English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next
1101.Sawnv. a.
آرہ چلانا۔ آرہ کشی کرنا۔ آرہ سے چیرنا۔ پھاڑنا
n.
1. آرہ۔ کروت۔ (آری)
2. مثل۔ کہاوت۔(مقولہ)
ديکھا ۔ آرا ۔ آری ۔ لَکڑی کاٹنے کا اوزار ۔
Noun
آرا/ آری ۔ ايک دَستی اوزار ۔ کَروَت ۔
1102.Sawpitn.
گڑھا جس پر آرہ کشی کرتے ہیں۔ (آرہ کھڈ)
1103.Sawsv. a.
آرہ چلانا۔ آرہ کشی کرنا۔ آرہ سے چیرنا۔ پھاڑنا
n.
1. آرہ۔ کروت۔ (آری)
2. مثل۔ کہاوت۔(مقولہ)
ديکھا ۔ آرا ۔ آری ۔ لَکڑی کاٹنے کا اوزار ۔
Noun
آرا/ آری ۔ ايک دَستی اوزار ۔ کَروَت ۔
1104.Sawsetn.
بیل کش۔ آرہ کے دانتوں کو ٹیڑھا کرنے کا اوزار
1105.SawtimberNoun
شہتيری دَرَخت ۔ موزُوں کامَت کے مُناسِب دَرَخت جِن کے تَختے کاٹے جا سَکيں ۔
1106.Sawwrestn.
بیل کش۔ آرہ کے دانتوں کو ٹیڑھا کرنے کا اوزار
1107.Sawyerسوير ۔ آرا کش
Noun
آرا کَش ۔ لَکڑی چيرنے والا ۔
n.
کروتیا۔ آرہ کش
Noun
آرا کَش ۔ آرا چَلانے والا ۔
1108.SaxNoun
(بول چال) باجا ۔ سيکسو فُون ۔
1109.Saxatile, saxicolousAdjective
چَٹان نَواسی ۔ پَتھَر واسی ۔ صَخری ۔ چَٹانوں ميں رہنے بَسنے والا ۔
1110.SaxhornNoun
(موسيقی) سيکسَن ہارن ۔ پيتَل کے باجوں ميں سے کوئی ايک ۔
1111.Saxicolous, saxatile, saxicolineAdjective
چَٹان نِواسی ۔ سَنگ باش ۔ چَٹانوں پَر يا اُن ميں نَشونُما پانے والا ۔
1112.Saxifragen.
پتھری کی دوا۔ کاسر الحجر۔ کلتھی۔ پنواڑ
Noun
پَنواڑ ۔ سيکسی فراگا جِنس کی سَدا بَہار بُوٹِيوں ميں سے کوئی ۔
1113.Saxifragesn.
پتھری کی دوا۔ کاسر الحجر۔ کلتھی۔ پنواڑ
Noun
پَنواڑ ۔ سيکسی فراگا جِنس کی سَدا بَہار بُوٹِيوں ميں سے کوئی ۔
1114.Saxifragousadj.
پتھری گلانے والا
1115.SaxonNoun
سيکسَن ۔ اينگلو سيکسَن شَخص ۔
1116.Saxonismn.
سیکسن زبان کا محاورہ
Noun
انگريزی کا کوئی مَحاورَہ ، فِقرَہ يا لَفظ ۔
1117.SaxonyNoun
باريک اُون ۔ ايک نَفيس اُون ۔ نَرَم گُتھی ہُوئی بَناوَٹ کا کَپڑا ۔
1118.SaxophoneNoun
(موسيقی) سيکسو فُون ۔ چاندی يا پيتَل کا باجا ۔
1119.SaxophonicAdjective
سيکسو فُونی ۔
1120.SaxophonistNoun
سيکسو فُون بَجانے والا ۔
1121.SaxtubaNoun
سک سَنکھ ۔ ايک بَڑا بُلَند آواز والا سيکسو فُون ۔
1122.Sayn.
گفتگو۔ بول چال۔ مقولہ۔ کہاوت۔
v. n.
بولنا کہنا
v. a.
ة
1. بولنا۔ کہنا۔ فرمانا۔ بتیانا۔ بات کرنا (بتانا۔ بیان کرنا۔ اظہارکرنا)
2. دُہرانا۔ پڑھنا
3. رائے ظاہر کرنا۔ رائے دینا
سے ۔ کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا
Verb
سے ۔ کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا
Verb
کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا ۔
1123.Say a mouthfulدانشمندانہ ۔ اہم مشاہدہ کرنا ۔ اظہارِ خیال کرنا ۔
1124.Say uncleVerb
شَکَست کا اعتراف کَرنا ۔ اطاعت اِختیار کَرنا ۔ ہار ماننا ۔ شَکَست قَبُول کَرنا ۔
1125.Say-soNoun
(بول چال) قَول ۔ کِسی کا ذاتی بَيان ۔ دعوَہ ۔ فيصلَہ کَرنے کا حَق ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.