English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next
676.Water supplyNoun
آب رَسانی ۔ رسد آب ۔ ذخیرہ آب ۔ پانی کی وہ مجموعی مقدار جو کِسی آبادی کو مُہیا کی جاتی ہو ۔
677.Water systemNoun
دریا اور اِس کے معاون ۔ بہم رسانی آب کا نِظام ۔ آبی نِظام ۔
678.Water tableNoun
مسطح حاشیہ ۔ کِگر پانسی کو دور گِرانے کے لیے ۔
679.Water thrushNoun
شَمالی امریکا کے دو نغمہ ریز طائروں میں سے کوئی ایک ۔ دج آبی ۔
680.Water tightnessNoun
پن روک پن ۔
681.Water towerNoun
بُرج آب ۔ پانی کا نل جو نِظام آب میں پانی کے دباوٴ کو یکساں رکھنے کے لیے اِستعمال ہوتی ہے ۔
682.Water vaporNoun
آبی بُخارات ۔ وہ پانی جو گیس کی حالت میں ہو بالخصوص جِس کا درجہ حرارت نُقطہ جوش سے کم ہو ۔
683.Water waveNoun
بالوں کا سَنگھار جِس میں کنگھیوں کے ذریعے گیلے بالوں کو لہریا بنا کر سُکھایا جاتا ہے ۔
684.Water wheelNoun
دو لاب ۔ ایسا پہیہ جِسے پانی کی قُوت سے گھُما کر میکانی کام لیا جاۓ ۔
685.Water wingsNoun
پانی کی بھری ہوئی مَشکیں جنھیں بازووٴں کے نیچے باندھ کر تیرتے ہیں ۔
686.Water witchNoun
سونگھا ۔ وہ شخص جو اِس امر کا دعویٰ کرے کہ وہ زیر زمین ذخائر آب کو بعض اشیا جیسے الہامی چھڑی اِستعمال کر کے دریافت کر سکتا ہے ۔
687.Water worksNoun
کار آب ۔ کارخانہ آب رسانی ۔ مجموعہ آلات اور وہ پورا ڈھانچا جِس کی مدد سے پانی حاصِل کیا جاۓ ۔
688.Water wornAdjective
آب فرسُودہ ۔ پانی کے عمل سے گھُسا ہوا ۔ چلتے ہوۓ پانی کے عمل سے ہموار اور چمکدار ۔
689.Water-coolVerb
آبی تبرید کرنا ۔ پانی کی مدد سے ٹھنڈا کرنا ۔
690.Water-house friderichsen syndromeNoun
جِلدی ہیمرَج سے صَدمَہ ۔ ایڈرینَل گَلَینڈ میں رَوانی خُون ہو جاتی ہے
691.Water-inchNoun
آبی اِنچ ۔ پانی کی مُقدار جو چوبیس گھنٹے میں ایک اِنچ گول دہانے کی نالی سے خارِج ہوتی ہے ۔
692.Water-melonواٹر ميلن ۔ تربوز ۔
693.Water-repellentAdjective
پانی دھکیل ۔ مزاحم آب ۔ ایسی تہ جو پانی سے حِفاظت تو کر سکے لیکِن مُکمل طور پر پن روک نہ ہو ۔
694.Water-skiVerb
آبی اِسکی کرنا ۔ پانی پر پھسلنا ۔ موٹر کشتی کے ساتھ بندھی ہوئی رسی کی مدد سے حرکت کرتے ہوۓ ۔
695.Water-soakVerb
پانی سے بِھگونا ۔ پانی سے تر کرنا ۔
696.Water-soluableAdjective
قابل تحلیل ۔ تحلیل پذیر ۔ پانی میں حل ہو سکنے والا ۔
697.Water-vascular systemNoun
آبی عروقی نِظام ۔ نجم البحر یعنی سِتارہ مچھلی ۔
698.Water-wavedAdjective
لہر دار بالوں والا ۔ گھنگھریالا ۔
699.Wateragen.
مال اتروائی
700.Waterbarometern.
آبی موسم ناپ
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.