English to Urdu Translation
mal found in 163 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
1. | Mal | Noun مَرض ۔ عارضَہ ۔ بیماری |
2. | Malabsorption | Noun کَم انجزاب ۔ کَم جَزَب ہونا |
3. | Malacca cane | Noun مَلا کا بید ۔ شَرقُ الہِند کے کلامَس جِنس کے بید کے بھُورے ، اکثَر خاکَستری تَنے سے بَنائی ہُوئی چھَڑی ۔ |
4. | Malaceous | Adjective سیبی ۔ گُلابیہ ۔ گُلابیہ کے ذیلی خاندان سے تَعلُّق رَکھنے والا جِس میں سیب ، ناشپاتی ، لوکاٹ ۔ خُفچَہ کے دَرَخت شامِل ہیں ۔ |
5. | Malachite | Noun {معدنیات} مَرمَرِ سَبز ۔ تانبے کا بُنیادی سَبز کاربونیٹ جو آرائشی اشیا بَنانے کے کام آتا ہے ۔ تانبے کی کَچ دھات ۔ مَلاکیت ۔ |
6. | Malacostracan, malacostracous | Adjective نَرَم قِشرہ ۔ نَرَم خول والے جانور سے مُتعلِّق ۔ نَرَم قِشرداروں سے مُتعلِّق ۔ |
7. | Maladapted | Adjective ناموزُوں ۔ نامُناسَب ۔ جو کِسی خاص حالَت کے لیے موزُوں نہ ہو ۔ |
8. | Maladies | n. 1. بیماری 2. نقص طبع۔ فساد فکر۔ کھٹائی۔ برائی Noun عارضَہ ۔ روگ ۔ علالَت ۔ بیماری ۔ آزار ۔ مَرض ۔ |
9. | Maladjusted | Adjective بے آہَنگ ۔ ناساز ۔ بے تَرتیب ۔ ابتَر ۔ |
10. | Maladjustment | n. بے ترتیبی۔ ابتری۔ بےآہنگی۔ ناسازی۔ عدم مطابقت Noun عدَم مُطابقَت ۔ بے آہَنگی ۔ ناسازگاری ۔ بے تَرتیبی ۔ ابتری ۔ |
11. | Maladjustments | n. بے ترتیبی۔ ابتری۔ بےآہنگی۔ ناسازی۔ عدم مطابقت Noun عدَم مُطابقَت ۔ بے آہَنگی ۔ ناسازگاری ۔ بے تَرتیبی ۔ ابتری ۔ |
12. | Maladminister | Verb بَد اِنتظامی کَرنا ۔ نالائقی سے اِنتظام کَرنا ۔ بَددیانتی سے اِنتظام کَرنا ۔ |
13. | Maladministration | n. بد عملی۔ بدانتظامی۔ برا راج۔ دُشاسن۔ (بدنظمی) Noun بَداِنتظامی ۔ بَدعملی ۔ بَدنَظمی ۔ بُری حَکُومَت ۔ |
14. | Maladroit | Adjective اناڑی ۔ بھَدّا ۔ پھوہَڑ ۔ بَدسَلیقَہ ۔ غَیر ماہِر ۔ |
15. | Maladroiteness | Noun بَدسَلیقگی ۔ اناڑی پَن ۔ بھَدّا پَن ۔ |
16. | Maladroitly | Adverb بَدسَلیقگی سے ۔ اناڑی پَن سے ۔ بھونڈے طَریقے سے ۔ |
17. | Malady | n. 1. بیماری 2. نقص طبع۔ فساد فکر۔ کھٹائی۔ برائی Noun عارضَہ ۔ روگ ۔ علالَت ۔ بیماری ۔ آزار ۔ مَرض ۔ |
18. | Malafide | adv. بےایمانی سے۔ بدنیتی سے |
19. | Malaga | Noun مَلاگا {ہَسپانیہ} سے دَرآمد کَردہ میٹھی سَفید شَراب ۔ مَلاگا کی شَراب ۔ |
20. | Malagasy | Adjective مَڈغاسکَری ۔ مَڈغاسکَر کے لوگوں سے مُتعلِّق ۔ اُن کی زُبان سے مُتعلِّق ۔ |
21. | Malaise | Noun {طِب} بے چینی ۔ بے قَراری ۔ بَدمَزگی ۔ بے اِطمینانی ۔ |
22. | Malak al shoaraa nusrati | Noun, Name, Literary, Poetical محمد نصرت نام اور نصرتی تخلص کرتے تھے۔ نصرتی نے بیجا پور دکن کے تین بادشاہوں کا زمانہ دیکھا ۔ علی عادل شاہ کے زمانے میں وہ شہید ہوئے ۔ اب تک ان کی چار کتابوں کا پتہ چلا ہے۔ یعنی ”گلشن عشق“ ”علی نامہ “ ”تاریخ اسکندری“ اور کلیات نصرتی |
23. | Malak khushnud | Noun, Name, Literary, Poetical, Historical ملک خوشنود ،گولکنڈہ کی قطب شاہی سلطنت کا غلام تھا جب سلطان کی پھوپھی خدیجہ سلطان کی شادی محمد عادل شاہ سے ہوئی تو ملک خوشنود بھی خدیجہ سلطان کے سامان کی حفاظت کے لیے روانہ کیا گیا۔ راستے میں اس نے اس عمدگی سے کام کیا کہ خدیجہ سلطان نے اسے ایک اعلیٰ عہدے پر مامور کیا۔ ملک خوشنود نے متعدد غزلیں اور قصیدے لکھے ہیں۔ اور امیر خسرو کی فارسی مثنویوں کا اردو ترجمہ بھی کیا جن میں ”یوسف زلیخا“،”بازار حسن “ اور ”ہشت بہشت “شامل ہیں۔ |
24. | Malalignment | Latin ناقَص صَف بَندی ۔ جَیسے دانتوں یا فرَیکچَر کی |
25. | Malamute, malemute | Noun الاسکا کا مالموت ، اسکیمو کُتّا ۔ |
mal found in 163 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.