English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next
751.Mandarinn.
ملک چین کا عامل
Noun
مَنتری ۔ مُلکِ چین کا عامِل ۔ ماندرین ۔ چین کی سَرکاری بولی ۔ چینی سَلطَنَت کے عمال کے نو طَبقوں میں سے کِسی طَبقے کا عامِل ۔
752.Mandarinsn.
ملک چین کا عامل
Noun
مَنتری ۔ مُلکِ چین کا عامِل ۔ ماندرین ۔ چین کی سَرکاری بولی ۔ چینی سَلطَنَت کے عمال کے نو طَبقوں میں سے کِسی طَبقے کا عامِل ۔
753.Mandataryn.
جس کو بذریعہ اس فرمان کے حکم یا اختیار دیا جائے۔ (حکم بردار۔ متولی)
Noun
مُختار ۔ وَکیل ۔ فَرد یا قوم جِسے بَذَریعہ فَرمان اِختیار دیا گیا ہو ۔ صَاحِبِ فَرمان ۔
754.Mandaten.
1. حکم ۔ فرمان۔ آگیا۔ (تولیت)
2. منشور۔ توقیع۔ فرمان
3. سربراہی۔ انتظام
Noun
حُکَم ۔ فَرمان ۔ کِسی اعلیٰ عدالَت یا حاکَم اعلیٰ کا ماتحت عدالَت یا افسَر کے نام حُکَم ۔ مَنشُور ۔ عارضی اِختیار ۔ مُختار نامَہ ۔
755.Mandatedn.

756.Mandatesn.

757.Mandatingn.

758.Mandatorn.
فرماں روا۔ حکم کرنے والا
Noun
فَرمانرَوا ۔ حُکَمنامَہ جاری کَرنے والا ۔
759.Mandatoriesadj.
ہدایتی۔ حکمی۔ (لازمی)
Adjective
تَولّیتی ۔ حُکَم نامے پَر مُشتَمِل ۔ اِس کی نوعیت کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ حُکَم کی وَجَہ سے لازمی ۔ مَتولّی ۔
760.MandatorilyAdverb
حُکَمنامے کے ذَریعے ۔ بَذَریعہ تَولّیت ۔
761.Mandatoryadj.
ہدایتی۔ حکمی۔ (لازمی)
Adjective
تَولّیتی ۔ حُکَم نامے پَر مُشتَمِل ۔ اِس کی نوعیت کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ حُکَم کی وَجَہ سے لازمی ۔ مَتولّی ۔
762.Mandelic acidNoun
ایک سَفَید قَلمی مُرَکَّب
763.Mandiblea.
جبڑا
Noun
جَبڑا ۔ فَکِّ اسفَل ۔ چانَہ ۔ فُقاری حیوانات کے نِچلے جَبڑے کی ہَڈّی ۔ پَرِندے کی چُونچ کا اُوپَر یا نیچے کا حِصّہ ۔
764.Mandiblesa.
جبڑا
Noun
جَبڑا ۔ فَکِّ اسفَل ۔ چانَہ ۔ فُقاری حیوانات کے نِچلے جَبڑے کی ہَڈّی ۔ پَرِندے کی چُونچ کا اُوپَر یا نیچے کا حِصّہ ۔
765.Mandibularadj.
جبڑے کے متعلق
766.Mandibular, mandibulary, mandibulateAdjective
فَکّی ۔ جَبڑے سے مُتعلِّق ۔ جَبڑے کا ۔ وہ جِسے جَبڑا دیا گیا ہو ۔ جَبڑوں والا ۔ فَک دار ، جَیسے مُتعدِد کیڑے ۔
767.Mandilionn.
باران کوٹ
768.MandingoAdjective
مینڈِنگو ۔ مَغرَبی افریقہ میں حَبشیوں کے وَسیع لَسانی گروہ کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ اُن کی زُبان کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔
769.MandolinNoun
مینڈولین ۔ چھوٹی سارنگی ۔ چَکارا ۔ سَتار کی قِسم کا ایک ساز جِس میں عمُوماً تاروں کے چار جوڑے ہوتے ہیں ۔ جِس کا تُونبا ناشپاتی کی شَکَل کا ہوتا ہے ۔
770.MandolinistNoun
مینڈولین بَجانے والا ۔ چَکارا بَجانے والا ۔
771.Mandrake, mandragoraNoun
{نَباتیات} مَردَم گیاہ ۔ لُفّاح ۔ مکو کے خاندان کی ایک یورپی بُوٹی ، اِس سے ایک طاقَتور جوہَر حاصِل ہوتا ہے ۔ ہَر گیاہ ۔
772.Mandreln.
خراد کا ایک آ٘ہ۔ (محور خراد)
773.Mandrel, mandrilNoun
{مَشین} تَکلا ، دھُرا یا سَلاخ جِس پَر کوئی چیز ، جِس پَر کام کرنا ہو ، باندھ دی جاتی ہے ۔ خَراد کا تَکلا ۔ سَلاخ یا قالَب جِس کے اِرد گِرد دھات ڈالی جاتی ہے اور کوئی شَکَل دی جاتی ہے ۔ سانچا ۔ قالَب ۔
774.Mandrelsn.
خراد کا ایک آ٘ہ۔ (محور خراد)
775.MandrillNoun
رُبّاح ۔ مَینڈریل ۔ ڈراونی شَکَل کا خُونخوار بَڑا لَنگُور جو مَغرَبی افریقہ میں پایا جاتا ہے جِس کے چہرے پَر سُرخ اور گہری نیلی رَگیں ہوتی ہیں ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.