English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next
476.Tampionn.
توپ کا سنبہ یا ڈاٹ
477.Tamplon , tomplonNoun
پلگ ۔ ڈاٹ ۔ توپ یا دیگر اسلحہ کا ڈھکّن ۔
478.TamponNoun
روئی یا اس قسم کا کوئی فتیلہ ۔ پھاہا ۔ جو ذخم کے سوراخ میں یا خون روکنے کے لیے رکھتے ہیں ۔
479.TamponadeNoun
فَتیلَہ بَندی ۔ رُوئی کیڈاٹ اندَر دَینا تاکہ خُون وَغَیرَہ بَند ہو جائے
480.Tampsv. a.
ڈاٹ لگانا۔ مٹی وغیرہ بھرنا۔ کوٹ دینا
Verb
مسلسل ہلکی ضربات سے دبانا یا نیچے بٹھانا ۔ سخت مٹی یا دوسرے مواد سے ٹھونس کر بھرنا ۔
481.Tann.
بلوط کی چھال جو دباغت میں کام آتی ہے۔ کسا
v. a.
1. چمڑے کو کمانا۔ کھال کو پکانا۔ دباغت کرنا
2. جلانا۔ جھنوانا۔ سجھانا۔سنولانا
Verb
چمڑا کمانا ۔ جس سے جانوروں کی کھالیں استعمال کے قابل بن جائیں ۔ دھوپ میں رکھ کر چمڑے کو سنولانا ۔ مارنا ۔
482.TanagerNoun
برقش امریکی ۔ امریکی پرندوں کی بعض قسمیں جو اپنے چمکیلے رنگوں کی وجہ سے مشہور ہیں ۔ جیسے لال تنگرا ۔
483.TanbarkNoun
شاہ بلوط یا شیکران کے درخت کی چھال جو دباغت کے کام اتی ہے ۔ پوست دباغی ۔
484.Tando adam-railway stationٹنڈو آدم ريلوے جنکشن ۔ (اسٹيشن)
485.TandomAdverb
آگے پیچھے ۔ اس طرح کہ ایک کے بعد دوسرا ہو ۔ ایسے گھوڑے افراد اشیا یا اجزا کی یکے بعد دیگرے ہونے کی صورت ۔
486.Tangn.
1. ذائقہ جو ایک چیز میں دوسری سے آ جائے۔ پٹھ۔ بو
2. مزہ۔ سواد۔ صفت۔ خصوصیت
3. خلش۔ کانٹا۔ نیش۔ نوک
4. چاقو یا تلوار کا پھل
5. بکسوئے کا کانٹا
Noun
تانگ ۔ تیز ذائقہ یا مہک ۔ کسی چیز کا لطف جو خارجی نوعیت کا ہو ۔
Noun
ٹن ٹن کی آواز ۔ تیز آواز ۔ گھنٹی بجانا ۔ ٹن ٹن کرنا ۔
487.Tang , t, angNoun
تانگ میں چین کا شاہی خاندان جو اعلٰی درجے کے فتون کی ترویج و ترقی اور فن طباعت کی ایجاد کے لیے ممتاز ہے ۔
488.TangedAdjective
نکیلی ۔ تیز ۔ باریک ۔
n.
1. ذائقہ جو ایک چیز میں دوسری سے آ جائے۔ پٹھ۔ بو
2. مزہ۔ سواد۔ صفت۔ خصوصیت
3. خلش۔ کانٹا۔ نیش۔ نوک
4. چاقو یا تلوار کا پھل
5. بکسوئے کا کانٹا
Noun
تانگ ۔ تیز ذائقہ یا مہک ۔ کسی چیز کا لطف جو خارجی نوعیت کا ہو ۔
Noun
ٹن ٹن کی آواز ۔ تیز آواز ۔ گھنٹی بجانا ۔ ٹن ٹن کرنا ۔
489.TangeloNoun
سنگترے یا نارنگی کا مخلوط النسل درخت جسے چکوترے یا گریب فروٹ سے پیوند کیا گیا ہو ۔
490.TangencyNoun
مماسیت ۔ تماس ۔
491.Tangentn.
خط مماس۔ چھوٹی لکیر۔ سپرش ریکھا
Adjective
مماسی ۔ سطح کو ایک نُقطے پر چھونے والا خط جو متقاطع نہ ہو ۔
492.Tangentialadj.
مماسی
493.Tangential , tangentalAdjective
مماس کی نوعیت کا یا اس سے متعلق ۔ مماسی ۔ مماس کی طرف مائل یا راغب ۔ محض چھوتا ہوا ۔
494.Tangentiallyadv.
مماس کی طرح سے۔ مماس کے رخ پر
495.Tangentially , tangentallyAdverb
ظِلّی ۔ مماس کی طرح سے ۔ مماس کی رخ پر ۔
496.Tangentsn.
خط مماس۔ چھوٹی لکیر۔ سپرش ریکھا
Adjective
مماسی ۔ سطح کو ایک نُقطے پر چھونے والا خط جو متقاطع نہ ہو ۔
497.TangerineNoun
طنچوی نارنگی ۔ طنچہ کا چھوٹا سا چمکدار سنگترہ ۔ جس کا بڑی آسانی سے چھلکا اتار کر قاشیں نکال لی جاتی ہیں ۔
498.Tangibilitiesn.
ٹٹول۔ محسوسیت باللمس۔ سپرش۔ ملموسیت۔ ممسوسیت
499.Tangibilityn.
ٹٹول۔ محسوسیت باللمس۔ سپرش۔ ملموسیت۔ ممسوسیت
500.Tangibility , tangiblenessNoun
ملموسیت ۔ محسوسیت ۔ لمس پذیری ۔ واقعیت ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.