English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next
576.VelamentousAdjective
جِھلّی خصوصاً غشاۓ دماغ۔
577.VelarAdjective
غشائی ۔ جھلی ۔ پردے ، خصوصاً حنک کے نرم حِصّے سے مُتعلِّق ۔ حنکی حرف ۔
578.VelariumNoun
غشا حاشیہ ۔ قدیم رومی تھیٹر ۔
579.VelarizeVerb
حلقی آوازوں سے صوت عِلّت ادا کرنا ۔
580.VelateAdjective
غشا پوش ۔ جِھلّی دار ۔ بِچھڑے کی کھال والا ۔
581.VelationNoun
غشا ۔ جھلی سازی ۔
582.VelcroNoun
جابذ کپڑا ۔ ہُک دار کپڑے کا تِجارتی نام جو دُوسرے کپڑے سے مُنسلِک کرنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے اور جِسے گھنڈیوں کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے ۔
583.VeldNoun
گھاس کا میدان ۔ کھلی زمین جِس میں گھاس ، جھاڑیاں ، جڑی بُوٹیاں ہوں اور درخت بہت کم اُگتے ہوں ۔
584.VelitationNoun
جھڑَپ ۔ معمُولی مُباحثہ ۔ نزاع ۔
585.Veliten.
ہلکے ہتھیاروں والا سپاہی۔ سبک پوش
586.Velleityn.
خواہش کی کمی۔ قلت شہوت۔ خفیف ارادہ
Noun
تمائل ۔ خفیف اِرادہ ۔ کمزور ترین قِسم کا اِرادہ ۔ معمُولی سی خواہِش ۔
587.Vellicatev. a.
جھٹکنا۔ جھٹکا مارنا۔ عضلات کا خود بخود حرکت کرنا
588.Vellicationn.
مروڑ۔ اینٹھن۔ اضطراری حرکت
589.Vellumn.
صاف کیا ہوا چمڑا جو لکھنے کے کام آتا ہے
Noun
رَق ۔ چمڑے کی جِھلّی ۔ لِکھنے ، چھاپنے ، مصوری کے لیے استعمال ہونے والی چمڑے کی باریک جِھلّی ۔
590.Vellumsn.
صاف کیا ہوا چمڑا جو لکھنے کے کام آتا ہے
Noun
رَق ۔ چمڑے کی جِھلّی ۔ لِکھنے ، چھاپنے ، مصوری کے لیے استعمال ہونے والی چمڑے کی باریک جِھلّی ۔
591.VeloceAdverb
نہایَت تیزی سے ۔ تیز تال سے ۔ نہایت تیز تال والی ۔
592.VelocimeterNoun
زیر آب صَدا پیما ۔ ایک آلہ جِس سے پانی میں آواز کی رفتار کی پیمائش کی جاتی ہے ۔
593.Velocipeden.
پاؤں گاڑی
Noun
اوّلین سائیکل ۔ عموماً دو یا تین پہیوں والی ایک ہلکی سی چھوٹی گاڑی ۔ جو سوار کے پیروں سے چلائی جاتی ہے ۔
594.Velocipedesn.
پاؤں گاڑی
Noun
اوّلین سائیکل ۔ عموماً دو یا تین پہیوں والی ایک ہلکی سی چھوٹی گاڑی ۔ جو سوار کے پیروں سے چلائی جاتی ہے ۔
595.Velocitiesn.
1. جلدی۔ زودی۔ شتابی۔ چستی۔ سرعت۔ تیزی۔ حرکت
2. اندازہ۔ مقدار۔ رفتار
Noun
رَفتار ۔ سمتی رفتار ۔ حرکت کی تیزی ۔ عُجلت ۔ جلدی ۔
596.Velocityn.
1. جلدی۔ زودی۔ شتابی۔ چستی۔ سرعت۔ تیزی۔ حرکت
2. اندازہ۔ مقدار۔ رفتار
Noun
رَفتار ۔ سمتی رفتار ۔ حرکت کی تیزی ۔ عُجلت ۔ جلدی ۔
597.VeloursNoun
مَخمَل ۔ ایک قِسم کا مخملی کپڑا جِس پر مُلائم بال ہوتا ہے اور جِس کے اوورکوٹ اور کمروں کے پردے بنتے ہیں ۔
598.VelouteNoun
بِچھڑے کے گوشت کی بنی ہوئی چِکنی سفید چٹنی ۔
599.Veltionn.
جھڑپ۔ بحث۔ نزاع
600.Velumn.
جھلی نما پردہ
Noun
غشا ۔ کوئی نقاب جیسا جِھلّی نُما غلاف ۔ نرم تالو ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.