English to Urdu Translation

n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next
476.Neologyn.
1. استعمال نئے الفاظ کا
2. عقیدہ خلاف کتاب آسمانی
Noun
وَضعِ الفاظ۔ وَضعِ کرنا۔ وَضعِ کیا ہُوا لفظ۔ نیا لفظ
477.Neonn.
نیون (گیس)
Noun
نِیون ٹیوُب (یا بِجلی کی ٹِیُوب میں لِکھا ہُوا۔ (کیمیا) نیون؛ ایک بے رنگ غیر عامل گیسی عُنصر
478.Neon sign نیون سائن۔ روشنی کے اشتہار
479.NeonatalAdjective
نومولودی؛ نوزائیدہ بچّے کے بارے میں۔
480.Neonatal periodNoun
عرصَہ نوخَیز ۔ بَچّے کی زِندَگی کا پہلا مَہینَہ ۔
481.NeonateLatin
نومولُود ۔ نوزائیدَہ بَچَّہ جِس کی عُمَر ایک ماہ ہو
482.NeonatorumGreek, Latin
نوزائیدَہ بَچّے کے مُتَعلِق
483.Neonsn.
نیون (گیس)
Noun
نِیون ٹیوُب (یا بِجلی کی ٹِیُوب میں لِکھا ہُوا۔ (کیمیا) نیون؛ ایک بے رنگ غیر عامل گیسی عُنصر
نیون سائن۔ روشنی کے اشتہار
484.Neophyten.
دوسرے مذہب کو اختیار کرنے والا۔ نو مرید
Noun
نیا مذہب قبُول کرنے والا۔ نَو مذہب ۔
485.Neophytesn.
دوسرے مذہب کو اختیار کرنے والا۔ نو مرید
Noun
نیا مذہب قبُول کرنے والا۔ نَو مذہب ۔
486.NeophyticAdjective
نو مرید؛ نو وارد
487.NeophytismNoun
نو آموزی؛ نو اعتقادیّت؛ نو واردیّت
488.NeoplasiaGreek
وَرم ۔ تَسکون نَسیج جَدید ۔ رَسولی کا بَننا ۔ نَئے نَسیج کا بَننا
489.NeoplasmGreek
نومایَہ ۔ نَیا اُگاو ۔ رَسولی ۔ غَیر مَعمُولی بافت کا نَیا اُگاو
Noun
(امراضیات) رسَولی؛ گِلٹی؛ سلعہ
490.NeoplatonismNoun
نو افلاطوُنیت کا پَیرو
491.NeopreneNoun
(کیمیا) ایک مصنُوعی کیمیاوی مرکّب
492.Neotericaladj.
حال کا۔ نیا
493.Nepn.
ایک درخت۔ جٹا ماسی۔ سنبل الطیب
494.NepaleseNoun
نِیپالی؛ نِیپال کا باشیندہ؛ نِیپال کی بادشاہت، عوام یا زبان سے متعلِّق
495.Nepenthen.
غم غلط بوٹی
Noun
غَم غَلَط دَوا ۔ افیم کی ٹِنکچَر سے مُشابِہ افیم
496.Nepenthesn.
غم غلط بوٹی
Noun
غَم غَلَط دَوا ۔ افیم کی ٹِنکچَر سے مُشابِہ افیم
497.NephelineNoun
سنگِ سحابی؛ ایک دھات؛ سوڈیم کا ایک سِلیکیٹ
498.Nepheline, nepheliniteNoun
نفلین؛ نفلائٹ؛ سنگِ سحابی
499.NephelinicAdjective
سنگِ سحابی سے متعلِّق
500.NephelometerNoun
(طِبیعات) سحابیت پیما؛ ایک اوزار جو کسی مائع میں معلق ذروں کی جسامت یا مقدار ناپنے کے کام آتا ہے۔
n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.