی جَگَہ ۔ وَقفَہ ۔ جوف يا قَعر ۔
160.LacustrineAdjective
تالابی ۔ غَديری ۔ خَليجی ۔ جھيل کا يا جھيل سے مُتعلِق ۔
161.LacyAdjective
فيتے سا ۔ فيتے کا ۔
162.Ladn.
لڑکا۔ لونڈا۔ چھوکرا۔ امرد۔ لالا۔ بےریشہ۔ طفل۔ شخص۔ آدمی
ليڈ ۔ لڑکا ۔ منڈا ۔ چھورا ۔
Noun
لَڑکا ۔ لونڈا ۔ نوجَوان آدمی ۔ ساتھی ۔ رَفيق ۔ کِسی بھی مُذَکَّر کے لِيے مَعرُوف اِصطلاح ۔
163.Ladanumn.
ایک قسم کی رال
Noun
لادَن ۔ قير ۔ سِياہ رال ۔
164.Laddern.
کاٹھ کا زینہ۔ سیڑھی۔ نسینی
Noun
زينَہ ۔ سيڑھی ۔ نَردبان ۔ سيڑھی کی مانِند کوئی چيز ۔
165.Ladder-backAdjective
زينَہ پُشت ۔ زينَہ نُما پُشت والی کُرسی سے مُتعلِق ۔
166.Ladderedn.
کاٹھ کا زینہ۔ سیڑھی۔ نسینی
Noun
زينَہ ۔ سيڑھی ۔ نَردبان ۔ سيڑھی کی مانِند کوئی چيز ۔
167.Ladderingn.
کاٹھ کا زینہ۔ سیڑھی۔ نسینی
Noun
زينَہ ۔ سيڑھی ۔ نَردبان ۔ سيڑھی کی مانِند کوئی چيز ۔
168.LadderlessAdjective
بے زينَہ ۔ بَغير سيڑھی کے ۔
169.LadderlikeAdjective
زينَہ نُما ۔ سيڑھی نُما ۔
170.Laddersn.
کاٹھ کا زینہ۔ سیڑھی۔ نسینی
Noun
زينَہ ۔ سيڑھی ۔ نَردبان ۔ سيڑھی کی مانِند کوئی چيز ۔
171.LadderyAdjective
زينَہ سے مُتعلِق ۔ نَرد بانی ۔
172.Laddien.
لڑکا۔ چھوکرا۔ لونڈا۔
Noun
اسکاٹ لينڈ ميں ۔ لَڑکا ۔ چھوکرا ۔ لونڈا ۔
173.Laddiesn.
لڑکا۔ چھوکرا۔ لونڈا۔
Noun
اسکاٹ لينڈ ميں ۔ لَڑکا ۔ چھوکرا ۔ لونڈا ۔
174.Ladev. a.
1. لادنا۔ بار کرنا۔ بوجھ رکھنا۔ اسباب بھرنا
2. پھینکنا۔ الیچنا
Verb
لادنا ۔ بوجھ ڈالنا ۔ بار کَرنا ۔ اسباب بھَرنا ۔
175.Ladedv. a.
1. لادنا۔ بار کرنا۔ بوجھ رکھنا۔ اسباب بھرنا
2. پھینکنا۔ الیچنا
Verb
لادنا ۔ بوجھ ڈالنا ۔ بار کَرنا ۔ اسباب بھَرنا ۔
la found in 1,012 words & 41 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.