English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next
776.Manducatev. a.
چاہنا۔ چبانا
777.Manen.
ایال۔ جانور کی گردن کے بال
مين ۔ ايال ۔
Noun
گَردَن کے بال ۔ کَمَر ، گَردَن یا اُس کے قَریب اُگنے والے لَمبے بال جَیسے گھوڑے یا شیر کے ہوتے ہیں ۔ کِسی شَخص کے لَمبے اور گھَنے بال ۔
778.ManedAdjective
ایال دار ۔
779.ManegeNoun
گھوڑے کو سُدھانے کا فَن ۔ سَواری کا فَن ۔ گھوڑے سُدھانے اور سَواری سِکھانے کا مَدرَسّہ ۔
780.Manesn. pl.
پتر۔ مردے کی روح۔ پریت
Noun
رومیوں کے ہاں مُردَہ لوگوں کی ارواح ۔ کِسی خاص شَخص کی رُوح ۔
n.
ایال۔ جانور کی گردن کے بال
مين ۔ ايال ۔
Noun
گَردَن کے بال ۔ کَمَر ، گَردَن یا اُس کے قَریب اُگنے والے لَمبے بال جَیسے گھوڑے یا شیر کے ہوتے ہیں ۔ کِسی شَخص کے لَمبے اور گھَنے بال ۔
781.Maneuver, brit. manoeuvreNoun
باقاعدہ نَقَل و حَرکَت بِالخَصُوص بَری یا بحری فوج کی ۔
782.ManeuverabilityNoun
نَقَل و حَرکَت کی قابلیت ۔ حَرکَت پَذیری ۔
783.ManeuverableAdjective
نَقَل و حَرکَت کے قابِل ۔ حَرکَت پَذیر ۔
784.Manfuladj.
دلیر۔ مردانہ۔ جواں مرد۔ بلند ہمت۔ (بہادر۔ شجاع۔ ارادے کا پکا۔ بات کا دھنی۔ راسخ الارادہ)
Adjective
بَہادُر ۔ جَری ۔ شُجاع ۔ اِرادے کا پَکّا ۔ دَلیر ۔ مَردانہ ۔ جَوانمَرد ۔
785.Manfullyadv.
مردانہ وار۔ دلیرانہ۔ مردی سے۔ (ہمت و استقلال سے۔ بہادرانہ)
Adverb
بَہادُرانہ ۔ مَردانہ ۔ مَردانہ وار ۔ دَلیرانہ ۔ پَکّے اِرادے سے ۔
786.Manfulnessn.
بہادری۔ شجاعت۔ جواں مردی۔ عزم و اسقلال
Noun
جَوانمَردی ۔ مَردانگی ۔ بَہادُری ۔ شُجاعت ۔ اِرادے کی پُختگی ۔
787.ManganateNoun
کَچّا مینگنیز ۔ مینگینک ایسڈ کا نَمَک ۔ {کیمیا} ۔
788.Manganesen.
ایک قسم کی دھات۔ (مینگانیز)
Noun
مینگنیز ۔ ایک سَخت خاکَستَری مائل سَفید دھاتی عنصَر ، جو فولاد میں سَختی پَیدا کَرنے کے لیے بھَرت کار کے طَور پَر اِستعمال ہوتا ہے ۔
789.Manganese sparNoun
مینگنیزی بِلّور ۔ روڈونائٹ ۔ روڈو کروسائٹ ۔
790.Manganesesn.
ایک قسم کی دھات۔ (مینگانیز)
Noun
مینگنیز ۔ ایک سَخت خاکَستَری مائل سَفید دھاتی عنصَر ، جو فولاد میں سَختی پَیدا کَرنے کے لیے بھَرت کار کے طَور پَر اِستعمال ہوتا ہے ۔
791.ManganesianAdjective
مینگنیز کا ۔
792.ManganicAdjective
مینگنیزی اجزا کا ۔ اِن سے مُتعلِّق ۔ سَہ گرفتہ مینگنیز سے مُتعلِّق ۔
793.Manganic acidNoun
ایک آبی تیزاب جو صِرف محلُول یا نَمکیات کی صُورَت میں وَقُوع پَذیر ہوتا ہے ۔
794.ManganiteNoun
مینگینائٹ ۔ کَچّا مینگنیز ۔ سیاہ بھُورا مینگنیز ہائیڈروآکسائڈ ۔ بُہَت سے نَمکیات میں سے کوئی سا بھی نَمَک جِس میں مینگنیز جو گَرفتہ حالَت میں پایا جاۓ ۔
795.ManganousAdjective
مینگنیز کا ۔ مینگنیزی ۔
796.Mangen.
کتے وغیرہ کی کھجلی یا خارشت
Noun
گَر ۔ خارشت ۔ کُتّے کی کھُجلی ۔ جِلد کی بیماری جو جانوروں اور کَبھی کَبھی اِنسانوں کو ایک کیڑے سے پَر جاتی ہے ۔ خارشی اُبھار نِکَل آتے ہیں ۔
797.Mangern.
دانہ یا چارا کھلانے کا برتن۔ (کونڈا۔ کھرلی۔ جرنی۔ ناند۔ کٹھرا)
Noun
کھُرلی ۔ چَرنی ۔ چارا کھِلانے کا بَرتَن ۔ دانہ کھِلانے کا بَرتَن ۔ کُونڈا ۔ ناند ۔
798.Mangersn.
دانہ یا چارا کھلانے کا برتن۔ (کونڈا۔ کھرلی۔ جرنی۔ ناند۔ کٹھرا)
Noun
کھُرلی ۔ چَرنی ۔ چارا کھِلانے کا بَرتَن ۔ دانہ کھِلانے کا بَرتَن ۔ کُونڈا ۔ ناند ۔
799.Mangesn.
کتے وغیرہ کی کھجلی یا خارشت
Noun
گَر ۔ خارشت ۔ کُتّے کی کھُجلی ۔ جِلد کی بیماری جو جانوروں اور کَبھی کَبھی اِنسانوں کو ایک کیڑے سے پَر جاتی ہے ۔ خارشی اُبھار نِکَل آتے ہیں ۔
800.Mangieradj.
خارشتی۔ کھجیلا۔ کھرسیلا
Adjective
خارشَتی ۔ گرزَدہ ۔ خارشَت کی بِيماری والا ۔ جَرب زَدہ ۔ قابِلِ نَفرَت ۔ حقِير ۔ بھَدّا ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.