English to Urdu Translation

n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.NeisseriaNoun
جَراثیم کی ایک جِنس ۔ اِنسانی جِسَم میں پَروَرِش پاتے ہَیں ۔ نائے سیریا ، گَنوریا جَراثیم سوزاک کا سَبَب بَنتے ہَیں اور چھُوت جَماع کَرنے سے لَگتی ہے
452.Neitheradv.
کوئی بھی نہیں۔ نہ یہ نہ وہ۔ دونوں نہیں
Adjective, Pronoun, Conjunction
دونوں میں سے کوئی ایک بھی نہیں ۔ نہ یہ نہ وُہ۔ کوئی بھی نہیں۔
453.Nelaton`s lineNoun
خَط ۔ ایک فَرضی خَط
454.NelsonNoun
(کُشتی) ایک پکّڑ یا گرِفت جِس میں حریف کی گُدّی اور بازو پر دباو ڈالا جاتا ہے۔
455.NemathelminthNoun
کیڑوں کا گروہ؛
456.NematodeAdjective
خیطبہ؛ کیچوا؛ پتلے پتلے بے جوڑ پیوند اِستوانی نسل کے کیڑوں سے متعلِق
457.NematodesNoun
خیطے ۔ وَرم ۔ ایسی مَخلُوق جِن کی کَئی اقسام اور انواع اِنسان پَر طُفَیلی ہَیں ۔ اِن کی دو اقسام ہَیں ۔ ۱۔ ہُک وَرم اور وَہِپ وَرم یہ آنت میں رہتے ہَیں ۔ ۲ ۔ گَنی وَرم اور فَلَیریل وَرم یہ نَسیج کے طُفَیلی ہَیں
458.NemesisNoun
باداشِ عمل؛ جزا یا سزا کا ذریعہ؛ ناقابلِ شِکست حریف
459.NeoPrefix
نیا۔ جدِید۔ تازہ تر۔ نئے انداز کا بنا ہُوا۔
460.Neo-latinNoun
نئی لاطِینی زبان؛
461.Neo-platonicAdjective
نوَ فلاطوُنی
462.Neo-platonismNoun
نوَ فلاطوُنیِّت۔
463.Neo-scholasticAdjective
جدِیدعِلمُ الکلام سے متعلِّق
464.Neo-scholasticismNoun
جدِیدعِلمُ الکلام
465.NeoathrosisGreek
مُفَصَّل جَدید ۔ نَیا جوڑ ۔ غَیر مَعمُولی آرٹیکُولَیشَن
466.NeodymiumNoun
(کیمیا) نیوڈیمیئم؛ ایک نادر سہ گرِفتہ ارضی؛ دھاتی عُنصر
467.Neogamistn.
جس کا بیاہ ہوا ہو۔ بیاؤلی۔ بیاؤلا
468.NeolithNoun
نوحِجری؛ نوحِجری عہد کے پتّھر کے اوزار؛ پتّھر کے زمانے کے لوگ
469.Neolithicadj.
عہد متاخر حجری کا۔ نو حجری
Adjective
بعد کے پتھّر کے زمانے کا۔ آخری دورِ حجرَ کا
470.NeologicalAdjective
جِدّت کاری کا؛ نوالفاظ سازی کا؛ الفاظ سازی سے متعلِّق
471.NeologicallyAdverb
جدّت کارانہ؛ نوالفاظ ساز انداز میں
472.NeologismGreek
الفاظ سازی ۔ خَیالی گَڑبَڑ
Noun
نوالفاظ سازی؛ نیا لفظ یا ترکِیب؛ نئے معنی؛ نیا علمِ کلام
473.Neologistn.
نئے الفاظ مستعمل کرنے والا۔ لفظ تراش
Noun
لفظ وَضعِ کرنے والا۔ نو الفاظ سازی؛ مجدّدِ زبان؛ جِدّت کار
474.NeologisticalAdjective
جِدّت کاری کا؛ نوالفاظ سازی کا
475.Neologizev. a.
الفاظ تراشنا۔ الفاظ گھڑنا
Verb
لفظ یا الفاظ وَضعِ کرنا۔ دِین میں عقلِیّت پر چلنا
n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.