English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next
776.Saponificationn.
صابن سازی
Noun
صابُون سازی ۔ ایسٹَر کی آب پاشیدگی ۔ یہ اِصطلاح الکَلی اِستَعمَال کَر کے ایسَڈ کی آب پاشیدگی تَک محدُود ہے ۔ اِس طَرَح نَمَک اور آزاد الکُحَل بَنتا ہے
777.SaponifictionNoun
صابُن گَری ۔ صابُن سازی ۔ صابُن بَنانے کا عمَل ۔
778.SaponifierNoun
صابُن گَر ۔ صابُن ساز ۔ صابُن بَنانے والا ۔
779.Saponifyv. a.
صابن بنانا
Verb
صابُن بَنانا ۔ صابُن تَيار کَرنا ۔ صابن سازی ۔
780.SaponinAdjective
جوہَر صابونِيَہ ۔ صابُن کا جوہَر رَکھنے والی شَکَّروں ميں سے کوئی ۔
781.SaponiteNoun
(مَعدنِيات) سَپونائٹ ۔ مَگنيشِيَم ايلومينَم سِيليکيٹ ۔
782.Saporn.
ذائقہ۔ مزہ۔ لذت۔ سواد (حس ذائقہ)
783.Sapor, brit. sapourNoun
لَذَّت ۔ وہ چيز جو حِسِ ذائقَہ کو مُتاثِر کَرتی ہے ۔
784.SaporificAdjective
ذائقے دار ۔ مَزے دار ۔
785.SapotaNoun
(نَباتِيات) سَپوٹا ۔
786.SapotaceousAdjective
(نَباتِيات) سَپوڈيلا ۔ سَپوٹيسا يا سَپوڈيلا خاندان کے پودوں سے مُتعلِق ۔
787.Sappanwood, sapanwoodNoun
رَنگ دار لَکڑی ۔ سُرخ لَکڑی کا دَرَخت ۔
788.Sappedn.
سرنگ لگانے کی کھائی۔ (لقب۔ موچہ۔ خندق)
v. a.
کھود کر ڈھا دینا۔ سرنگ لگانا۔ جڑ کھود نا۔ گرانا۔ (بیخ کنی کرنا۔ استعمال)
v. n.
نقب لگانا یا سیندلگانا۔ کونبھل کرنا
n.
1. دودھ۔ شیر۔ رس۔ عرق۔ (چوب۔ شیرہ)
2. بے وقوف۔ احمق
Noun
رَس ۔ عرقِ حَياتی ۔ شيرَہ ۔ چوبِ رَس (جيسے خُون طاقَت يا جان)
789.Sappern.
سرنگ لگانے والا(نقب زن)
Noun
سَرُنگ بَنانے والا ۔ قَلعہ بَندی اور مورچَہ بَندی کا تَربِيَت يافتَہ شَخص ۔
790.SapphicAdjective
سيفُونی ۔ يُونانی شاعِرَہ سيفُو کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
791.Sapphiren.
نیلم۔ صفیر۔ یاقوت کبود۔ اندر نیل
سے فائر ۔ نيلم ۔
Noun
(مَعدنِيات) ياقُوتِ کَبُود ۔ نيلَم ۔ لَعل کے علاوَہ مُختَلِف قيمتی پَتھَروں ميں سے کوئی ۔
792.Sapphiresn.
نیلم۔ صفیر۔ یاقوت کبود۔ اندر نیل
سے فائر ۔ نيلم ۔
Noun
(مَعدنِيات) ياقُوتِ کَبُود ۔ نيلَم ۔ لَعل کے علاوَہ مُختَلِف قيمتی پَتھَروں ميں سے کوئی ۔
793.SapphirineNoun
(مَعدنِيات) نيلَمی ۔ نيلَمَہ ۔ ايک نيلے رَنگ کی دھات ۔
794.Sapphirneadj.
نیلم کی طرح کا۔ نیلم کا بنا ہوا۔ (نیلمی)
795.Sapphismn.
چپٹی۔ مساحقہ۔ طبق زنی
796.Sappieradj.
1. عرقدار۔ رسیلا۔ لعاب دار۔ شیرہ دار۔ شاداب تر۔ (رس دار)
2. نو عمر۔ کچا۔ خام۔ نارسیدہ۔ کومل۔ ملائم
3. نادان۔ کم عقل۔ بے وقوف
Adjective
رَسيلا ۔ رَس بھَرا ۔ رَس دار ۔ پھُرتيلا ۔
797.Sappiestadj.
1. عرقدار۔ رسیلا۔ لعاب دار۔ شیرہ دار۔ شاداب تر۔ (رس دار)
2. نو عمر۔ کچا۔ خام۔ نارسیدہ۔ کومل۔ ملائم
3. نادان۔ کم عقل۔ بے وقوف
Adjective
رَسيلا ۔ رَس بھَرا ۔ رَس دار ۔ پھُرتيلا ۔
798.Sappinessn.
رسیلا پن۔ لعاب داری۔ سیرابی۔ شادابی۔ تری۔ (تروتازگی۔ رطوبت)
Noun
نوخيزی ۔ جَذباتِيَت ۔
799.Sappinessesn.
رسیلا پن۔ لعاب داری۔ سیرابی۔ شادابی۔ تری۔ (تروتازگی۔ رطوبت)
Noun
نوخيزی ۔ جَذباتِيَت ۔
800.Sappingn.
سرنگ لگانے کی کھائی۔ (لقب۔ موچہ۔ خندق)
v. a.
کھود کر ڈھا دینا۔ سرنگ لگانا۔ جڑ کھود نا۔ گرانا۔ (بیخ کنی کرنا۔ استعمال)
v. n.
نقب لگانا یا سیندلگانا۔ کونبھل کرنا
n.
1. دودھ۔ شیر۔ رس۔ عرق۔ (چوب۔ شیرہ)
2. بے وقوف۔ احمق
Noun
رَس ۔ عرقِ حَياتی ۔ شيرَہ ۔ چوبِ رَس (جيسے خُون طاقَت يا جان)
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.