English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    39    40    41    42    43    44    45    46    47    48    Next
1076.Savoy, savoy cabbageNoun
بَند گوبھی ۔ کِرم کُلا ۔ بَند گوبھی کی ايک قِسم ۔
1077.Savoysn.
ایک قسم کی گوبھی۔ (بند گوبھی۔ کرم کلا)
1078.SavvyVerb, Interjection
جاننا ۔ سَمَجھنا ۔
1079.Sawv. a.
آرہ چلانا۔ آرہ کشی کرنا۔ آرہ سے چیرنا۔ پھاڑنا
n.
1. آرہ۔ کروت۔ (آری)
2. مثل۔ کہاوت۔(مقولہ)
ديکھا ۔ آرا ۔ آری ۔ لَکڑی کاٹنے کا اوزار ۔
Noun
آرا/ آری ۔ ايک دَستی اوزار ۔ کَروَت ۔
intj.
دیکھو۔ لو
v. a.
1. دیکھنا۔ نظر کرنا نہارنا۔ تاکنا
2. غور کرنا۔ سمجھنا۔ بوجھنا۔ معلوم کرنا
3. خبر داری کرنا۔ نگرانی کرنا۔ خبر لینا۔ چوکسی کرنا۔ دیکھتے رہنا
4. ملاقات کرنا۔ ملاحظہ کرنا۔ معائنہ کرنا۔ ملنا
v. n.
1. دیکھنا۔ سوجھنا۔ دیکھنا بھالنا
2. سمجھنا۔ بوجھنا
3. توجہ کرنا۔ دھیان کرنا۔ (ادراک کرنا۔ محسوس کرنا)
n.
سردار پادری کا علاقہ یا حکومت
سی ۔ ديکھنا
Verb
ديکھنا ۔ نِگاہ ڈالنا ۔ سَمَجھنا ۔ ادراک کَرنا ۔ چَشمِ تَصَّوُر ميں لانا ۔
1080.Saw longNoun
لَٹھا ۔ وہ کُندا جو اِتنا بَڑا ہو کہ اُس کے تَختے کاٹے جا سَکيں ۔
1081.Saw palmettoNoun
آرا تاڑچَہ ۔ جَنُوبی رِياسَتہائے مُتحَدَہ امريکا اور غَربُ الہِند کا ايک جھاڑی نُما تاڑچَہ ۔
1082.Saw setNoun
آری گَرداں ۔ دَندانَہ گَرداں ۔ آری کے دَندانوں کو باہِر موڑنے کا آلَہ ۔
1083.Saw-toothed, sawtoothAdjective
آری دانت والا ۔ آری جيسے دانت رَکھنے والا ۔
1084.Saw-whet owl, saw-whetNoun
دھاری دار اُلُّو ۔ بھُوری دھاری والا شُمالی امريکی اُلُّو ۔
1085.SawatNoun
سوات ۔ منگورہ رياست سوات کا تجارتی مرکز ہے ۔ شہد اور غير ملکی اشياء کے ليے مشہور ہے ۔ يہاں سے ايک سڑک سوات کے صدر مقام سيدو شريف کو جاتی ہے ۔ جس کے دونوں طرف عاليشان عمارات اور کھيل کے ميدان ہيں ۔ يہاں سے ڈيڑھ ميل لمبی سڑک مرغزار کو جاتی ہے ۔ جہاں والئی سوات کا مرمرين محل پہاڑی کے دامن ميں واقع ہے ۔ جس کے باغ ميں سنگ مرمر کی مسجد اور ايک جھرنا اترتا ہے ۔ جو رنگ بھرنگے پھولوں کو زندگی بخشتا ہے ۔ در حقيقت يہ جنت کا ايک خطہ ہے ۔
1086.SawbuckNoun
آرا گھوڑی ۔ آرے کی گھوڑی ۔ (عوامی) دَس ڈالَر کا نوٹ ۔
1087.Sawdern.
مدح۔ ستائش۔ تعریف۔ خوشامد۔ چاپلوسی
1088.Sawdustn.
لکڑی کا برادہ
Noun
بَرادَہ ۔ بھُورا ۔ لَکڑی کے چھوٹے چھوٹے ذَرّے
1089.Sawdustsn.
لکڑی کا برادہ
Noun
بَرادَہ ۔ بھُورا ۔ لَکڑی کے چھوٹے چھوٹے ذَرّے
1090.Sawedv. a.
آرہ چلانا۔ آرہ کشی کرنا۔ آرہ سے چیرنا۔ پھاڑنا
n.
1. آرہ۔ کروت۔ (آری)
2. مثل۔ کہاوت۔(مقولہ)
ديکھا ۔ آرا ۔ آری ۔ لَکڑی کاٹنے کا اوزار ۔
Noun
آرا/ آری ۔ ايک دَستی اوزار ۔ کَروَت ۔
1091.Sawed-offAdjective
ايک کِنارے پَر آرے سے کَٹا ہُوا (عوامی) ٹھِگنا ۔ پَستَہ قَدآدمی ۔
1092.Sawern.
کروتیا۔ آرہ کش
Noun
آرا کَش ۔ آرا چَلانے والا ۔
1093.SawfishNoun
آرا مَچھلی ۔ آرا ماہی ۔ آبو مَنشار ۔
1094.SawflyNoun
آرا مَکھّی ۔ غُشائی پَر دار کيڑا ۔
1095.SawgrassNoun
آرا گھاس ۔ آری بُوٹی ۔ دَلدَلی يا آبی کِناروں پَر پيدا ہونے والی ايک قِسم کی گھاس ۔
1096.SawhorseNoun
آرا گھوڑی ۔ اس لَکڑی کو پَکَڑنے کا چوکھٹا جِسے آرے سے چيرا جا رَہا ہو ۔
1097.Sawingv. a.
آرہ چلانا۔ آرہ کشی کرنا۔ آرہ سے چیرنا۔ پھاڑنا
n.
1. آرہ۔ کروت۔ (آری)
2. مثل۔ کہاوت۔(مقولہ)
ديکھا ۔ آرا ۔ آری ۔ لَکڑی کاٹنے کا اوزار ۔
Noun
آرا/ آری ۔ ايک دَستی اوزار ۔ کَروَت ۔
1098.SawlikeAdjective
آرے کی مانِند ۔
1099.Sawmilln.
کارخانہٴ آرہ کشی۔ آرہ مشین
Noun
آرا مَشين ۔ لَکڑی کاٹنے کی مَشين ۔
1100.Sawmillsn.
کارخانہٴ آرہ کشی۔ آرہ مشین
Noun
آرا مَشين ۔ لَکڑی کاٹنے کی مَشين ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    39    40    41    42    43    44    45    46    47    48    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.