English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.Ventricousadj.
بیچ میں یا درمیان میں سے پھولا ہوا
Adjective
پُھولا ہوا ۔ سُوجا ہوا ۔ توندل ۔ توندیلا ۔
727.Ventricularadj.
جوف کا۔ جوفی
Adjective
بطینی ۔ جوف دِل سے مُتعلِّق ۔ جوفی ۔
728.VentriculocysternostomyNoun
سِرِبرَل وینٹریکَلز اور سَب ارکنائیڈ جَگَہ کے دَرمیان مَصنُوعی ذراع آمدورَفت
729.VentriculographyNoun
غَیر شَفَاف ٹیکے کے واسطے کے بَعد وینٹریکَلز کا ایکسرے اِمتحَان
730.VentriculoscopeNoun
سِرِبرَل وینٹریکَلزکی تَشخیص کَرنے والا ایک آلَہ
731.VentriculostomyNoun
وینٹریکَل میں ایک مَصنُوعی سوراخ
732.Ventriculousadj.
جوف دار
733.VentriculusNoun
ہضم کے لیے ایک کھوکھلا عضو خصوصاً چِڑیا کا سنگدانہ ۔
734.VentriloquialAdjective
جوف صوتی سے مُتعلق ۔
735.VentriloquiallyAdverb
جوف صوتی کے طور پر ۔
736.Ventriloquismn.
ایسی آواز بنانا کہ معلوم نہ ہو کہ کہاں سے آتی ہے
737.Ventriloquistn.
ایسی آوازبنانے والا کہ سننے والے کو معلوم نہ ہو کہ آواز کہاں سے آتی ہے
Noun
جوف صوتی کا ماہِر ۔
738.VentriloquisticAdjective
جوف صوتی کے ماہِر ۔ انتقال صوت کا ۔
739.Ventriloquistsn.
ایسی آوازبنانے والا کہ سننے والے کو معلوم نہ ہو کہ آواز کہاں سے آتی ہے
Noun
جوف صوتی کا ماہِر ۔
740.VentriloquizeVerb
جوف صوتی کی مدد سے الفاظ ادا کرنا ۔ اِنتقال صوت کا عمل کرنا ۔
741.Ventriloquyn.
ایسی آواز بنانا کہ معلوم نہ ہو کہ کہاں سے آتی ہے
742.VentrioquismNoun
اِنتقال صُوت ۔ جوف صوتی ۔ بولنے کا ایک طریقہ ۔
743.VentrosuspensionNoun
ہَٹے ہُوئے یُوٹرَس کی امامی بَطنی دیوار میں فِکسیشَن
744.Ventsn.
1. سوراخ۔ دھنوالا۔ ہوا نکلنے کا راستہ۔ راہ۔ دروازہ۔ نکاس۔ چھید
2. مقعد۔ گدا۔ پرندوں کے پیٹ کا منفذ۔ مبرز
3. توپ کا پیالہ
4. کھیت۔ بکری
v. a.
1. نکالنا۔ کھولنا۔ چھوڑنا
2. کہنا۔ ظاہر کرنا۔ مشہور کرنا
Noun
نِکاس ۔ روزن ۔ موکھا ۔ مُنفذ ۔ ایک چھوٹا سا رخنہ ۔
745.Venturen.
1. جوکھوں۔ قسمت آزمائی۔ خطرہ۔ اتفاق
2. بھاگ۔ نصیب۔ پرالبدھ
3. کھیپ۔ ٹانڈا
v. n.
1. جوکھوں یا خطرے میں ڈالنا۔ ہمت کرنا۔ قصد کرنا۔ جرات کرنا
2. جوکھوں اٹھانا یا سہنا
Noun
قِسمت آزمائی ۔جوکُھم ۔ اِتفاق ۔ اقدام ۔ خطرے کا کام خصوصاً تِجارتی سودا ۔
746.Venture capitalNoun
سَٹے میں لگائی ہوئی رقم ۔ سٹے کے کاروبار میں لگانے کے لیے مُختص کی ہوئی رقم ۔
747.Venturedn.
1. جوکھوں۔ قسمت آزمائی۔ خطرہ۔ اتفاق
2. بھاگ۔ نصیب۔ پرالبدھ
3. کھیپ۔ ٹانڈا
v. n.
1. جوکھوں یا خطرے میں ڈالنا۔ ہمت کرنا۔ قصد کرنا۔ جرات کرنا
2. جوکھوں اٹھانا یا سہنا
Noun
قِسمت آزمائی ۔جوکُھم ۔ اِتفاق ۔ اقدام ۔ خطرے کا کام خصوصاً تِجارتی سودا ۔
748.Venturern.
جرات کرنے والا۔ جان خطرے میں ڈالنے والا
Noun
جری ۔ جوکھم کا سودا کرنے والا ۔ جراٴت کرنے والا ۔
749.Venturesn.
1. جوکھوں۔ قسمت آزمائی۔ خطرہ۔ اتفاق
2. بھاگ۔ نصیب۔ پرالبدھ
3. کھیپ۔ ٹانڈا
v. n.
1. جوکھوں یا خطرے میں ڈالنا۔ ہمت کرنا۔ قصد کرنا۔ جرات کرنا
2. جوکھوں اٹھانا یا سہنا
Noun
قِسمت آزمائی ۔جوکُھم ۔ اِتفاق ۔ اقدام ۔ خطرے کا کام خصوصاً تِجارتی سودا ۔
750.Venturesomeadj.
دلیر۔ جانباز۔ بیباک۔ ہمت والا۔ اولوالعزم۔ من چلا
Adjective
اولوالعزم ۔ من چلا ۔ دلیر ۔ جانباز ۔ خطرہ مول لینے پر مائل ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.