English to Urdu Translation
n found in 1,447 words & 58 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next | ||
551. | Nerveless | adj. دربل۔ کمزور۔ ناتواں۔ مٹھا۔ مجہول۔ بے حس۔ بے رگ۔ بے اعصاب Adjective بے اعصاب؛ بے حِس؛ کمزور؛ جذبات سے خالی |
552. | Nervelessly | adv. مٹھے پن سے۔ بے حسی سے۔ بیجا طول دے کر |
553. | Nervelessness | n. مٹھاپن۔ مجہولیت۔ پھسپھساپن۔ طول پسندی Noun بے حِسی؛ |
554. | Nervelessnesses | n. مٹھاپن۔ مجہولیت۔ پھسپھساپن۔ طول پسندی Noun بے حِسی؛ |
555. | Nerves | n. 1. نس۔ رگ۔ پٹھا۔ عصب 2. طاقت۔ زور۔ بل۔ قوت۔ شکتی۔ توانائی۔ کس 3. ہمت۔ دلیری۔ استقلال۔ دھیرج۔ جراٴت v. a. مضبوط کرنا۔ قوت یا کمک دینا نرو ۔ نس ۔ ناڑ ۔ Noun عصب ۔ رَیشوں کا ایک طَویل بَنڈَل جو عصبی مَراکَز اور اطراف کے دَرمیان پَیغامات کی تَرسیل کَرتا ہے n. کسی کارپوریشن یا ملٹری یونٹ وغیرہ کی تنظیم اور منصوبہ بنانے کا مرکز |
556. | Nerviness | Noun جُرات؛ بہادری (برطانوی) پریشانی؛ تشویش |
557. | Nerving | n. 1. نس۔ رگ۔ پٹھا۔ عصب 2. طاقت۔ زور۔ بل۔ قوت۔ شکتی۔ توانائی۔ کس 3. ہمت۔ دلیری۔ استقلال۔ دھیرج۔ جراٴت v. a. مضبوط کرنا۔ قوت یا کمک دینا نرو ۔ نس ۔ ناڑ ۔ Noun عصب ۔ رَیشوں کا ایک طَویل بَنڈَل جو عصبی مَراکَز اور اطراف کے دَرمیان پَیغامات کی تَرسیل کَرتا ہے n. کسی کارپوریشن یا ملٹری یونٹ وغیرہ کی تنظیم اور منصوبہ بنانے کا مرکز |
558. | Nervou break down | Noun اعصابی کمزوری؛ اعصابی ماندگی؛ خللِ اعصاب |
559. | Nervous | adj. 1. عصبی۔ نسوں کے متعلق۔ پٹھوں کا۔ عضلاتی 2. مضبوط۔ زور آور۔ بلی۔ زبردست۔ قوی 3. کمزور۔ ڈھیلا۔ ڈرپوک 4. متین۔ پشٹ Adjective اَعصابی۔ اَعصابی کمزُوری کا مرِیض ۔ گھبرایا ہُوا۔ بے چین Noun عصبی ۔ اعصابی ۔ اعصاب یا عصبی نَسیج کے مُتَعلِق ۔ بُزدَلی یا بے آرامی کی حالَت |
560. | Nervous break down | Phrase شِکَستِ اعصاب ۔ |
561. | Nervous nellie | Noun (عوامی) نکّما؛ ڈرپوک یا ڈھلمل یقِین شخص |
562. | Nervous system | Noun (فعلیات، حیوانیات) نِظامِ اعصاب؛ عصبی نظام؛ عصبی خُلیوں کا وسِیع جال |
563. | Nervously | Adverb بے چینی سے؛ اِضطراب سے |
564. | Nervousness | n. 1. رگوں کی کمزوری 2. قوت۔ طاقت۔ شکتی۔ بل۔ عصبی المزاج ہونا۔ بے حد زود حسی۔ اضطراب۔ پریشانی۔ اختصار۔ ایجاز Noun پریشانی؛ گھبراہٹ؛ عصبائیت؛ اِضطراب |
565. | Nervousnesses | n. 1. رگوں کی کمزوری 2. قوت۔ طاقت۔ شکتی۔ بل۔ عصبی المزاج ہونا۔ بے حد زود حسی۔ اضطراب۔ پریشانی۔ اختصار۔ ایجاز Noun پریشانی؛ گھبراہٹ؛ عصبائیت؛ اِضطراب |
566. | Nervure | Noun (نباتیات) پتّے کی رگ؛ رگِ برگ |
567. | Nervy | Adjective جَلد گھبرا جانے والا۔ بے ہِمّت؛ پریشان؛ متزلزل |
568. | Nescience | n. جہالت۔ لاعلمی۔ نادانی۔ ناواقفیت Noun بے عِلمی؛ عِلم کا نہ ہونا؛ لاعِلمی؛ جہل؛ ناواقفیت |
569. | Nescient | Adjective جاہل؛ بے خبر؛ لاعِلم؛ ناواقف |
570. | Ness | n. |
571. | Nest | v. گھونسلا یا آشیانہ بنانا n. 1. گھونسلا۔ گھر۔ آشیانہ۔ کھوتا۔ نشیمن۔ گوشہٴ عافیت۔ مقام امن۔ خلوت گاہ 2. اڈا۔ باسا۔ گھر۔ خانہ۔ جگہ Noun گھَونسلا۔ آشانہ۔ چھَتہ۔ مرکز یا اڈا |
572. | Nest egg | Noun ڈربے کا انڈا؛ نمُونے کا انڈا؛ جمع پُونجی؛ سامانِ ترغِیب |
573. | Nested | v. گھونسلا یا آشیانہ بنانا n. 1. گھونسلا۔ گھر۔ آشیانہ۔ کھوتا۔ نشیمن۔ گوشہٴ عافیت۔ مقام امن۔ خلوت گاہ 2. اڈا۔ باسا۔ گھر۔ خانہ۔ جگہ Noun گھَونسلا۔ آشانہ۔ چھَتہ۔ مرکز یا اڈا |
574. | Nester | Noun آشیاں نشِیں؛ بسیرا کرنے والا |
575. | Nesting | v. گھونسلا یا آشیانہ بنانا n. 1. گھونسلا۔ گھر۔ آشیانہ۔ کھوتا۔ نشیمن۔ گوشہٴ عافیت۔ مقام امن۔ خلوت گاہ 2. اڈا۔ باسا۔ گھر۔ خانہ۔ جگہ Noun گھَونسلا۔ آشانہ۔ چھَتہ۔ مرکز یا اڈا |
n found in 1,447 words & 58 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.