English to Urdu Translation

n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next
951.NirvanaNoun
(سنسکرت، بُدھ مت) نروان؛ روح کی نجات جو ذات کی فنا سے حاصل ہوتی ہے۔ جذبہ اور تکلیف سے آزادی
952.NisusNoun
کوشش؛ سعی؛ جدوجہد؛ جبّلی خواہش؛ ہیجان
953.Nitn.
جوں کا انڈا۔ لیکھ
نِٹ ۔ ليکھ ۔ جوں کی ابتدائی حالت ۔
Noun
لیکھ ۔ سَر کی جُوں کا بَیضَہ ۔ یہ بال کے ساتھ مَضبُوتی سے چِمٹا ہوتا ہے
954.NitidAdjective
روشن؛ چمکِیلا
955.NitidityNoun
چمک؛ روشنی
956.NitrateNoun
(کیمیا) نائٹریٹ؛ شورہ؛ شورے کے تیزاب کا نمک؛
957.NitrationNoun
شوریت
958.Nitren.
شورہ
959.Nitresn.
شورہ
960.Nitricadj.
شورے کا۔ شورے دار
961.Nitric acidNoun
شورے کا تَیزاب ۔
962.Nitrifyv. a.
شورہ بنانا
963.Nitrogenn.
ایک عنصر مادی جس سے شورہ پیدا ہوتا ہے۔ نائٹروجن
Noun
نائٹروجِن ۔ ایک نامیاتی مادَّہ جَس کے بَغَیر زِندَگی کا وَجُود نامُمکِن ہے
964.Nitrogensn.
ایک عنصر مادی جس سے شورہ پیدا ہوتا ہے۔ نائٹروجن
Noun
نائٹروجِن ۔ ایک نامیاتی مادَّہ جَس کے بَغَیر زِندَگی کا وَجُود نامُمکِن ہے
965.Nitrous oxideNoun
ہَنسانے والی گَیس ۔ دَندان سازی میں ہَلکا سا ٹُن کَرنے کے لیے اِستَعمال ہوتی ہے ۔
966.Nitsn.
جوں کا انڈا۔ لیکھ
نِٹ ۔ ليکھ ۔ جوں کی ابتدائی حالت ۔
Noun
لیکھ ۔ سَر کی جُوں کا بَیضَہ ۔ یہ بال کے ساتھ مَضبُوتی سے چِمٹا ہوتا ہے
967.Nittyadj.
لیکھوں سے بھرا ہوا
Adjective
لِیکھ دار؛ لِیکھ یا جُوں سے متعلِّق
968.NivalAdjective
برفانی؛ برف نمو؛ برف کے بارے میں؛
969.NiveousAdjective
برف فام؛ برف کی طرح سفید
970.NneedlerNoun
سُوزن کار
971.Noadj.
کوئی نہیں۔ نہ کوئی۔ بالکل نہیں
n.
حرف نفی۔ انکار۔ ناہ۔ نہیں
adv.
نہیں۔ نہ۔ نا۔ ناہ۔ اونہوں۔ اہاں۔ قطعاً نہیں
نو ۔ نہيں ۔
972.No great shakesغیر مَعمُولی قابلیّت ۔ غیر دِلچَسپ ۔
973.No love lost محبت کا فقدان ۔
974.No soapنا منظور ۔
975.No sweatAdjective
بلا کسی شواری کے بہت آسان ۔
n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.