English to Urdu Translation

on found in 160 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
26.On saleقيمَت کَم کَرکے بيچنے کی پيشکَش ۔
27.On ship-boardجہاز میں ۔
28.On sideخُود اپنی جانِب ہونا ۔ صحیح جانب ہونا جیسے فٹ بال میں گیند کا ۔
29.On sightنظر پڑتے ہی ۔ جہاں بھر نظر پڑے ۔
30.On speaking termبول چال روا رکھتے ھُوئے
31.On sunday, on our arrival کے دن یا موقع پر ۔
32.On tapحاصل کرنے کے لیے دستیاب ۔ جیسے شراب ۔ ہمہ وقت حاضر اور دستیاب ۔
33.On tenter hooksبے حد پریشانی یا مخصے کی حالت میں ۔
34.On the blinkPhrase
صَحيح طَور پَر کام کَرنے کی صَلاحِيَت نَہ ہونا ۔
35.On the bumPhrase
خَراب ۔ ناکارَہ ۔
36.On the buttonPhrase
بِلکُل صَحيح ۔ بَجا ۔ دَرُست ۔
37.On the face of itبَظاہِر ۔ ظاہِری صُورَت ميں ۔ دِکھنے ميں ۔
38.On the fenceNoun
غَير جانِب دار ۔ نا پا بَند حالَت ميں ۔ آزاد حالَت ميں ۔
39.On the greek calendsاُس دِن ۔ جو کَبھی نَہيں آئے گا ۔
40.On the hoofزندہ ۔ غیر زبع شُدہ ۔
41.On the lam بھاگتا ہُوا ۔ بھَگوڑا ۔
42.On the level عوامی ۔ ديانت دار ۔ قابِلِ اعتبار ۔
43.On the lineبَراہِ راست ۔ بے تَکَلُفانَہ ۔ فَوری ۔
44.On the makeذاتی مُفاد پَر تُلا ہُوا ۔ آمادہِ اقدام ۔ جِنسی عمَل کا خَواہِش مَند ۔
45.On the moveمصروف یا سرگرم عمل ہونا ۔
46.On the rackعذاب میں مُبتلا ۔ شکنجے میں ۔ اذیت ۔ تکلیف
47.On the road(بول چال) سَفَر کَناں ۔ سَفَر ميں ۔
48.On the rocksتَباہی و بَربادی کی حالَت ميں ۔ بے مايَہ ۔ ديوالِيے پَن ميں ۔
49.On the ropesکَمزور يا بَغير کِسی دِفاع کے ہونا ۔ مايُوسی ميں ہونا ۔
50.On the runNoun
جَلدی سے ۔ بھاگتے بھاگتے ۔ بھاگتے ہُوئے ۔ بھاگَم بھاگ ۔
on found in 160 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.