English to Urdu Translation
s found in 8,696 words & 348 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
76. | Sachel | n. بورا۔ کیسہ |
77. | Sachem | Noun ساچَم ۔ قَبائلی سَردار ۔ عہدے داروں کی جَماعت کا فَرد ۔ |
78. | Sachemic | Adjective ساچَمی ۔ سَردارانَہ ۔ ليڈرانَہ ۔ |
79. | Sachemship | Noun ساچَمِيَت ۔ سَرداری ۔ سَردارِيَت ۔ |
80. | Sachet | Noun خُوش بُو کی ڈِبيا ۔ ساشے ۔ ساشے پاوڈَر ۔ |
81. | Sacilege | n. دینی اور متبرک چیزکی بے قدری۔ مذہبی بے ادبی۔ کفن چوری۔ ( بے حرمتی۔ بے ادبی) |
82. | Sacilegious | adj. متبرک چیزوں کی بے ادبی کرنے والا۔ بے ادبی کا (بے دین۔ گستاخ۔ بے ادب) |
83. | Sacilegiously | adj. رندانہ۔ بے ادبانہ۔ (گستاخانہ) |
84. | Sack | n. 1. بورا۔ تھیلا۔ گٹھا۔ (بوری) 2. جامہ لبادہ 3. ایک قسم کی شراب 4. لوٹ۔ تاخت وتاراج۔ غارت گری v. a. 1. لوٹنا۔ لوٹ لینا۔ تاخت تاراج کرنا۔ غارت کرنا 2. جواب دینا۔ رخصت کرنا۔ برطرف کرنا۔ برخاست کرنا 2. بوریوں میں بھرنا۔ تھیلیوں میں بھرنا Noun بورا ۔ تھيلا ۔ کِسی مَضبُوط ريشے کا بَناہُوا تھيلا ۔ |
85. | Sack coat | Noun ڈھيلا کوٹ ۔ جيکِٹ ۔ مَردانَہ ڈھيلی صَدری يا ڈھيلا کوٹ ۔ |
86. | Sack race | n. بوری دوڑ۔ تھیلا دوڑ Noun بوری دَوڑ ۔ تھيلا دَوڑ ۔ وہ دَوڑ جِس ميں مُقابِلَہ کَرنے والے کے پاوں بورے ميں بَندھے ہوتے ہيں ۔ |
87. | Sack racer | Noun بوری دَوڑ ميں بھاگنے والا ۔ |
88. | Sack racing | Noun بوری دَوڑ کا عمَل يا اِقدام ۔ |
89. | Sackbut | n. تنبور۔ ترئی۔ الغوزا Noun تَرَم ۔ ايک آلَہ موسيقی ۔ ايک ساز ۔ تاروں والا آلَہ موسيقی ۔ |
90. | Sackcloth | n. ماتمی کپڑا۔ دلق۔ ٹاٹ |
91. | Sackcloths | n. ماتمی کپڑا۔ دلق۔ ٹاٹ |
92. | Sacked | n. 1. بورا۔ تھیلا۔ گٹھا۔ (بوری) 2. جامہ لبادہ 3. ایک قسم کی شراب 4. لوٹ۔ تاخت وتاراج۔ غارت گری v. a. 1. لوٹنا۔ لوٹ لینا۔ تاخت تاراج کرنا۔ غارت کرنا 2. جواب دینا۔ رخصت کرنا۔ برطرف کرنا۔ برخاست کرنا 2. بوریوں میں بھرنا۔ تھیلیوں میں بھرنا Noun بورا ۔ تھيلا ۔ کِسی مَضبُوط ريشے کا بَناہُوا تھيلا ۔ n. بوری دوڑ۔ تھیلا دوڑ Noun بوری دَوڑ ۔ تھيلا دَوڑ ۔ وہ دَوڑ جِس ميں مُقابِلَہ کَرنے والے کے پاوں بورے ميں بَندھے ہوتے ہيں ۔ |
93. | Sacker | Noun لُوٹنے والا ۔ غارَت گَر ۔ لُٹيرا ۔ قَزاق ۔ |
94. | Sackful | adj. تھیلی بھر۔ بورے کی مقدار (بوری بھر) Noun بورا بھَر ۔ وہ جِنس يا مِقدار جو ايک بورے ميں آ جائے ۔ |
95. | Sackfuls | adj. تھیلی بھر۔ بورے کی مقدار (بوری بھر) Noun بورا بھَر ۔ وہ جِنس يا مِقدار جو ايک بورے ميں آ جائے ۔ |
96. | Sacking | Noun سَن ۔ پَٹ سَن ۔ جوٹ يا سَن کے ريشے کا بُنا ہُوا کھُردرا کَپڑا ۔ n. 1. بورا۔ تھیلا۔ گٹھا۔ (بوری) 2. جامہ لبادہ 3. ایک قسم کی شراب 4. لوٹ۔ تاخت وتاراج۔ غارت گری v. a. 1. لوٹنا۔ لوٹ لینا۔ تاخت تاراج کرنا۔ غارت کرنا 2. جواب دینا۔ رخصت کرنا۔ برطرف کرنا۔ برخاست کرنا 2. بوریوں میں بھرنا۔ تھیلیوں میں بھرنا Noun بورا ۔ تھيلا ۔ کِسی مَضبُوط ريشے کا بَناہُوا تھيلا ۔ n. بوری دوڑ۔ تھیلا دوڑ Noun بوری دَوڑ ۔ تھيلا دَوڑ ۔ وہ دَوڑ جِس ميں مُقابِلَہ کَرنے والے کے پاوں بورے ميں بَندھے ہوتے ہيں ۔ |
97. | Sackposset | n. انگوری شراب اور دودھ وغیرہ کا شربت |
98. | Sacks | n. 1. بورا۔ تھیلا۔ گٹھا۔ (بوری) 2. جامہ لبادہ 3. ایک قسم کی شراب 4. لوٹ۔ تاخت وتاراج۔ غارت گری v. a. 1. لوٹنا۔ لوٹ لینا۔ تاخت تاراج کرنا۔ غارت کرنا 2. جواب دینا۔ رخصت کرنا۔ برطرف کرنا۔ برخاست کرنا 2. بوریوں میں بھرنا۔ تھیلیوں میں بھرنا Noun بورا ۔ تھيلا ۔ کِسی مَضبُوط ريشے کا بَناہُوا تھيلا ۔ n. بوری دوڑ۔ تھیلا دوڑ Noun بوری دَوڑ ۔ تھيلا دَوڑ ۔ وہ دَوڑ جِس ميں مُقابِلَہ کَرنے والے کے پاوں بورے ميں بَندھے ہوتے ہيں ۔ |
99. | Sacksful | adj. تھیلی بھر۔ بورے کی مقدار (بوری بھر) Noun بورا بھَر ۔ وہ جِنس يا مِقدار جو ايک بورے ميں آ جائے ۔ |
100. | Saclike | Adjective تھيلی جيسا ۔ تھيلا نُما ۔ |
s found in 8,696 words & 348 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.