English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next
626.Vendeen.
مشتری۔ خریدار
Noun
مُشتری ۔ خریدار ۔ وہ شخص جِس کو کوئی چیز بیچی جاۓ ۔
627.Vendern.
بیچنے والا۔ فروشندہ
Noun
بائع ۔ فروشَندہ ۔ وہ شخص جو بیچتا ہے ۔ کوئی بیچنے والی مشین ۔
628.Vendersn.
بیچنے والا۔ فروشندہ
Noun
بائع ۔ فروشَندہ ۔ وہ شخص جو بیچتا ہے ۔ کوئی بیچنے والی مشین ۔
n.
قابلیت فروخت
Noun
بِکاوٴ پَن ۔ فروخت پذیری ۔
629.VendettaNoun
خاندانی دُشمنی ۔ دُشمن داری ۔ کوئی طویل اور شدید جھگڑا ۔
630.Vendibilityn.
قابلیت فروخت
Noun
بِکاوٴ پَن ۔ فروخت پذیری ۔
631.Vendiblen.
سودا۔ بکاؤ چیز
adj.
بکاؤ۔ قابل فروخت۔ بکری کا
Adjective
فروختنی ۔ بکاوٴ ۔ قابِل فروخت ۔ بِکنے کے لائق ۔
632.Vendiblenessn.
قابلیت فروخت
Noun
بِکاوٴ پَن ۔ فروخت پذیری ۔
633.Vendingv. a.
مچنا۔ بیع کرنا۔ مول دینا۔ فروخت کرنا
وينڈ ۔ بيچنا ۔ فَروخت کَرنا ۔
Verb
بیچنا ۔ کُھلم کُھلا بیان کرنا ۔ جیسے پھیری لگا کر ۔
634.Vending machineNoun
بائع مشین ۔ سِکّوں سے چلائی جانے والی مشین جو مِٹھائیاں ، ٹافِیاں ، چیونگ گُم اور دُوسری چھوٹی موٹی اشیا بیچتی ہے ۔
635.Venditionn.
بیچ کھوچ۔ فروخت
Noun
فروختگی ۔ بِکری ۔ بیچنے کا کام ۔ پھیری کا کام ۔
636.Vendorn.
فروخت کنندہ۔ بائع
637.Vendorsn.
فروخت کنندہ۔ بائع
638.Vendsv. a.
مچنا۔ بیع کرنا۔ مول دینا۔ فروخت کرنا
وينڈ ۔ بيچنا ۔ فَروخت کَرنا ۔
Verb
بیچنا ۔ کُھلم کُھلا بیان کرنا ۔ جیسے پھیری لگا کر ۔
639.VendueNoun
نیلامی ۔ نیلام عام کے ذریعے فروخت ۔
640.Veneerv. a.
لکڑی یا دھات کا پترا چڑھانا
Noun
لکڑی اور مادے کی ایک پرت جو کِسی اور کم قیمت سطح پر بِچھائی جاۓ ۔ پلائی وُڈ کی ایک پرت ۔
641.Veneeredv. a.
لکڑی یا دھات کا پترا چڑھانا
Noun
لکڑی اور مادے کی ایک پرت جو کِسی اور کم قیمت سطح پر بِچھائی جاۓ ۔ پلائی وُڈ کی ایک پرت ۔
642.VeneeringNoun
رنگ روغن چڑھانے کا کام ۔ ملمع سازی ۔ لیپا ہوتی میں کام آنے والا سامان ۔
v. a.
لکڑی یا دھات کا پترا چڑھانا
Noun
لکڑی اور مادے کی ایک پرت جو کِسی اور کم قیمت سطح پر بِچھائی جاۓ ۔ پلائی وُڈ کی ایک پرت ۔
643.Veneersv. a.
لکڑی یا دھات کا پترا چڑھانا
Noun
لکڑی اور مادے کی ایک پرت جو کِسی اور کم قیمت سطح پر بِچھائی جاۓ ۔ پلائی وُڈ کی ایک پرت ۔
644.VenepunctureNoun
وَرید میں سُوئی گھُسانا
645.VenerabilityNoun
عَظمت ۔ حُرمت ۔ تقدیس ۔ تعظیم ۔
646.Venerableadj.
1. معزز۔ واجب۔ واجب التعظیم۔ بزرگ۔ بزرگوار۔ آدر جوگ۔ مکرم
2. مقدس۔ پاک۔ پوتر
Adjective
قابِل احترام ۔ واجِب التعظیم ۔ اعلیٰ کردار کے باعِث قابِل تکریم ۔
647.Venerablyadv.
بزرگانہ۔ معززانہ۔ عظمت سے۔ تکریم سے
Adverb
تعظیم و تکریم کے ساتھ ۔ تقدس کے ساتھ ۔
648.Veneratev. a.
عزت کرنا۔ معزز جاننا۔ حرمت کرنا۔ تعظیم کرنا۔ ماننا۔ پوجنا۔ آدر کرنا
Verb
عِزت و احترام کرنا ۔ تعظیم دینا ۔ ادب کرنا ۔ عزیز رکھنا ۔
649.Veneratedv. a.
عزت کرنا۔ معزز جاننا۔ حرمت کرنا۔ تعظیم کرنا۔ ماننا۔ پوجنا۔ آدر کرنا
Verb
عِزت و احترام کرنا ۔ تعظیم دینا ۔ ادب کرنا ۔ عزیز رکھنا ۔
650.Veneratesv. a.
عزت کرنا۔ معزز جاننا۔ حرمت کرنا۔ تعظیم کرنا۔ ماننا۔ پوجنا۔ آدر کرنا
Verb
عِزت و احترام کرنا ۔ تعظیم دینا ۔ ادب کرنا ۔ عزیز رکھنا ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.