English to Urdu Translation

la found in 1,012 words & 41 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.Lady's-smock, lady-smock, cuckooflowerNoun
رَشاد ۔ ايک شَلغَمی پودا ۔ جِس کے سُفيد يا قُرمَزی پھُول ہوتے ہيں ۔
202.Lady- in- waitingNoun
خَواص ۔ وہ خاتُون جو مَلکَہ يا شہزادی کی خِدمَت ميں رہتی ہو ۔ مُصاحِبَہ ۔ حاضِر باش ۔
203.Lady-fingerليڈی فنگر ۔ بھنڈی ۔
204.Ladybirdn.
ایک قسم کا لال کیڑا۔ بیر بہوٹی۔ تتری۔ تتلی
205.Ladybug, ladycow, ladyflyn.
ایک قسم کا لال کیڑا۔ بیر بہوٹی۔ تتری۔ تتلی
206.Ladybug, lady beetle, ladybirdNoun
پَنبَہ دوز ۔ چِتّی دار بھُوترا ۔ مُختَلِف بھُوتروں ميں سے کوئی ايک ۔
207.Ladychapeln.
بی بی مریم کا گرجا۔
208.Ladydayn.
پچسویں مارچ جس روز عیسیٰ کے پیدا ہونے کی خبر ہوئی۔ یوم بشارت
209.Ladydoctorn.
طبیبہ۔ ڈاکٹرنی۔ لیڈی ڈاکٹر
210.Ladyfinger, ladysfingerNoun
بھِنڈی ۔ باميَہ ۔ اُنگلی کی شَکَل کا ايک اسفَنجی کيک ۔
211.Ladykillern.
عورتوں کا دل موہ لینے میں سرگرداں۔ کنہیا
212.LadykinNoun
مُنّی بی ۔ نَنّھی خاتُون ۔ نَنّھی بی ۔
213.Ladylikeadj.
1. مہذب۔ خوش اسلوب۔ بااخلاق۔ مؤدب ۔ خاتون صفت۔ بیگمانہ۔ زن مزاج
2. نازک ۔ ملائم۔ نرم
Adjective
بيگمانَہ ۔ خاتُون سے مُشابَہ ۔ خاتُون صِفت ۔ بيگمات کی عادات و اطوار والی ۔
214.LadylikenessNoun
خاتُون صِفتی ۔ خُوش اسلُوبی ۔ بيگَم پَن ۔ زَن مِزاجی ۔ نازُک اندامی ۔
215.Ladyloven.
معشوقہ۔ پریا۔ محبوبہ
Noun
محبُوبَہ ، داشتَہ ۔ مَعشُوقَہ ۔ حَبيبَہ ۔ عورَت جِس سے مُحَبَّت کی جائے ۔
216.Ladylovesn.
معشوقہ۔ پریا۔ محبوبہ
Noun
محبُوبَہ ، داشتَہ ۔ مَعشُوقَہ ۔ حَبيبَہ ۔ عورَت جِس سے مُحَبَّت کی جائے ۔
217.Ladyshipn.
بیگم اور بی بی کا خطاب
Noun
خاتُون ہونے کی حالَت يا مَنصَب ۔ بيگَم اور بی بی کا خَطاب ۔
218.Ladyshipsn.
بیگم اور بی بی کا خطاب
Noun
خاتُون ہونے کی حالَت يا مَنصَب ۔ بيگَم اور بی بی کا خَطاب ۔
219.Laedbetter-politano operationبَولی مَثانَہ میں یُوریٹَر کی پَیوَند کاری سے ایک اینٹی ریفلَیکس اقدام
220.LaetrileNoun
عَلمِ ادوِيَہ ۔ کيمِيا ايمی گيڈالين سے حاصِل ہونے والی ايک دَوا کا نام ۔
221.Lagadj.
1. سست۔ کاہل۔ پھسڈی۔ دھیما
2. اخیر۔ چھور کا۔ انت کا
v. n.
آہستہ آہستہ چلنا۔ پیچھے رہنا۔ دیر کرنا۔ ٹسرمسر کرنا۔ دھیرے دھیرے حرکت کرنا۔
Verb, Interjection
پيچھے ہونا ۔ پيچھے ہو جانا ۔ زِيادَہ سے زِيادَہ تَرَقّی کَرنے سے رہ جانا ۔
222.Lagan, liganNoun
غَريقَہ ۔ غَرقابَہ ۔ سَمَندَر ميں ڈوبی ہُوئی کوئی شے ۔
223.Lager, lager beerNoun
ايک قِسم کا پَنير جِس کی اِبتِدا جَرمَنی سے ہُوئی ۔
224.Laggardadj.
بڑا سست۔ کاہل۔ مٹھا
Adjective
پيچھے رہ جانے والا ۔ پَسماندَہ ۔ دھيما ۔ سُست رَفتار ۔
225.LaggardlyAdverb
سُست رَوی سے ۔ پَسماندگی سے ۔
la found in 1,012 words & 41 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.