English to Urdu Translation

n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next
876.NightmarishAdjective
کابوسی؛ بھیانک؛ ہولناک؛ دہشت انگیز
877.Nightpiecen.
رات کے دیکھنے کی تصویر
878.NightriderNoun
شب سوار؛ شب گرد؛ رات کو تشدّد کی وارداتیں کرنے والا؛
879.NightridingNoun
شب سواری؛ شب گردی؛
880.NightsAdverb
رات کو ؛ رات کے وقت
n.
1. رات۔رین۔ شب۔ نس۔ لیل۔ رجنی
2. تاریکی۔ اندھیرا۔ جہالت۔ آگیان
3. بپتا۔ مصیبت۔ تکلیف
4. موت۔ کال۔ عدم۔ موت کے بعد کا زمانہ۔ مرنے کے پیچھے کا وقت
5. تاریکی۔ اندھیرا۔ دھند۔ ظلمت
نائٹ ۔ رات ۔
n.
رات کا ڈکیت
n.
وہ جادو یا منتر جو رات میں آسیب کا اثر نہ ہونے دے
n.
شب خوابی کا لباس
881.Nightshaden.
مکو۔ عنب الثعلب
882.Nightshadesn.
مکو۔ عنب الثعلب
883.NightshirtNoun
شبینہ قمِیض؛ لمبی سِلی ہوئی قمیض جو رات کو سونے کے لئے پہنتے ہیں۔
884.Nightsoiln.
میلا۔ پائخانہ۔ ڈلاؤ
885.NighttimeNoun
رات؛ ھنگامِ شب؛ شام اور صُبح کا درمیانی وقت
886.Nighttrippingadj.
شب گرد۔ رات ڈولا
887.Nightwalkern.
جو سوتے سوتے پھرتا پھرے۔ شب شکاری
Noun
شب شِکاری؛ شب گرد؛ شب رَو؛ رات کو گھومنے والا شخص
888.Nightwardadj.
شام کے وقت۔ شب کے قریب
889.Nightwatchn.
رات کا چوکیدار۔ رات کا پہر۔ رات کا ایک حصہ۔ محافظ شب
890.NigrescenceNoun
سیاہی؛ سیاہی مائل کیفیّت
891.Nigrescentadj.
جو کالا ہوتا جائے۔ کلجھواں۔ سیاہی مائل
Adjective
تھوڑا سا کالا؛ سیاہی مائل؛ کُچھ کُچھ سیاہ
892.NigritudeNoun
اندھیرا؛ مکمل تاریکی؛ سیاھی؛ ظُلمت
893.NigritudinousAdjective
کالا سا؛ سیاھی مائل
894.Nihiladv.
نہیں۔ کچھ نہیں۔ ندارد
895.Nihil obstatNoun
کلیسیائی منظوری اشاعت؛ کِسی کتاب یا تصنیف کا معائنہ کرنے کے بعد اور یہ دیکھ کر کہ اس میں دین یا اس کی اخلاقیات کے خلاف کچھ نہیں ہے، اس اشاعت کے لئے رومن کیتھولک کلِیسیا کی طرف سے سرکاری منظوری۔
896.NihilismNoun
فنائیت؛ اِنکارِ کل؛ عدمیّت
897.NihilistNoun, Adjective
لاوجودیّت کا قائل؛ مُنکرِ کُل؛ مُنکرِ مذہب
898.NihilisticLatin
غَیر حَقیقی نَظَر یا جِن کا وَجُود نہ ہو
899.Nihilityn.
ناس۔ نیستی۔ عدم۔ شون۔ معدومیت۔ محض
Noun
عدم؛ فنائیت؛ معدونیت
900.NikeNoun
نایک؛ زمین سے فِضا میں مار کرنے والا راکٹ یا میزائیل
n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.