English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.Sanitationsn.
حفظ صحت۔ صفائی۔ علم اصول صحت۔ علم الصحت
Noun
صحَت گاری ۔ صحَت و صَفائی ۔ حَفظانِ صحَت کے اِنتِظامات ۔
727.Sanitiesn.
صحت عقل۔ صحیح الحواسی۔ (عقل سیلم)
Noun
عقلِ سَليم ۔ ہوش مَندی ۔ ذہنی صحَت مَندی کی حالَت ۔ سَمَجھ داری ۔
728.SanitizeVerb
صحَت گاری کے مُطابِق بَنانا ۔ جَراثيم رُبائی کَرنا ۔
729.Sanityn.
صحت عقل۔ صحیح الحواسی۔ (عقل سیلم)
Noun
عقلِ سَليم ۔ ہوش مَندی ۔ ذہنی صحَت مَندی کی حالَت ۔ سَمَجھ داری ۔
730.Sankv. n.
1. جھکنا۔ دینا۔ ڈھلنا۔ اترنا۔ غروب ہونا۔ پڑنا۔ فرو ہونا۔
2. دھسنا۔ غرق ہونا۔ ڈوبنا۔ بوڑنا۔ دھسکانا۔ نیچے کو بیٹھنا۔ گڑنا۔ پیٹھنا۔گھس جانا۔
3. تہ نشین ہونا۔ دل نشین ہونا۔
5. ڈھلنا۔ گھٹنا۔ زوال پزیر ہونا۔ برباد ہونا۔ تباہ ہونا۔
6. گپت جانا۔ کم ہوجانا۔
v. a.
1. ڈوبنا۔ بڑانا۔ مستغرق کرنا۔ بیٹھانا۔دھنسانا۔ گاڑنا۔ غرق کرنا۔
2. گرانا۔ پست کرنا۔ گھٹنا۔ اتارنا۔ کم کرنا۔
3. ناس کرنا۔ غارت کرنا۔ تباہ کرنا۔ (برباد کرنا)
4. کھودنا۔ گلانا۔ اتارنا۔
5. گنوانا۔ مٹی کرنا۔ بگاڑنا۔
6. زوال دینا۔
7. چھپانا۔ پوشیدہ کرنا۔
8. دام یا مول گھٹانا۔
n.
نالی۔ نالا۔ موری۔ پرنالا۔ (غرق۔ ڈیسال)
731.SankhyaNoun
سانکِيَہ ۔ ايک فَلسَفَہ جو چھ بَڑے قَديم تَرين ہِندُو نَظَرِيات ميں سے ہے ۔
732.SannupNoun
شادی شُدَہ اِنڈِيَن ۔ شُمالی امريکی اِنڈِيَن کا شادَی شُدَہ شَخص ۔
733.SannyasiNoun
سَنياسی ۔ ايک ہِندُو مَذہَبی فَقير ۔
734.Sansprep.
بدون۔ بغیر۔ بجز (بے۔ بلا۔ بن)
Preposition
بَغير ۔
735.Sans serifNoun
(طباعت) بِلا شوشَہ ۔ ٹائپ کا ايک انداز ۔
736.Sans-culotteNoun
اِنقَلابی ۔ اِنقَلابِيَہ ۔ اِنقَلاب پَسَند ۔ اِنتِہا پَسَند ۔
737.Sans-culottic, sans-culottishAdjective
اِنقَلاب سے مُتعلِق ۔
738.Sans-culottistNoun
اِنقَلابی ۔ اِنتِہا پَسَند ۔
739.SansculottismNoun
اِنقَلاب پَرَستی ۔ اِنتِہا پَسَندی ۔
740.SanseiNoun
سانسے ۔ وہ امريکی نَژاد جِس کے اجداد جاپان سے نَقَل مَکانی کَر کے آئے تھے ۔
741.SansevieriaNoun
سانسے وی ايريا ۔ اِس جِنس سے سوسَن خاندان کا کوئی پودا ۔
742.SanskritNoun, Name, Literary, Historical
ہندوستان کی قدیم ترین زبان ہے۔ اہل ہنود کے قدیم مذہبی، فکری، تاریخی ادب کا بڑا حصہ اسی زبان میں لکھا گیا ہے۔ فی زمانہ گو کہ یہ زبان زندہ نہیں رہی تاہم اسے دوبارہ فروغ دینے کے لئے گذشتہ صدی سے سرکاری سطح پر کافی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ کالی داس اور سور داس سنسکرت کے بڑے شاعر اور عالم گزرے ہیں۔
743.Sanskrit, sanscritNoun
سَنسکرِت ۔ ہِندُووں کی قَديم زُبان ۔
744.Sanskritic, sanscriticAdjective
سَنسکرِت سے پيدا ہونے والی ہِندُوستان کی کِسی زُبان سے مُتعلِق ۔
745.SanskritistNoun
ماہِرِ سَنسکرِت ۔ سَنسکرِت دان ۔
746.Sanssouciadj.
بے فکر۔ (بے پرواہ)
747.Santa clausNoun
سَنٹا کلاز ۔ بَڑے دِن (کَرِسمِس) کی عِلامتی شَخصِيَت ۔
748.Santa gertrudisNoun
سَنٹا گِرٹروڈِس ۔ ايک مَخلُوط قِسم کی چھوٹی سينگوں والی براہمان گائے ۔
749.SantalaceousAdjective
سَنٹالائس ۔ صَندَلی ۔ سَنٹالا يا صَندَل کے دَرَختوں کے خاندان سے مُتعلِق ۔
750.Santonn.
ترکی درویش۔ (خدا رسیدہ)
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.