English to Urdu Translation

on found in 160 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
51.On the shelfایک طرف رکھ دی گئی کوئی شے ۔ استعمال میں نہ لائی جانے والی شے ۔
52.On the sideاِضافی طور پر ۔ ضمنی طور پر ۔
53.On the skidsتُباہی کے دہانے پَر ۔ شِکَست کے دہانے پَر ۔
54.On the slyدزدیدہ طریقے سے ۔ در پردہ طریقے سے۔
55.On the spotمو قع پر ۔ فی الفور ۔
56.On the spur of the momentارتجالا ۔ جلد بازی میں ۔ بے سوچے سمجھے
57.On the squareدیانت دار ۔ صاف گو ۔ سچ بولنے والا
58.On the tip of one, s tongueنوکِ زبان پر ۔ لبوں تک آئی ہوئی بات ، جو حافظے میں نہ آئی ہوئی ہو ۔
59.On the top of the world(بول چال) بہَت خُوش ۔ مَسرُور ۔ شادمان ۔ نازاں ۔
60.On the townVerb
تفریح کرنا ۔ میونسپل کمیٹی سے اِمداد حاصِل کرنا ۔
61.On the track ofVerb
کِسی کے تعاقب میں ۔ کِسی کا پیچھا کرتے ہوۓ ۔
62.On the wholeاصُولی طَور پَر ۔ سارے کو ديکھتے ہُوئے ۔ مَجمُوعی طَور پَر ۔
63.On the wingدوران پَرواز ۔ دورانِ حَرکَت ۔ ہَوائی سَفَر ميں ۔
64.On the wrong side of the tracksغربت زدہ علاقے میں ۔
65.On thin iceپريشان کن ۔ پر خطر حالت
66.On this account, a duty on silk پر مبنی یا کی بنیاد پر ۔
67.On tiptoeاوپر کی طرف زور دے کر ۔ مشتاق ۔ محتاط یا دبے قدموں سے ۔
68.On topچوٹی پر ۔ اوّل ۔ فاتح ۔ کامیاب ۔ غالب ۔
69.On top ofVerb
اُوپر اور سہارا لیے ہوۓ ۔ علاوہ ازیں ۔ دبا لینا ۔ نتیجہ نِکالنا ۔
70.On viewمُعائنے کے لیے کُھلم کُھلا پیش کیا ہوا ۔ جیسے عوام کے سامنے ۔
71.On welfareحکومت کی مدد پر بھروسا کرنا ۔ زِندگی بسر کرنا ۔
72.On wheels or on foot لٹکا ہوا ۔ سہارا لیے ہوئے ۔ نقشے پر معین ۔
73.On your markشُروع کَرنے کے لیے تیار ہو جاو ، بِالخَصُوص دوڑ ۔
74.On-lineAdjective
یک سَمتی ۔ سَمت پر ۔
75.Onagern.
گورخر۔ حمار وحشی۔ جنگلی گدھا
Noun
گورخر ۔ جنگلی گدھا ۔ گدھے کی ایک نسل ۔
on found in 160 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.