English to Urdu Translation

mac found in 130 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next
101.MacrocyticAdjective
کلاں خلیائی۔
102.MacrocytosisNoun
کلاں خلیائیت۔خلیہ کی جمع۔زیادہ خلیہ۔
103.MacroevolutionNoun
ارتقائے کبیر۔حیوانات یا نباتات میں انواع کی سطح سے بلند تر اچانک پیچیدہ تغیر یا موروثی تبدیلی۔
104.MacroevolutionaryAdjective
ارتقائے کبیر لانے والا۔
105.MacrogameteNoun
حیاتیات۔کلاںگھٹہ۔مادہ گھٹہ۔ملاپ کرنے والے دو گھٹوں میں سے بڑا گھٹہ۔ عموماً آمادہ باز آفریں خلیہ۔
106.MacrographNoun
کلاں ترسیم۔بڑا بڑا لکھا ہوا۔قد آدم یا اس سے بڑی تصویریا فوٹو۔
107.MacrographyNoun
جعل نویسی۔کلاں نگاری۔کسی چیز کی کھلی آنکھ سے تفتیش کرنا۔کھلمکھلی بات ظاہر کرنا۔خرد نگاری۔
108.MacroinstructionNoun
واضح ہدایت۔عام ہدایت۔ وسیع ہدایت۔
109.Macrologyn.
فضول گوئی۔ کلام لایعنی
110.MacromastiaGreek
بَڑے پَستان ۔ چھاتی یا پَستان کا غَیر مَعمُولی طَور پَر بَڑا ہونا
111.Macrometern.
دوری ناپ
112.Macronn.
لمبی کھلی آواز کا نشان
Noun
گرامر۔بڑا مد۔مد کلاں۔حروف علت۔
113.Macronsn.
لمبی کھلی آواز کا نشان
Noun
گرامر۔بڑا مد۔مد کلاں۔حروف علت۔
n.
دھبا۔ داغ۔ نشان
Latin
جِلد کا داغ ۔ ایک داغ یا دھَبَّہ ۔ دانَہ ۔ مَیکولا لوٹیا آنکھ میں عدسَہ کی سیدھ میں زَرد نِشان جو رَیٹینا کا حَساس حِصَّہ ہے
Noun
حیاتیات۔ جلد کا بے رنگ داغ۔دھبا۔کلف۔ خال۔
114.MacronuclearAdjective
بڑے نوات یا مرکزے والا۔
115.MacronucleusNoun
حیوانیات۔بڑا مرکزہ۔
116.MacrophageGreek
ایک فَیگو سائیٹ خُلیَہ جو نَسیج کی تَنظیم اور مُرَمَّت میں اہم کِردار ادا کَرتا ہے
Noun
حیاتیات۔ایک بڑا اکال خلیہ جو واصل بافتوں میں پایا جاتا ہے۔
117.MacrophagicAdjective
بڑا اکال خلیائی۔
118.MacropterousAdjective
حیوانات۔ بڑے پروں والا ۔ وسیع پروں والا۔کھلے پروں والا۔لمبے پروں والا۔
119.MacropteryNoun
کلاں پری۔ دراز پری۔
120.MacroscopicGreek, Opposite To
کَلان ۔ وہ چیز جو آنکھ سے دَیکھی جا سَکے
Adjective
کلاں بینی۔بڑا۔کلاں۔پچشم۔ننگی۔
121.MacroscopicallyAdverb
اجمالی طورپر۔ ننگی نظر کے زریعہ۔کلاں بینی سے۔
122.MacrurousAdjective
درازدم ۔بڑی دم۔قشریہ حیوانات سے تعلق رکھنے والا۔
123.MacrurunAdjective
حیوانیات ۔بڑی دم والے جانور۔دراز دمہ۔خولدار۔مثلاً چھنگا مچھلی۔میگوں ماہی ۔چنگری۔
124.Macsn.
بیٹا۔ ابن۔ ولد
Noun
اِس شخص کو مُخاطِب کرنے کے لیے جِس کا نام معلُوم نہ ہو ۔
125.Maculan.
دھبا۔ داغ۔ نشان
Latin
جِلد کا داغ ۔ ایک داغ یا دھَبَّہ ۔ دانَہ ۔ مَیکولا لوٹیا آنکھ میں عدسَہ کی سیدھ میں زَرد نِشان جو رَیٹینا کا حَساس حِصَّہ ہے
Noun
حیاتیات۔ جلد کا بے رنگ داغ۔دھبا۔کلف۔ خال۔
mac found in 130 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.