English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next
1001.Saunterv. a.
باد ہوائی پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ خاک چھاننا یا چھانتے پھرنا۔ ڈانوا ڈول ہونا۔ (مٹر گشت کرنا)
n.
ہرزہ گردی۔ بیہودہ پھرنا۔ آوارہ گردی۔
Verb, Interjection
ٹہَلنا ۔ آرام آرام سے چَلنا پھِرنا ۔
1002.Saunteredv. a.
باد ہوائی پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ خاک چھاننا یا چھانتے پھرنا۔ ڈانوا ڈول ہونا۔ (مٹر گشت کرنا)
n.
ہرزہ گردی۔ بیہودہ پھرنا۔ آوارہ گردی۔
Verb, Interjection
ٹہَلنا ۔ آرام آرام سے چَلنا پھِرنا ۔
1003.Saunterern.
ہرزہ گرد۔ آوارہ پھرنے والا
Noun
آہِستَہ خَرامی ۔ آوارَہ گَردی ۔ بُوزَہ گَردی ۔
1004.Saunteringv. a.
باد ہوائی پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ خاک چھاننا یا چھانتے پھرنا۔ ڈانوا ڈول ہونا۔ (مٹر گشت کرنا)
n.
ہرزہ گردی۔ بیہودہ پھرنا۔ آوارہ گردی۔
Verb, Interjection
ٹہَلنا ۔ آرام آرام سے چَلنا پھِرنا ۔
1005.Sauntersv. a.
باد ہوائی پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ خاک چھاننا یا چھانتے پھرنا۔ ڈانوا ڈول ہونا۔ (مٹر گشت کرنا)
n.
ہرزہ گردی۔ بیہودہ پھرنا۔ آوارہ گردی۔
Verb, Interjection
ٹہَلنا ۔ آرام آرام سے چَلنا پھِرنا ۔
1006.SaurelNoun
ساريل (مَچھلی) ايک چھوٹی سَمَندَری مَچھلی ۔
1007.SaurianAdjective
سارپائی ۔ رينگنے والے جانوَروں سے مُتَعلِق ۔ جيسے چھِپکَلی ۔ مَگَر مَچھ وَغيرَہ ۔
1008.SauropodNoun
سارپا ۔ ايک ذيلی گِروہ سارپا ميں سے کوئی ۔
1009.SauropodousAdjective
سارپائی ۔
1010.Saury, skipperNoun
ساوری ۔ لَمبی تھُوتھنی والی ايک خُوردنی مَچھلی ۔
1011.Sausagen.
لنگوچہ۔ گلمہ۔ جانور کی آنت مصالحہ دار۔ گوشت سے بھری ہوئی
Noun
ساسيج ۔ خَنزير ۔ گائے يا دُوسرے گوشت کا قيمَہ ۔
1012.SausagelikeAdjective
ساسيج نُما ۔ مِثلِ ساسيج ۔ ساسيج سے مُشابَہ ۔
1013.Sausagesn.
لنگوچہ۔ گلمہ۔ جانور کی آنت مصالحہ دار۔ گوشت سے بھری ہوئی
Noun
ساسيج ۔ خَنزير ۔ گائے يا دُوسرے گوشت کا قيمَہ ۔
1014.SauteAdjective
پَتيلی ميں تھوڑی سی چَربی ڈال کَر پَکايا / تَلا ہُوا ۔
1015.Sauterne, sauternessNoun
ايک فرانسيسی سُفيد شَراب ۔ ميٹھی يا تيز ۔
1016.Savableadj.
بجائے جانے کے لائق۔ حفاظت کے قابل
1017.Savable, saveableAdjective
بَچانے کے قابِل ۔ حِفاظَت پَذير ۔ قابِلِ حِفاظَت ۔
1018.Savageadj.
1. بیابانی۔ بنیلا۔ جنگلی۔ (غیر مزوعہ۔ بنجر)
2. درندہ۔ خونخوار۔ وحشی
3. اکھڑ۔ گنوار۔ ناشائستہ۔ وحشی
4. کٹر۔ ظالم۔ خونخوار۔ بے رحم۔ سنگ دل۔ نردئی
n.
وحشی۔ بن مانس۔ جنگلی آدمی۔ بے رحم آدمی۔ (غیرمہذب۔ غیرمتمدن)
Adjective
وحشی ۔ خُونخُوار يا تُند خُو ۔
1019.Savagedadj.

1020.Savagelyadj.
بے رحمی سے۔ خونخواری سے۔ سنگ دلی سے۔ نردئی پن سے۔ (وحشیانہ۔ جابرانہ۔ سفاکانہ۔ جنگلی پن سے)
Adverb
وحشِيانَہ ۔ ظالِمانَہ ۔
1021.Savagenessn.
نااہلیت۔ وحشت۔ بے رحمی۔ سنگ دلی۔ خونخواری۔ (سفاکی۔ جنگلی پن۔ وحشی پن۔ بربریت)
Noun
بَربَرِيَت ۔ سَفّاکی ۔ خوں خُواری ۔
1022.Savagenessesn.
نااہلیت۔ وحشت۔ بے رحمی۔ سنگ دلی۔ خونخواری۔ (سفاکی۔ جنگلی پن۔ وحشی پن۔ بربریت)
Noun
بَربَرِيَت ۔ سَفّاکی ۔ خوں خُواری ۔
1023.Savageradj.
1. بیابانی۔ بنیلا۔ جنگلی۔ (غیر مزوعہ۔ بنجر)
2. درندہ۔ خونخوار۔ وحشی
3. اکھڑ۔ گنوار۔ ناشائستہ۔ وحشی
4. کٹر۔ ظالم۔ خونخوار۔ بے رحم۔ سنگ دل۔ نردئی
n.
وحشی۔ بن مانس۔ جنگلی آدمی۔ بے رحم آدمی۔ (غیرمہذب۔ غیرمتمدن)
Adjective
وحشی ۔ خُونخُوار يا تُند خُو ۔
1024.Savageriesn.
وحشت۔ بربریت۔ خونخواری۔ سفاکی
Noun
وحشِيانَہ حالَت ۔ سَفّاکانَہ کِردار ۔
1025.Savageryn.
وحشت۔ بربریت۔ خونخواری۔ سفاکی
Noun
وحشِيانَہ حالَت ۔ سَفّاکانَہ کِردار ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.