English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next
951.On iceسينت کر رکھا ہوا ۔ کاميابی کے ہر امکان کا حامل
952.On one's hunkersکُولہوں کے بَل بیٹھنے کی حالت ۔
953.On one's last legsجِس کی قُوَت ، مَقصَد يا آرزُو قَريباً خَتَم ہو گَئی ہو ۔ خَستَہ ۔ بيدَم ۔ ناکام ۔ بَرلَبِ مَرگ ۔
954.On one's mindپریشان کُن خیالات میں محو
955.On one, s handsبوجھ کے طور پَر پڑا ہُوا کام ۔ فَرض کے طور پَر پڑا ہُوا کام ۔ ذِمّہ داری ۔
956.On one, s own hookاپنے اپ ۔ اپنی ذمہ داری پر ۔ خود اپنی کوششوں سے ۔
957.On one, s uppersاِنتہائی درجے کے افلاس اور خستہ حالت کو پہنچ جانا ۔
958.On pain of death خطرہ مول لیے ہوئے ۔
959.On pins and needlesColloquial
اَنگاروں پَر لوٹنا ۔ بے چینی کی حالَت میں
Noun
پریشان ۔ بے چین ۔ مُضطَرَب ۔
960.On purposeماقبل منصوبہ بندی کے ساتھ ۔ بالا رادہ ۔ عمداً ۔ قصداً
961.On recordریکارڈ پر ۔ مندرج ۔ قلم بند ۔ عوام کے عِلم میں
962.On saleقيمَت کَم کَرکے بيچنے کی پيشکَش ۔
963.On ship-boardجہاز میں ۔
964.On sideخُود اپنی جانِب ہونا ۔ صحیح جانب ہونا جیسے فٹ بال میں گیند کا ۔
965.On sightنظر پڑتے ہی ۔ جہاں بھر نظر پڑے ۔
966.On speaking termبول چال روا رکھتے ھُوئے
967.On sunday, on our arrival کے دن یا موقع پر ۔
968.On tapحاصل کرنے کے لیے دستیاب ۔ جیسے شراب ۔ ہمہ وقت حاضر اور دستیاب ۔
969.On tenter hooksبے حد پریشانی یا مخصے کی حالت میں ۔
970.On the blinkPhrase
صَحيح طَور پَر کام کَرنے کی صَلاحِيَت نَہ ہونا ۔
971.On the bumPhrase
خَراب ۔ ناکارَہ ۔
972.On the buttonPhrase
بِلکُل صَحيح ۔ بَجا ۔ دَرُست ۔
973.On the face of itبَظاہِر ۔ ظاہِری صُورَت ميں ۔ دِکھنے ميں ۔
974.On the fenceNoun
غَير جانِب دار ۔ نا پا بَند حالَت ميں ۔ آزاد حالَت ميں ۔
975.On the greek calendsاُس دِن ۔ جو کَبھی نَہيں آئے گا ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.