English to Urdu Translation

on found in 160 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
101.One-horseAdjective
یک اسبی ۔ یک فرسی ۔ ایسی گاڑی جس میں ایک گھوڑا جنا ہو ۔ غیر اہم ۔ یونہی سا ۔
102.One-shotAdjective
ایک بار والا ۔ غیر متوالی ۔
103.One-sidedAdjective
یک طرفہ ۔ یک رُخہ ۔ غیر منصفانہ ۔ اٰک ہی رُخ رکھنے والا ۔
104.One-sidedlyAdverb
یک طرفہ طور پر ۔
105.One-sidednessNoun
یک طرفگی ۔
106.One-stepNoun
یک قدم ۔
107.One-trackAdjective
یک روشنی ۔ یک راہی ۔ صرف ایک راستہ رکھنے والا ۔
108.One-upmanshipNoun
مسابقت کا رحجان ۔
109.One-wayAdjective
یک طرفہ ۔ ایک ہی سمت میں ۔
110.Oneeyedadj.
کانڑا۔ کانا۔ یک چشم۔ واحدالعین
111.Onefoldadj.
اکہرا۔ اکہری
112.OneiricAdjective
خوابی ۔ رویانی ۔ خواب سے متعلّق ۔ خواب کا ۔ خواب ناک بیداری سے متعلّق ۔
113.Oneirocriticadj.
تعبیر خواب سے متعلق
Noun
تعبیر گوہ ۔ معبر ۔ خوابوں کی تعبیر و تشریح کرنے والا ۔
114.OneirocriticalAdjective
تعبیری ۔ خوابوں کی تعبیر و تشریح سے متعلق ۔
adj.
تعبیر خواب سے متعلق
Noun
تعبیر گوہ ۔ معبر ۔ خوابوں کی تعبیر و تشریح کرنے والا ۔
115.Oneiromancyn.
خواب کی تعبیر۔ علم رؤیا
Noun
خواب ۔غیب دانی ۔ خوابوں کے ذریعے غیب گوئی ۔
116.Onenessn.
1. اکائی۔ وحدت۔ یکتائی۔ توحید۔ وحدانیت۔ انفرادیت۔ سالمیت۔ ہم آہنگی۔ اتحاد
2. نرالا پن۔ انو کھا پن
Noun
یگانگی ۔ اِتّحاد ۔ وحدت ۔ایک ہونے کی حالت ۔
117.Onenessesn.
1. اکائی۔ وحدت۔ یکتائی۔ توحید۔ وحدانیت۔ انفرادیت۔ سالمیت۔ ہم آہنگی۔ اتحاد
2. نرالا پن۔ انو کھا پن
Noun
یگانگی ۔ اِتّحاد ۔ وحدت ۔ایک ہونے کی حالت ۔
118.Onerousadj.
بھاری۔ گراں۔ مشکل۔ پرمشقت۔ سخت
Adjective
محنت طلب ۔ کٹھن ۔ سخت ۔ مشکل ۔ کَڑَا ۔
119.OnerouslyAdverb
تکلیف دہ طور پر ۔
120.Onerousnessn.
سختی۔ مشکل
Noun
مُشَقَت ۔ سختی ۔مشکل ۔
121.Onerousnessesn.
سختی۔ مشکل
Noun
مُشَقَت ۔ سختی ۔مشکل ۔
122.Onesadj.
1. ایک۔ واحد۔ تنہا۔ اکیلا
2. کوئی۔ کوئی ایک۔ کوئی سا
3. ایک۔ برابر۔ ایک ہی۔ وہ ہی
4. ایک۔ متفق۔ ملا جھلا۔ پیوستہ
n.
آدمی۔ شخص۔ کوئی۔ ایک
123.OneselfPronoun
اپنے آپ ۔ آپ ۔ خود ۔ آپ ہی ۔ اپنی ذات ۔
124.Onionn.
پیاز۔ بصل
اونی ان ۔ پياز
Noun
بَصَل ۔ پیاز ۔ سوسن کے خاندان سے متعلق ۔
125.Onionlike, onionyAdjective
پیاز نما ۔ پیاز جیسا ۔ پیازی ۔
on found in 160 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.