English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Saddlesn.
کاٹھی۔ زین (گدی)
2. گوشت کا ٹکڑا۔ بوٹی۔ مچا
v. a.
1. زین دھرنا۔ کاٹھی کسنا
2. لادنا۔ بوجھ ڈالنا
Noun
زين ۔ کاٹھی ۔ پالان ۔ گھوڑے کا ساز ۔
177.Saddletreen.
کاٹھی (زین کا سانچہ)
Noun
زين کا ڈھانچَہ ۔ کاٹھی ۔ زين کے لِيے لَکڑی کا ڈھانچَہ ۔
178.Saddlingn.
کاٹھی۔ زین (گدی)
2. گوشت کا ٹکڑا۔ بوٹی۔ مچا
v. a.
1. زین دھرنا۔ کاٹھی کسنا
2. لادنا۔ بوجھ ڈالنا
Noun
زين ۔ کاٹھی ۔ پالان ۔ گھوڑے کا ساز ۔
179.SadduceanAdjective
صَدُّوقی ۔ صَدُّوقِيَت کا پيرو ۔
180.Sadduceen.
یہودیوں کا ایک فرقہ۔ حشر اور فرشتوں کی خلقت سے منکر۔ (صدوقی)
Noun
صَدُّوقی ۔ موسُومی قانون کی لَفظی تَعبير کا مُعتَقِد ۔
181.SadduceeismNoun
صَدُّوقِيَت ۔
182.SadhuNoun
سادھُو ۔ ہِندو راہَب ۔ دَرويش ۔ فَقير ۔
183.SadironNoun
اِستری ۔ ٹھوس ۔ دونوں کِناروں سے نُکيلی دَستے والی لوہے کی اِستری ۔
184.Sadismn.
جنسی کجروی۔ سادیت۔ لذت جلادی۔
Noun
لَذَّتِ جَلّادی ۔ دُوسرے شَخص یا جِنسی شَریک کی توہین ، تَشَدُّد یا اِسے دُکھ دے کَر خُوش ہونا
Noun
(تحليلِ نَفسی) سادِيَت ۔ آزار دوستی ۔ ايذا پَسَندی ۔
185.Sadismsn.
جنسی کجروی۔ سادیت۔ لذت جلادی۔
Noun
لَذَّتِ جَلّادی ۔ دُوسرے شَخص یا جِنسی شَریک کی توہین ، تَشَدُّد یا اِسے دُکھ دے کَر خُوش ہونا
Noun
(تحليلِ نَفسی) سادِيَت ۔ آزار دوستی ۔ ايذا پَسَندی ۔
186.Sadistn.
جنسی کجرو۔ سادی
Noun
سادِيَت پَسَند ۔ ايذا پَسَند ۔ سادی ۔
187.SadisticAdjective
سادِيَتی ۔
188.SadisticallyAdverb
سادِيَتی انداز ميں ۔
189.Sadistsn.
جنسی کجرو۔ سادی
Noun
سادِيَت پَسَند ۔ ايذا پَسَند ۔ سادی ۔
190.Sadlyadj.
دلگیری سے۔ ملال سے۔ اداسی سے۔ بری طرح سے۔ غمگینی سے (رنجیدگی سے)
Adverb
غَم گينی سے ۔ رَنجيدگی سے ۔ اُداسی سے ۔
191.Sadnessn.
غمگینی۔ اداسی۔ دلگیری۔ ملال۔ غمناکی۔ دل تنگی۔ ملامت۔ (رنجیدگی۔ حزن)
Noun
غَمگينی اُداسی ۔ رَنجيدَگی ۔ افسُردَگی ۔ حُزن ۔ رَنج ۔ غَم ۔
192.Sadnessesn.
غمگینی۔ اداسی۔ دلگیری۔ ملال۔ غمناکی۔ دل تنگی۔ ملامت۔ (رنجیدگی۔ حزن)
Noun
غَمگينی اُداسی ۔ رَنجيدَگی ۔ افسُردَگی ۔ حُزن ۔ رَنج ۔ غَم ۔
193.SadomasochisticAdjective
اذِيَت اُٹھانے والا ۔ اذِيَت دينے والا ۔ ايذا پَسَندی کا ۔
194.Saecoticadj.
گوشت بڑھانے والی دوا۔ گھاؤ بھرنے یا انگور باندھنے والی دوا۔ (لحم آور)
195.SafariNoun
سَفری ۔ سَفاری ۔ شِکار وَغيرَہ کے لِيے دَرکار سامان ۔
196.Safen.
1. پناہ کی جگہ۔ ملجا۔ مامن
2. ڈولی۔ چھینکا، پنجرہ۔ (نعمت خانہ)
3. تجوری، سیف
adj.
Adjective
محفُوظ ۔ خَطرے سے خالی ۔ چوٹ ، نُقصان سے بَچا ہُوا ۔ غَير نُقصان دہ ۔
197.Safe belt حفاظتی پیٹی
198.Safe depositn.
سیف ڈیپازٹ، محفوظ امانت
199.Safe lamp چراغ‌محفوظ۔ محفوظ یا بند لالٹین
200.Safe-conductNoun
پَروانَہ راہ داری ۔ ايک دَستَہ يا مُحافِظ گارڈ ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.