English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next
651.Veneratingv. a.
عزت کرنا۔ معزز جاننا۔ حرمت کرنا۔ تعظیم کرنا۔ ماننا۔ پوجنا۔ آدر کرنا
Verb
عِزت و احترام کرنا ۔ تعظیم دینا ۔ ادب کرنا ۔ عزیز رکھنا ۔
652.Venerationn.
عزت۔ توقیر۔ تعظیم۔ تکریم۔ پرستش۔ اعزاز۔ آدر مان۔ آدرستکار
Noun
اِنتہائی ادب ۔ عزَّت و احترام ظاہِر کرنے والا عمل ۔ اعلیٰ تعظیم و تکریم کا جذبہ ۔
653.Venerationsn.
عزت۔ توقیر۔ تعظیم۔ تکریم۔ پرستش۔ اعزاز۔ آدر مان۔ آدرستکار
Noun
اِنتہائی ادب ۔ عزَّت و احترام ظاہِر کرنے والا عمل ۔ اعلیٰ تعظیم و تکریم کا جذبہ ۔
654.Veneratorn.
تعظیم کنندہ۔ آدر کرنے والا
Noun
عِزّت و احترام کرنے والا ۔ تعظیم دینے والا ۔ مُقدس ماننے والا ۔
655.Venerealadj.
1. متعلق بہ جماع
2. آتشکی۔ سوزاک کا
3. مبہی۔ کامی۔ شہوتی۔ زہراوی
Adjective
جماعی ۔ جماع سے تعلق رکھنے والا ۔ مُقاربتی ۔ امراض خبیثہ میں مُبتلا شخص کی ہم بِستری سے مُتعلِّق ۔
656.Venereal diseaseNoun
امراض خبیثہ ۔ کِسی چھُوت زدہ مریض کے ساتھ ہم بِستری سے لگ جانے والی بیماری ۔
657.VenereologyNoun
زہراویات ۔ امراض خبیثہ کے مُطالعے اور علاج سے مُتعلِّق علم طب کا ایک شُعبہ ۔
Noun
زہراویات ۔ جِنسی ہَم بِستری سے مُتَعلِق امراض اور اِن کے عِلَاج کا مُطالِعَہ ۔
658.VenerologistNoun
زہراوِیات دان ۔ امراض خبیثہ کا ماہِر ۔ جماعی امراض کا ماہِر ۔
659.Veneryn.
1. جماع۔ مجامعت۔ مباشرت۔ بھوگ
2. شکار۔ اہیڑ۔ آکھیٹ۔ صید
Noun
شکار کا عمل ۔ صید افگنی ۔ شوق شکار ۔ جِنسی خواہِش کی سیری ۔ مُباشرت ۔
660.Venesectv. a.
نشتر لگانا۔ فصد کھولنا۔
661.Venesectionn.
نشتر زنی۔ رگ زنی۔ فصادی
Noun
فصد ۔ ورید شَگافی ۔ فصد کھولنے کا عمل ۔ فصادی ۔
662.Venetianadj.
متعلق بہ وینس
Adjective
اِٹلی کے شہر وینس کے باشِندوں سے تعلق رکھنے والا ۔ وینس کا باسی ۔
663.Venetian blindNoun
پردہ ۔ جھلملی ۔ کھڑکی پر لٹکایا جانے والا ایک پردہ جو لکڑی کی پتلی پتلی پٹیوں سے اِس طرح بنایا جاتا ہے ۔
664.Venetian glassNoun
وینسی شِیشہ ۔ نازُک ۔ پرتکلف ۔ اکثر رنگین شیشے کا بنا ہوا کانچ کا سامان ۔
665.Venetian redNoun
لوہا مِلی جُلی ۔ ہلکا بادامی رنگ ۔ گہرا سُرخ نارنجی رنگ ۔
666.Venetian.Adjective
وینَس ۔ اِٹلی کا باشِندہ ۔ اِٹلی کے شہر وینس کے باشِندوں سے تعلق رکھنے والا ۔ وینس کا باسی ۔
667.VeneticallyAdverb
شکار کے طور پر ۔
668.VenezuelanAdjective
جنوبی امریکا کی ایک جمہوریہ کا باشِندہ ۔
669.VengeVerb
بَدلہ لینا ۔ اِنتقام لینا ۔
670.Vengeancen.
مکافات۔قہر
Noun
مُکافات ۔ کِسی نُقصان کا بدلہ ۔ انتقام ۔ قصاص ۔ بدلہ ۔
671.Vengeancesn.
مکافات۔قہر
Noun
مُکافات ۔ کِسی نُقصان کا بدلہ ۔ انتقام ۔ قصاص ۔ بدلہ ۔
672.Vengefuladj.
بدلہ چاہنے والا
Adjective
اِنتقامی ۔ بدلہ لینے والا ۔ قصاصی ۔ کینہ پرور ۔
673.VengefullyAdverb
کینہ پروری سے ۔ اِنتقامی طور پر ۔
674.VengefulnessNoun
کینہ پروری ۔
675.Venialadj.
1. معافی کے لائق۔ واجب العفو۔ چھما جوگ
2. جائز۔ روا
Adjective
قابِل عفو ۔ لائق معافی ۔ قابل در گُزر ۔ معمولی ۔ لائق بخشِش ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.