English to Urdu Translation

n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next
976.NobNoun
(عوامی) کلّا؛ سر ؛ گھنڈی
Noun
(برطانوی، عوامی) مالدار؛ صاحبِ اِمتیاز؛ صاحبِ اثر
977.NobbilyAdverb
شاندار طریقے سے؛ ٹھاٹھ دار انداز سے
978.NobbyAdjective
(برطانوی، عوامی) تیز طرار؛ خوش پوش؛ شاندار؛ اوّل درجے کا
979.NobelistNoun
نوبل پرائز (انعام) جِیتنے والا
980.NobelityNoun
نوبل انعامات جیتنے والوں کی برادری یا اٰن سب کا مجموعی نام
981.Nobilitiesn.
1. بزرگی۔ عالی منشی۔ نجابت
2. شرافت۔ عالی خاندانی
3. امرا۔ شرفا۔ نجبا
982.Nobilityn.
1. بزرگی۔ عالی منشی۔ نجابت
2. شرافت۔ عالی خاندانی
3. امرا۔ شرفا۔ نجبا
983.Nobleadj.
1. بزرگ۔ شریف۔ نجیب۔ خاندانی۔ عالی خاندان۔ عالی منصب۔ بڑے گھرانے کا۔ امیر زادہ۔ عالی رتبہ۔ شریف النفس۔ عالی منش۔ عالی ظرف
2. بڑا۔ عظیم۔ کبیر۔ عالیشان۔ شاندار۔ عظیم الشان
3. عمدہ۔ بڑا
n.
امیر۔ منصب دار۔ امراؤ۔ رکن۔ شریف۔ عزت دار۔ ذی رتبہ
984.Noble manadj.

985.NoblemanNoun
امِیرزادہ؛ امِیر
986.Noblenessn.
1.
2. بڑائی۔ شان و شوکت۔ عظمت۔ عالی ظرفی۔ شرافت
Noun
شریف النفسی؛ عالی ظرفی
987.Noblenessesn.
1.
2. بڑائی۔ شان و شوکت۔ عظمت۔ عالی ظرفی۔ شرافت
Noun
شریف النفسی؛ عالی ظرفی
988.Nobleradj.
1. بزرگ۔ شریف۔ نجیب۔ خاندانی۔ عالی خاندان۔ عالی منصب۔ بڑے گھرانے کا۔ امیر زادہ۔ عالی رتبہ۔ شریف النفس۔ عالی منش۔ عالی ظرف
2. بڑا۔ عظیم۔ کبیر۔ عالیشان۔ شاندار۔ عظیم الشان
3. عمدہ۔ بڑا
n.
امیر۔ منصب دار۔ امراؤ۔ رکن۔ شریف۔ عزت دار۔ ذی رتبہ
989.Noblespl.n.
امرا۔ شرفا۔ ارکان دولت
adj.
1. بزرگ۔ شریف۔ نجیب۔ خاندانی۔ عالی خاندان۔ عالی منصب۔ بڑے گھرانے کا۔ امیر زادہ۔ عالی رتبہ۔ شریف النفس۔ عالی منش۔ عالی ظرف
2. بڑا۔ عظیم۔ کبیر۔ عالیشان۔ شاندار۔ عظیم الشان
3. عمدہ۔ بڑا
n.
امیر۔ منصب دار۔ امراؤ۔ رکن۔ شریف۔ عزت دار۔ ذی رتبہ
990.NoblesseNoun
اشراف؛ اعلی درجے کے لوگ
991.Noblesse obligeNoun
متمول اور عالی مرتبت اشخاص پر باوقار طرز عمل کی ذمہّ داری
992.Noblestadj.
1. بزرگ۔ شریف۔ نجیب۔ خاندانی۔ عالی خاندان۔ عالی منصب۔ بڑے گھرانے کا۔ امیر زادہ۔ عالی رتبہ۔ شریف النفس۔ عالی منش۔ عالی ظرف
2. بڑا۔ عظیم۔ کبیر۔ عالیشان۔ شاندار۔ عظیم الشان
3. عمدہ۔ بڑا
n.
امیر۔ منصب دار۔ امراؤ۔ رکن۔ شریف۔ عزت دار۔ ذی رتبہ
993.NoblewomanNoun
عالی خاندان یا عالی مرتبہ عورت
994.Noblyadv.
1. شریفانہ۔ نجیبانہ۔ امیرانہ۔ شرافت سے۔ عالی ظرفی سے
2. بہ شان و شوکت۔ دھوم دھام سے
3. جوانمردی سے۔ عالی ہمتی سے۔ بہادرانہ طور پر۔ بہادری سے
Adverb
شرافت سے؛ عالی ظرفی سے
995.Nobodiesn.
1. کوئی نہیں۔ نہ کوئی
2. ناچیز۔ ناقص۔ ادنی
Pronoun
کوئی شخص بھی نہیں؛ کم حیثیّت؛ کم مرتبہ شخص
996.Nobodyn.
1. کوئی نہیں۔ نہ کوئی
2. ناچیز۔ ناقص۔ ادنی
Pronoun
کوئی شخص بھی نہیں؛ کم حیثیّت؛ کم مرتبہ شخص
997.Nocentadj.
مضر۔ تکلیف دہندہ۔ مضرت رساں۔ زیاں کار۔ دکھ دائی
Adjective
اذیّت رساں؛ ضرر رساں؛ نقصان دہ یا مُضر
998.NockNoun
سُوفار؛ تیر کا دندانہ؛ تیر کو تانت پر رکھنے کے لئے دندانہ
999.Noctambulistn.
وہ آدمی جو خواب میں پھرتا پھرے۔ خواب خرام
1000.Noctuaryn.
رات کا برتانت۔ احوال شب
n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.