English to Urdu Translation
mac found in 130 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next | ||
26. | Macaw | n. امریکہ کا طوطا Noun میکا ۔ مکاوٴ ۔ امریکی طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔ خُوش رنگ طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔ |
27. | Macaws | n. امریکہ کا طوطا Noun میکا ۔ مکاوٴ ۔ امریکی طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔ خُوش رنگ طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔ |
28. | Maccaboy, maccoboy, maccabaw | Noun مُعطر نِسوار ۔ ایک قِسم کی سُونگھنے والی نِسوار جو عطر گُلاب میں پِسی ہوتی ہے ۔ |
29. | Mace | n. 1. گرز۔ گدا۔ بلم 2. عصا ۔ چوب۔ جریب 3. انٹا کھیلنے کی بھاری چھڑی n. جوتری۔ بسباسہ ميس ۔ جلوتری ۔ Noun عصا ۔ بلّم ۔ نیزا ۔ قرُون وسطیٰ کا ایک ہتھیار ۔ |
30. | Maceale | n. جوتری دار بوزہ |
31. | Macebearer | n. چوب دار۔ عصا بردار۔ یساول Noun عصا بردار ۔ |
32. | Maced | n. 1. گرز۔ گدا۔ بلم 2. عصا ۔ چوب۔ جریب 3. انٹا کھیلنے کی بھاری چھڑی n. جوتری۔ بسباسہ ميس ۔ جلوتری ۔ Noun عصا ۔ بلّم ۔ نیزا ۔ قرُون وسطیٰ کا ایک ہتھیار ۔ |
33. | Macedoine | Noun سلاد ۔ چَٹنی ۔ جِس میں جبلی شامِل ہو ۔ |
34. | Macedonian | Adjective مقدونی ۔ قدیم مقدونیہ سے نِسبَت رَکھنے والا ۔ |
35. | Macerate | v. a. 1. گلانا تحلیل کرنا۔ بچانا 2. گھلانا۔ جھرانا۔ سکھانا Verb کُوٹنا ۔ بِھگو کر نرم کرنا ۔کِسی شے کے اجزا کو گرم کر کے الگ کرنا ۔ |
36. | Macerated | v. a. 1. گلانا تحلیل کرنا۔ بچانا 2. گھلانا۔ جھرانا۔ سکھانا Verb کُوٹنا ۔ بِھگو کر نرم کرنا ۔کِسی شے کے اجزا کو گرم کر کے الگ کرنا ۔ |
37. | Macerates | v. a. 1. گلانا تحلیل کرنا۔ بچانا 2. گھلانا۔ جھرانا۔ سکھانا Verb کُوٹنا ۔ بِھگو کر نرم کرنا ۔کِسی شے کے اجزا کو گرم کر کے الگ کرنا ۔ |
38. | Macerating | v. a. 1. گلانا تحلیل کرنا۔ بچانا 2. گھلانا۔ جھرانا۔ سکھانا Verb کُوٹنا ۔ بِھگو کر نرم کرنا ۔کِسی شے کے اجزا کو گرم کر کے الگ کرنا ۔ |
39. | Maceration | n. 1. گداخت۔ تحلیل۔ گلاؤ۔ پچاؤ 2. ریاض۔ کشٹ۔ نفس کشی |
40. | Macerations | n. 1. گداخت۔ تحلیل۔ گلاؤ۔ پچاؤ 2. ریاض۔ کشٹ۔ نفس کشی |
41. | Maces | n. 1. گرز۔ گدا۔ بلم 2. عصا ۔ چوب۔ جریب 3. انٹا کھیلنے کی بھاری چھڑی n. جوتری۔ بسباسہ ميس ۔ جلوتری ۔ Noun عصا ۔ بلّم ۔ نیزا ۔ قرُون وسطیٰ کا ایک ہتھیار ۔ |
42. | Mach angle | Noun میک زاویہ۔میک لائن اور کسی متحرک شے خط پرواز کے درمیان زاویہ حادہ۔ |
43. | Mach wave | Noun میک موج۔صدمہ موج کی ایک قسم جو ایک انتہائی مہین فرضی زرے سے نظری طور پر اس وقت پیدا ہوتی ہے جب وہ حقیقی جسم یا زرے کی طرح بالا صوئی رفتار سے حرکت کر رہا ہو۔ یہ موج پرواز کے ساتھ میک زاویہ بناتی ہے۔ |
44. | Machete | Noun خنجر ۔ چھرا۔ ایک بڑا چاقو ۔مختلف چیزوں کو کاٹنے کے لئےاستعمال شدہ چھری۔ |
45. | Machiavelian | adj. عیار۔ فطرتی۔ چھلیا۔ چال باز۔ (دو رخی۔ شاطرانہ) |
46. | Machiavellian | Adjective میکیاولیائی۔ اطالوی سیاست دان اور ادیب نکولائی میکیاولی سے نسبت رکھنے والا۔میکیاولی اصولوں کے مطابق۔دورخی چال چلنے والا۔ |
47. | Machiavellianism | Noun میکیاولیئت۔ دھوکہ۔فریب۔۔عیاری ۔منافقت۔مکاری۔ |
48. | Machicolate | Verb مرغل یا سوراخ بنانا۔ سوراخ کرنا ۔ |
49. | Machicolation | Noun فن تعمیر ۔ مرغل۔روزن فصیل |
50. | Machinate | v. n. سازش کرنا۔ ریشہ دوانی کرنا۔ سانٹھ گانٹھ کرنا۔ چالیں چلنا Verb جوڑتوڑکرنا ۔چالیں چلنا۔سازش کرنا۔ریشہ دیوانیکرنا۔ خوفیہ منصوبے بنانا۔ |
mac found in 130 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.