English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next
651.Water of crystalizationNoun
آب قلماوٴ ۔ مُرکّبات کا پانی جِسے ماضی میں قلماوٴ کے لیے ضروری سمجھا جاتا تھا ۔
652.Water of hydrationNoun
آبیدگی کا پانی ۔ آبیدگی کا وہ حِصّہ جِسے پانی کہا جا سکتا ہے ۔
653.Water ouzelNoun
شامار آبی ۔ پِن ڈبی ۔ روغنی پروں والے پرندوں کی دو اِقسام جو یورپ اور شمالی امریکا کے مغربی عِلاقوں میں پائی جاتی ہیں ۔
654.Water oxNoun
بھینسا ۔
655.Water pepperNoun
فلفل آبی ۔ کثیر الساق خاندان کا ایک پودا جو بالعموم گیلی زمینوں میں اُگتا ہے ۔
656.Water pipeNoun
پانی کا نل ۔ پانی کے نِکاس کی نالی ۔ تمباکُو نوشی کے پائپ کی ایک قِسم ۔
657.Water pistolNoun
آبی پِستول ۔ کھِلونا پستول جو بالعموم پلاسٹک کا بنا ہوا ہوتا ہے ۔
658.Water plantainNoun
بارتنگ ۔ آبی اسپغول ۔ السما خاندان کی آبی جڑی بوٹی ، بالخصوص اِسپغول ۔
659.Water poloNoun
آبی پولو ۔ سات سات تیراکوں کی دو ٹیموں کے درمیان پانی میں کھیلا جانے والا ایک کھیل ۔
660.Water powerNoun
آبی طاقت ۔ پانی کی قُوَّت جِس سے کوئی مشین چلائی جانے کے قابِل ہو ۔
661.Water proofingNoun
پن روک بنانے کا عمل ۔ کوئی شے جیسا کہ ربڑ جو کِسی چیز کو پن روک بناۓ ۔
662.Water ratNoun
پن چوہا ۔ چوہے کی قِسم کا جانور جو اکثر پانی میں رہتا ہے ۔
663.Water resistantAdjective
مزاحم آب ۔ ایسی شے جو پانی کا مُقابلہ تو کر سکے مگر پوری طرح پانی کا نفوذ نہ روک سکے ۔
664.Water rightNoun
آبی حقوق ۔ پانی سے قُوت حاصِل کرنے کے لیے کِسی مخصوص منبع ۔
665.Water sapphireNoun
آبی نیلم کی ایک قِسم جو شفاف اور نیلے رنگ میں مِلتا ہے ۔
666.Water scorpionNoun
آبی بِچھو ۔ نیم پردار خاندان کے حشرات آبی میں سے کوئی ایک جِس کا نِظام تنفُس ایک دُم نُما نالی کی شکل کا ہوتا ہے ۔
667.Water shieldNoun
ایک قِسم کا آبی پودا ۔ کنول کے خاندان کا آبی پودا ۔
668.Water skierNoun
پانی پر پھسلنے والا شخص ۔
669.Water skiingNoun
پانی پر پھِسلنے کا کھیل ۔ آبی اسکی ۔
670.Water snakeNoun
پانی کا سانپ ۔ مارآبی ۔ پانی میں رہنے والے مُختَلِف سانپوں میں سے کوئی ایک ۔
671.Water softnerNoun
مُتعدد کیمیائی مادوں میں سے کوئی جِس کے عمل سے بھاری پانی موجود دھاتیں ۔
672.Water spanielNoun
گھُنگریالے بالوں والے کُتّوں کی دو قِسمیں جو بِلا جِھجِھک پانی میں چلے جاتے ہیں ۔
673.Water spoutNoun
سَطح سمُندر پر بُخاراتی ستُون ۔ زور کی آندھی کی طرح کا سطح سمُندر پر طُوفان جو ہوا ، دُھند اور بُخارات سے لدی ہوئی ۔
674.Water spriteNoun
دریائی پری ۔ جل پری ۔ پانی کا بُھوت ۔
675.Water striderNoun
مُزلِج ۔ لُقمہ ماہی ۔ وہ آبی حشرات جو اپنی لمبی اور پَتلی ٹانگوں کی مدد سے پانی کی سَطح پر بڑی آسانی کے ساتھ دوڑتے پھِرتے ہیں ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.