English to Urdu Translation
s found in 8,696 words & 348 pages. Previous 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 Next | ||
676. | Sandwich board | Noun سينڈوِچ بورڈ ۔ آپَس ميں تَسموں سے بَندھے ہُوئے دو اِشتِہاری بورڈ ۔ |
677. | Sandwiched | n. ڈبل روٹی کے دو پتلے توس جن کے بیچ گوشت، انڈے، مچھلی یا کسی اور چیزکے قتلے رکھ دئیے گئے ہوں، سینڈوچ Noun سينڈ وِچ ۔ ڈَبَل روٹی کے دو پَتلے پَرت گوشت ، مَچھلی ، يا پَنير سے تَيار کَردَہ فُوڈ ۔ |
678. | Sandwiches | n. ڈبل روٹی کے دو پتلے توس جن کے بیچ گوشت، انڈے، مچھلی یا کسی اور چیزکے قتلے رکھ دئیے گئے ہوں، سینڈوچ Noun سينڈ وِچ ۔ ڈَبَل روٹی کے دو پَتلے پَرت گوشت ، مَچھلی ، يا پَنير سے تَيار کَردَہ فُوڈ ۔ |
679. | Sandwiching | n. ڈبل روٹی کے دو پتلے توس جن کے بیچ گوشت، انڈے، مچھلی یا کسی اور چیزکے قتلے رکھ دئیے گئے ہوں، سینڈوچ Noun سينڈ وِچ ۔ ڈَبَل روٹی کے دو پَتلے پَرت گوشت ، مَچھلی ، يا پَنير سے تَيار کَردَہ فُوڈ ۔ |
680. | Sandworm, lugworm | Noun ريگی کِرم ۔ ريت کيڑا ۔ کُنڈَل کيڑا ۔ کَنڈيالَہ ۔ |
681. | Sandwort | Noun ريگ بُوٹا ۔ ايک گُچھيلی۔گَپھے دار گيابی بُوٹی ۔ |
682. | Sandy | adj. 1. ریتیلا۔ بالو کا۔ کرکرا(ریگ آلود، ریگ زار) 2. ریگی۔ بالو کے رنگ کا |
683. | Sane | n. صحیح العقل۔ صحیح الحواس۔ سلیم العقل۔ (زیرک۔ دانا۔ عاقل۔ معتدل۔ سمجھ دار۔) Adjective ذی فہَم ۔ صَحيحُ العقَل ۔ دانا ۔ عاقِل ۔ مَعقُول ۔ |
684. | Sanely | adv. دانشمندانہ۔ عقل مندی سے Adverb دانائی و حِکمَت سے ۔ صَحيح الدِماغی سے ۔ |
685. | Saneness | Noun دانائی ۔ زيرکی ۔ فہَم و فَراست ۔ |
686. | Saner | n. صحیح العقل۔ صحیح الحواس۔ سلیم العقل۔ (زیرک۔ دانا۔ عاقل۔ معتدل۔ سمجھ دار۔) Adjective ذی فہَم ۔ صَحيحُ العقَل ۔ دانا ۔ عاقِل ۔ مَعقُول ۔ |
687. | Sanest | n. صحیح العقل۔ صحیح الحواس۔ سلیم العقل۔ (زیرک۔ دانا۔ عاقل۔ معتدل۔ سمجھ دار۔) Adjective ذی فہَم ۔ صَحيحُ العقَل ۔ دانا ۔ عاقِل ۔ مَعقُول ۔ |
688. | Sanforize | Verb سُکڑانا ۔ سينفو رائز کَرنا ۔ ميکانی سُکڑائی کا عمَل کَرنا ۔ |
689. | Sang | v. n. 1. چہچہانا۔ ریز کرنا۔ بولنا۔ 3. نظم گانا۔ 4. تعریف کرنا۔ حمد کرنا۔ گن گانا۔ |
690. | Sang-froid | Noun دِل جَمعی ۔ سَکُون ۔ اِطمينان ۔ جَميعتِ خاطِر ۔ |
691. | Sangaree, sangaria | Noun سِنگاری ۔ ايک مَقرَح ۔ ميٹھا ۔ مَسالے دار ۔ ٹھَنڈا مَشرُوب ۔ |
692. | Sangaree, sangreal | Noun (کليسِيات) سَنگرال ۔ پاک پَيالَہ ۔ مُقَدَّس جام ۔ |
693. | Sangla hill-railway station | سانگلہ ہل ريلوے جنکشن ۔ ( اسٹيشن) |
694. | Sangraal, sangreal | Noun (کَليسيات) سَنگرال ۔ پاک پَيالَہ ۔ مُقَدَّس جام ۔ |
695. | Sanguicolous | Adjective طُفيلی(کيڑا) خُون چُوس کيڑا ۔ خُون باش ۔ |
696. | Sanguiferous | adj. خون دوڑانے والا، خون کا سیلان کرنے والا Adjective خُون بَر ۔ خُون لے جانے والی ۔ خُون پَہُنچانے والی (جيسے رَگيں اور نَسيں) |
697. | Sanguification | n. تولید خون۔ رکت کار۔ خون پیدا کرنا (خون کا بننا) |
698. | Sanguifier | n. مولد خون۔ خون پیدا کرنے والا |
699. | Sanguify | v. a. خون پیدا کرنا۔ خون بنانا |
700. | Sanguinaria, bloodroot | Noun جِنس عرقُ الدَم ۔ سَنگونيرِيا ۔ پوست خاندان کا سُفيد پھُولوں سُرخ رَس والا پودا ۔ |
s found in 8,696 words & 348 pages. Previous 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.