English to Urdu Translation

mac found in 130 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next
76.MackNoun
برساتی ۔باراں کوٹ۔
77.MackerelNoun
اسقمری مچھلی ایک قسم کی خوردنی مچھلی جو زیادہ تر شمالی اوقیانوس سمندر میں پائی جاتی ہے۔
78.Mackerel skyNoun
آسمان ٹکہ دار۔جس پر بادلوں کےاون جیسےچھوٹے سفیدٹکڑے چھائے ہوں جیسے سفید نشان۔
79.MackinawNoun
میکینا۔ایک چھوٹےکوٹ کیطرح جو اون سے بنا ہوا ہوتا ہے۔
80.Mackinaw blanketNoun
میکینا کمبل۔ایک موٹا کمبل جو اکثر رنگین دھاریوں سے یا ہٹیوں کی صورت میں بنا ہوا ہوتا ہے۔
81.Mackinaw boatNoun
میکیناکشتی۔چھٹے پیندے والی کشتی۔جو بعض اوقات بادلوں کی مدد سے بھی چلائی جاتی ہے۔
82.Mackintoshn.
برساتی۔ (موم جامہ۔ باران کوٹ)
Noun
باراں کوٹ۔برساتی کوٹ۔مثلاً جسم کو پانی لگنے سے بچایا جانے والا کوٹ۔
83.MackintoshedAdjective
مومیایا ہوا ۔واٹر پروف بنایا ہوا کوٹ۔ واٹر پروف۔ پانی روکنے والا۔
84.Mackintoshesn.
برساتی۔ (موم جامہ۔ باران کوٹ)
Noun
باراں کوٹ۔برساتی کوٹ۔مثلاً جسم کو پانی لگنے سے بچایا جانے والا کوٹ۔
85.MackleNoun
دوہری چھپائیی یا کسی اور وجہ سے چھپائی کا دھندلا پن یا دھبا۔
86.MacleNoun
جفت بلور۔جفت کرسٹل خصوصاً چپٹا۔ہیرے کا جفت کرسٹل۔
87.MacrameNoun
میکریم۔بھٹے ہوئے دھاگے کی چھالر یا حاشیہ۔
88.MacroanalysisNoun
کیمیائی تَجزیہ کی ایک قِسَم
89.MacroblastGreek
بَڑے جَرثُومے ۔ بُہَت بَڑے مَرکَزے والے خُونی سُرَخ جَرثُومے
90.MacroblephariaGreek
بَڑے پَپوٹے ۔ آنکھ کے پَپوٹوں کا زیادَہ بَڑا ہونا
91.MacrocephalicAdjective
طب کلاں سر۔ سر کا بڑنا ۔ بڑا سر ۔بڑتا ہوا سر۔سر کا بڑ جانا۔
92.MacrocephalousNoun, Adjective
سَر کا قُدرَتی طَور پَر بَڑا ہونا
93.MacrocephalyNoun
طب کلاں سری۔
94.MacrocheiriaGreek
دَراز ہاتھ ۔ ہاتھوں کا بُہَت زیادَہ بَڑا ہونا
95.Macrocosmn.
سنسار۔ جگت۔ دنیا۔ عالم۔ (کائنات۔ عالم اکبر)
Noun
فلکیات دنیا ۔سنسار۔جگت ۔ کائنات۔عالم اکبر ۔علم کبیر۔
96.MacrocosmicAdjective
کائناتی۔
97.MacrocosmicallyAdverb
کائناتی طریقے سے ۔کائناتی اصول سے ۔بڑے پیمانے سے۔
98.Macrocosmsn.
سنسار۔ جگت۔ دنیا۔ عالم۔ (کائنات۔ عالم اکبر)
Noun
فلکیات دنیا ۔سنسار۔جگت ۔ کائنات۔عالم اکبر ۔علم کبیر۔
99.MacrocraniaNoun
کھوپڑی کا حَد سے زیادَہ بَڑا ہونا ۔ اِس میں چِہرَہ کھوپڑی کے مُقابلَہ میں چھوٹا رہ جاتا ہے
100.MacrocyteNoun
کلاں خلیہ خون کا وہ سرخ خلیہ جو غیر معمولی طریقے سے بڑا ہوا ہو۔
mac found in 130 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.