English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next
526.Vegetablen.
نبات۔ سبزی۔ ترکاری۔ بنجن۔ بقولات۔ ترن۔ بناسپتی۔ مول۔ پھل۔ کند
adj.
نباتی۔ نباتات کا
ويجی ٹيبل ۔
Noun
سبزی ۔ ترکاری ۔ نبات ۔ بقولات ۔ بناسپتی ۔
527.Vegetable butterNoun
روغن سَبزی ۔ سَبزی کی مُختلِف سخت جمی ہوئی چِکنائیوں میں سے کوئی سی چِکنائی جو عام درجہ حرارت پر ٹھوس ہو جاتی ہے ۔
528.Vegetable ivoryNoun
عاج نباتی ۔ جوز سفید کا سخت سفید گودا ، جِس سے بَٹن اور دُوسرے زیورات بنتے ہیں ۔
529.Vegetable marrowNoun
گِھیا کَدُّو ۔ بیضاوی شَکَل کا کوئی کھایا جانے والا کَدُّو ۔
530.Vegetable oilNoun
نباتی تیل ۔ کِسی پَھل کے بیجوں سے نِکلنے والا تیل جو دواوٴں اور کھانا پکانے میں اور چِکنانے یا تَدہین کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
531.Vegetable silkNoun
بناسپتی ریشم ۔ بعض پودوں کا ریشمی ریشہ جو عام طور پَر تکیے اور رضائیاں بھرنے کے کام آتا ہے ۔
532.Vegetable spongeNoun
صافی ۔ ترئی جِس کا سُوکھا ہوا اندرُونی جالی دار حِصّہ اسفَنج ، چھلنی دھونے کی صافی کے طور پر کام آتا ہے ۔
533.Vegetable tallowNoun
بناسپتی چربی ۔ پودوں سے حاصِل ہونے والی کِسی قِسم کی بناسپَتی چربی جِس سے موم بتیاں ، صابَن اور دُوسری چیزیں بنتی ہیں ۔
534.Vegetable waxNoun
نَباتی موم ۔ بہت سے پودوں ، جیسے مومی کھجُور سے حاصِل ہونے والا موم جیسا مادہ ۔
535.Vegetablesn.
نبات۔ سبزی۔ ترکاری۔ بنجن۔ بقولات۔ ترن۔ بناسپتی۔ مول۔ پھل۔ کند
adj.
نباتی۔ نباتات کا
ويجی ٹيبل ۔
Noun
سبزی ۔ ترکاری ۔ نبات ۔ بقولات ۔ بناسپتی ۔
536.VegetablyAdverb
سَبزی کے طور پَر ۔
537.VegetalAdjective
نَباتی ۔ پودے کی خاصیت رکھنے والا ۔ اِس قِسم کے حیاتی وظائف سے مُتعلِّق جو پودوں اور جانوروں میں مُشترَک ہیں ۔
538.Vegetariann.
بقولات کھانے والا۔ نبات خور۔ سبزی خور
Noun
سبزی خور ۔ وہ شخص جو اِخلاقی یا غذائی اسباب سے گوشت یا مچھلی سے پرہیز کرتا ہے اور اِس کی بِجاۓ صرف سبزیوں ، غلے ، پھل اور مُغزیات پر بسر کرتا ہے ۔
539.Vegetarianismn.
بقولات پر گزارہ
Noun
سبزی خوری کا فلسفہ ۔ سبزی خوری پسندی ۔ یہ نظریہ کہ اِنسان کو لحمیات کے لیے گوشت وغیرہ کی بِجاۓ سبزی خوری پر اِنحصار کرنا چاہیے ۔
540.Vegetarianismsn.
بقولات پر گزارہ
Noun
سبزی خوری کا فلسفہ ۔ سبزی خوری پسندی ۔ یہ نظریہ کہ اِنسان کو لحمیات کے لیے گوشت وغیرہ کی بِجاۓ سبزی خوری پر اِنحصار کرنا چاہیے ۔
541.Vegetariansn.
بقولات کھانے والا۔ نبات خور۔ سبزی خور
Noun
سبزی خور ۔ وہ شخص جو اِخلاقی یا غذائی اسباب سے گوشت یا مچھلی سے پرہیز کرتا ہے اور اِس کی بِجاۓ صرف سبزیوں ، غلے ، پھل اور مُغزیات پر بسر کرتا ہے ۔
542.Vegetatev. n.
اگنا۔ جمنا۔ لگنا۔ کلیاں آنا۔ بڑھنا
v.
اگنا۔ نمو پانا۔ مجازاً بے کاری یا بے شغلی کی زندگی گزارنا۔ یک رنگ اور بے لطف زندگی گذارنا۔ صرف جیے جانا
Verb
پودوں کی طرح اُگنا ، بڑھنا ۔ بے حسی ، بے حرکتی کرنا ۔ مجہول حالت میں رہنا ۔
543.Vegetatedv. n.

544.Vegetatesv. n.

545.Vegetatingv. n.

546.Vegetationn.
1. روئیدگی۔ بالیدگی۔ نمو۔ باڑھ
2. نباتات۔ سبزی
3. عالم نباتات
Noun
سبزہ ۔ روئیدگی کا عمل ۔ نباتی زِندگی بحیثیت مجموعی ، خصوصاً کِسی رقبے یا علاقے کی نباتی زِندگی ۔
547.VegetationalAdjective
نباتاتی ۔ نباتات سے مُتعلِّق ۔
548.VegetationlessAdjective
نباتات کے بغیر ۔ روئیدگی سے محرُوم ۔ بنجر ۔ چَٹیل ۔
549.VegetationsNoun
پھُنسیاں ۔ کاڈیاٹِک والوز کے کِنارے پَر واقع فائبرَن اور پلَیٹلیٹس پَر مُشتَمَل بَڑھاو
n.
1. روئیدگی۔ بالیدگی۔ نمو۔ باڑھ
2. نباتات۔ سبزی
3. عالم نباتات
Noun
سبزہ ۔ روئیدگی کا عمل ۔ نباتی زِندگی بحیثیت مجموعی ، خصوصاً کِسی رقبے یا علاقے کی نباتی زِندگی ۔
550.Vegetativeadj.
اگنے یا اگانے والا۔ بڑھنے یا بڑھانے والا۔ نمو پزیر
Adjective
روئندہ ۔ نمونی ۔ زرخیز ۔ پودوں کی طرح اُگنے والا ۔ نباتات یا بالیدگی سے مُتعلِّق ۔
Noun
نَموی ۔ جَرثُومَہ کے بَذرے بَنانے والے مَرحَلَہ کے مُتَعلِق
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.