English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.Safety valveNoun
محفُوظ صَمام ۔ حِفاظتی والو ۔ کھُل مَندَن جيسا بھاپ بوائلَر ميں ہوتا ہے ۔
227.Safflowern.
کسنب (زعفران کاذب)
Noun
کَسم ۔ زَعفران کاذِّب ۔ عُصقَر ۔ قَديم دُنيا کی ايک گوکھرو جيسی خاردار بُوٹی ۔
228.Safflowersn.
کسنب (زعفران کاذب)
Noun
کَسم ۔ زَعفران کاذِّب ۔ عُصقَر ۔ قَديم دُنيا کی ايک گوکھرو جيسی خاردار بُوٹی ۔
229.Saffronn.
زعفران۔ کیسر
adj.
زعفرانی، کیسریا
سيف رن ۔ زعفران
Noun
زَعفران ۔ کيسَر ۔ خُوبصُورَت ارغُوانی پھُولوں والا پودا ۔
230.Saffronsn.
زعفران۔ کیسر
adj.
زعفرانی، کیسریا
سيف رن ۔ زعفران
Noun
زَعفران ۔ کيسَر ۔ خُوبصُورَت ارغُوانی پھُولوں والا پودا ۔
231.Saffronyn.
زعفران۔ کیسر
adj.
زعفرانی، کیسریا
سيف رن ۔ زعفران
Noun
زَعفران ۔ کيسَر ۔ خُوبصُورَت ارغُوانی پھُولوں والا پودا ۔
232.Safranine, safraninNoun
زَعفرين ۔ زَردی مائل سُرخ رَنگ ۔ کيسری رَنگ ۔
233.Safrole, safrolNoun
(کيمِيا) سَفرول ۔ ايک زہريلا ہَلکا پيلا يا سادَہ سَيّال مادَّہ ۔
234.Sagn.
جھکاؤ۔ خمیدگی۔ خم۔ اتار۔ کمی
v. n.
جھکنا۔ مائل ہونا۔ خم کھانا
Verb, Interjection
جھُکنا ۔ خَميدَہ ہونا ۔ ڈُوبنا يا دَرمِيان سے خَميدَہ ہونا ۔
235.SagaNoun
رَزمِيَہ داستان ۔ مہماتی داستان ۔ ساگا ۔ تَذکرَہ ۔ داستان ۔
236.Saga nivelNoun
ساگا ناوَل ۔ خاندانی رَزمِيَہ پَر مَبنی رُومی انداز کا فرانسيسی ناوَل ۔
237.Sagaciousadj.
تیز فہم۔ زود فہم۔ ذہین۔ دانا۔ زیرک۔ ذکی۔ سیانا۔ چتر۔ عقلمند۔ (دانشمند)
Adjective
دانِش مَند ۔ مُعاملَہ فہَم ۔ زيرَک ۔ سِيانا ۔ ذَہين ۔ ہوشِيار ۔
238.Sagaciouslyadj.
چترائی سے، تیز‌فہمی سے۔ (دانشمندانہ۔ ہوشمندانہ)
Adverb
دانِش مَندانَہ ۔ ہوش مَندانَہ ۔
239.SagaciousnessNoun
دانِش مَندی ۔ ذَکاوَت ۔ سَمَجھ ۔
n.
تیز فہمی۔ زود فہمی۔ زیرکی۔ چترائی۔ سیان پن۔ فراست۔ دانشمندی۔ (ذکاوت۔ ہوشیاری۔ سمجھ)
Noun
دانِش مَندی ۔ دانِش مَند ہونے کا وَصف ۔ پَرَکھ کی تيزی ۔
240.Sagacityn.
تیز فہمی۔ زود فہمی۔ زیرکی۔ چترائی۔ سیان پن۔ فراست۔ دانشمندی۔ (ذکاوت۔ ہوشیاری۔ سمجھ)
Noun
دانِش مَندی ۔ دانِش مَند ہونے کا وَصف ۔ پَرَکھ کی تيزی ۔
241.Sagamoren.
امیکہ کی ایک قدیم قوم کا شردار
Noun
سيگامور ۔ ريڈ اِنڈِيَن قَبيلے ميں ايک ثانوی دَرجے کا سَردار ۔
242.Sagapenn.
سکبینج۔ کندل ایک دوا کا نام
243.Sagapenumn.
سکبینج۔ کندل ایک دوا کا نام
244.Sagathyn.
ایک قسم کا اونی کپڑا،
245.Sageadj.
1. عاقل۔ دانا۔ دانش مند۔ دانش ور۔ مدبر۔ بدھ مان
2. فہمیدہ، سنجیدہ
n.
1. حکیم۔ سنجیدہ شخص۔ مرد آدمی۔ فاضل۔ عالم۔ شیخ
2. ایک درخت (ساج)
سيج ، ولی ۔ اللہ کا پيارا ۔ نيک و کار ۔ متقی۔
Adjective
بُزُرگ ۔ عاقِل ۔ فہميدَہ ۔ فَرزانَہ ۔ حَکيم ۔ عالَم ۔ شيخ ۔ عارِف ۔
246.SagebrushNoun
ساج بُرش ۔ جِنس مَروا کا جھاڑی دار پودا ۔
247.Sagelyadj.
مدبرانہ۔ عقل مندی سے دانش مندی سے۔ سنجیدگی۔ چترائی
Adverb
بَزُرگانَہ ۔ عقَلمَندانَہ ۔ حَکيمانَہ ۔
248.Sagenessn.
دانائی۔ عقل مندی۔ دانش مندی۔ سنجیدگی۔ چترائی
Noun
دانِشمَندی ۔ دانائی ۔ حِکمَت ۔ فَرزانگی ۔
249.Sageradj.
1. عاقل۔ دانا۔ دانش مند۔ دانش ور۔ مدبر۔ بدھ مان
2. فہمیدہ، سنجیدہ
n.
1. حکیم۔ سنجیدہ شخص۔ مرد آدمی۔ فاضل۔ عالم۔ شیخ
2. ایک درخت (ساج)
سيج ، ولی ۔ اللہ کا پيارا ۔ نيک و کار ۔ متقی۔
Adjective
بُزُرگ ۔ عاقِل ۔ فہميدَہ ۔ فَرزانَہ ۔ حَکيم ۔ عالَم ۔ شيخ ۔ عارِف ۔
250.Sagesadj.
1. عاقل۔ دانا۔ دانش مند۔ دانش ور۔ مدبر۔ بدھ مان
2. فہمیدہ، سنجیدہ
n.
1. حکیم۔ سنجیدہ شخص۔ مرد آدمی۔ فاضل۔ عالم۔ شیخ
2. ایک درخت (ساج)
سيج ، ولی ۔ اللہ کا پيارا ۔ نيک و کار ۔ متقی۔
Adjective
بُزُرگ ۔ عاقِل ۔ فہميدَہ ۔ فَرزانَہ ۔ حَکيم ۔ عالَم ۔ شيخ ۔ عارِف ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.