English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next
426.TallyhoInterjection
لش لش ۔ ٹشکار ۔ شو شو ۔ شکاری کی آواز جس سے وہ اپنے کتوں کو شکار پر دوڑاتے ہیں ۔
427.Tallyingn.
1. لکڑی جس پر شمار کے نشان بنے ہوئے ہوں۔ حساب پٹی
2. مطابقت۔ جو چیز دوسری کے مطابق ہو
v.
موافق ہونا۔ برابر ہونا۔ مطابق ہونا۔ ملنا۔ ٹھیک ہونا یا کرنا
Noun
کھاتہ ۔ حساب یا شمار ۔ کھاتے میں جمع یا کھاتے سے خارج ہونے والی رقوم ۔
428.TallymanNoun
کھاتہ رکھنے والا ۔ اسکور لکھنے والا یا حساب کتاب لکھنے والا ۔
429.Talmudn.
یہودیوں کی قواعد و روایت مذہبی کی ایک کتاب۔ تلمود
Noun
تلمود ۔ تالمود یہودیوں کی فقہ کا مجموعہ اور اس کی شرح یا فقہ کی کتاب ۔
430.TalmudicAdjective
تلمودی ۔ تالمودی ۔ کتاب تالمود کے بارے میں یا اس سے متعلق ۔
431.TalmudismNoun
تالمودیت ۔ تلمودیت ۔
432.TalmudistNoun
تالمود کا پیرو ۔ کتاب تالمود کا عالم ۔ تلمودی ۔
433.Talonn.
پرندے کا پنجہ۔ ناخن۔ چنگل۔ نکھ
Noun
چنگل پنجہ ۔ شط ۔ چنگال ۔ پنجہ شکاری پرندے کا ۔
434.TalonedAdjective
ناخن والا ۔ پنجہ دار ۔
435.Talonsn.
پرندے کا پنجہ۔ ناخن۔ چنگل۔ نکھ
Noun
چنگل پنجہ ۔ شط ۔ چنگال ۔ پنجہ شکاری پرندے کا ۔
436.Talusn.
1. طنبورہ۔ طنبور۔ ڈھولک
2. زردوزی کی کار چوب یا گل کاری
3. ڈھول۔ گول پتھر
Noun
ٹخنہ کی ہڈی ۔ کعب ۔ عظم ۔ عظم الکعب ۔ ٹخنہ ۔
Noun
ڈھلان ۔ چٹان کے دامن میں چھوٹے پتھروں کا پشتہ ۔ پہاڑ کی ڈھلان جس پر پتھر پڑے ہوں ۔ دھس ۔
437.Talusesn.
1. طنبورہ۔ طنبور۔ ڈھولک
2. زردوزی کی کار چوب یا گل کاری
3. ڈھول۔ گول پتھر
Noun
ٹخنہ کی ہڈی ۔ کعب ۔ عظم ۔ عظم الکعب ۔ ٹخنہ ۔
Noun
ڈھلان ۔ چٹان کے دامن میں چھوٹے پتھروں کا پشتہ ۔ پہاڑ کی ڈھلان جس پر پتھر پڑے ہوں ۔ دھس ۔
438.TamNoun
دیکیھے ۔
439.Tam-o-shanter tamNoun
ٹوپی حصوصا اون کی جس کا استعمال اسکاٹ لینڈ میں شروع ہوا تھا ۔
440.Tam-tamNoun
ٹم ٹم ۔ مشرقی دنیا میں مستعمل پیالہ نما گھنٹی یا بڑا گھنٹا ۔ ڈھول ۔
441.Tamable , tameableAdjective
انس پذیر ۔ اطاعت پذیر ۔ مل جانے کے لائق ۔
442.TamaleNoun
تامیل ۔ میکسیکو کا ایک چٹ پٹا کھانا ۔ جو قیمے اور کالی مرچیں ملا کر خمیر کردہ روٹی میں رکھ کر بھاپ پر پکا کر کھایا جاتا ہے ۔
443.Tamandua , tamanduNoun
تمادو ۔ مُور خور چار انگلیوں والے حیوانات کی بعض قسمیں جو امریکا کے گرم علاقوں میں پائی جاتی ہیں ۔
444.Tamarack , hackmatackNoun
سیاہ عر عر ۔ تمارک ۔ امریکی لارش ۔ درخت جو شمالی امریکا میں بکثرت پایا جاتا ہے ۔
445.TamarauNoun
تمارو ۔ چھوٹی ۔ سیاہ جنگلی بھینس جس کی نسل فلپائن میں پائی جاتی ہے ۔
446.TamarinNoun
تمرین ۔ تمارین ۔ جنوبی امریکا کے گرم علاقوں میں پایا جانے والا بندر جس کی دم گچھے دار ہوتی ہے ۔
447.Tamarindٹے مرنڈ ۔ املی
Noun
اِملی ۔ تمر ہندی ۔ لال دھاری والے زرد پھولوں کا ہندی درخت ۔ املی کا درخت ۔
448.TamariskNoun
طرفا ۔ جھاو ۔ تمرس ۔ ایک قسم کی جھاڑی ۔ جس میں گلابی پھول لگتے ہیں ۔ اور پتے پروں کی طرح نازک اور ہلکے ہوتے ہیں ۔
449.Tambourv. a.
زردوزی کی گل کاری کرنا
Noun
طنبور ۔ طنبورہ ۔ ڈھولک ۔ ڈھول ۔ چھتری کا گول حصہ ۔ گول پتھر جو ستون کے درمیان ہوتا ہے ۔
450.TambourerNoun
طنبورہ نواز ۔ ڈھولک بجانے والا ۔ زردوزی کرنے والا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.