English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next
626.Water gapNoun
آبی درہ ۔ پہاڑی سِلسِلے کا وہ کھانچا جِس میں ندی بہنے کا راستہ بن جاۓ ۔
627.Water gasNoun
آبی گیس ۔ ایک زہریلی گیس جو کئی گیسوں بیشتر کاربن مونو آکسائیڈ اور ہائیڈروجن گیس کا مُرکَّب ہوتی ہے ۔
628.Water gateNoun
آب در ۔ دریا پر بند کا پھاٹَک ۔
629.Water gaugeNoun
پانی ناپ ۔ حوض پیما ۔ ایک آلہ جِس کے ذریعے پانی کی گہرائی ناپی جاتی ہے ۔
630.Water glassNoun
پانی رکھنے کے لیے شیشے کا برتن ۔ مثلاً پانی پینے کے گلاس ۔
631.Water gumNoun
جنوبی امریکا کا دلدلی درخت ۔
632.Water hammerNoun
وہ دھکا کی آواز جو پانی کے نل میں ٹونٹی بند کرنے سے پیدا ہوتی ہے ۔
633.Water heaterNoun
گھروں میں پانی گرم کرنے کا ہیٹر ۔
634.Water henNoun
یورپ کی جنگل مُرغی ۔ شمال امریکا کی مُرغابی ۔
635.Water holeNoun
پانی بھرا گڑھا ۔ زمین میں سوراخ ۔ قُدرتی تالاب ۔
636.Water hyacinthNoun
سنبل آبی ۔ پانی میں تیرنے والا ایک پودا جِس میں بنفشی پھول اُگتے ہیں ۔
637.Water iceNoun
میٹھی برف ۔ شربت نُما میٹھا جو پانی ، چینی اور پھلوں کے رس سے بنایا جاتا ہے ۔
638.Water jacketNoun
پانی کا خول جو مشین کو ٹھنڈا کرنے کے لیے ہوتا ہے ۔
639.Water jumpNoun
ندی ۔ تالاب ۔ گڑھا ۔ پانی کی کوئی رُکاوٹ جِس پر سے دوڑتے ہوۓ گھوڑے کو چھلانگ لگا کر پار اُترنا پڑے ۔
640.Water leafNoun
آبی خاندان کی نِباتات میں سے ایک قِسم کی امریکی بُوٹی جِس کے پھول سفید اور قرمزی ہوتے ہیں ۔
641.Water levelNoun
سطح آب ۔ پنسال ۔ کھڑے پانی کی سطح کی بُلندی ۔ اِرتفاع ۔
642.Water lillyNoun
پنکج ۔ نیلوفر ۔ کنول ۔
643.Water lineNoun
خط آب ۔ جہاز کے ڈھانچے پر وہ خط جِس کی حد تک پانی کی سطح جہاز کو چھوتی ہے ۔
644.Water mainNoun
آب رسانی کا بڑا نل ۔ پانی کی ترسیل کے لیے قائم شُدہ نِظام میں بڑا نل مثلاً وہ جو زیر زمین بچھایا جاتا ہے ۔
645.Water meterNoun
آب پیما ۔ ایک آلہ جو نالی میں سے گُزرنے والی پانی کی مَقدار کو ظاہِر کرتا ہے ۔
646.Water milfoilNoun
آبی نباتات میں سے کوئی ایک پودا جِن کا تعلق مائریو فیلم سے ہے ۔
647.Water millNoun
بن چکی ۔ پانی کی قُوَّت سے چلنے والی مشین ۔
648.Water moccasinNoun
آبی موکاسین ۔ ایک طویل زہریلا سانپ ۔ تامڑے سانپ کا ہم جِنس ۔
649.Water nymphNoun
سمُندر کی پری ۔ جل پری ۔
650.Water oakNoun
آبی بلوط ۔ جنوبی امریکا میں خاص طور پر ندیوں کے کِناروں اور دلدلی عِلاقوں میں اُگنے والا شاہ بلوط کا درخت ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.