English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next
826.Waverern.
پس و پیش کرنے والا۔ ضعیف الارادہ۔ غیر مستقل مزاج
Noun
ڈگمگانے والا ۔ غیر مُستقِل مزاج ۔
827.Waverersn.
پس و پیش کرنے والا۔ ضعیف الارادہ۔ غیر مستقل مزاج
Noun
ڈگمگانے والا ۔ غیر مُستقِل مزاج ۔
828.Waveringn.
شش و پنج۔ اضطراب۔ بے چینی۔ تردد۔ دبدھا
v. n.
1. لہرانا۔ ڈولنا۔ لہلہانا
2. ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا
3. ججکنا۔ پس و پیش کرنا۔ متردد ہونا۔ متزلزل ہونا
Verb
اِدھر اُدھر ہلنا ۔ پھڑپھڑانا ۔ گِرنے کے قریب ہونا ۔ گِرنے لگنا ۔ متزلزل ہونا ۔
829.WaveringlyAdverb
تھرتھراتے ہوۓ ۔ جھلملاتے ہوۓ ۔ پس و پیش کے ساتھ ۔ ڈگمگاتے ہوۓ ۔
830.Waversv. n.
1. لہرانا۔ ڈولنا۔ لہلہانا
2. ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا
3. ججکنا۔ پس و پیش کرنا۔ متردد ہونا۔ متزلزل ہونا
Verb
اِدھر اُدھر ہلنا ۔ پھڑپھڑانا ۔ گِرنے کے قریب ہونا ۔ گِرنے لگنا ۔ متزلزل ہونا ۔
831.WaveryAdjective
لہریا ، متزلزل ، ڈانواں ڈول ۔ متذبذب ۔
832.Wavesn.
1. لہر۔ موج۔ بلور۔ ترنگ
2. آواز کی گمک
3. پانی۔ جل۔ آب
4. ناہمواری۔ نشیب و فراز۔ شکن
5. لہریا
6. ہاتھ کا جھولا۔ جھکولا
v. n.
1. لہرانا۔ جھکولے لینا۔ موج مارنا۔ موجزن ہونا۔ ہلوریں مارنا
2. پھرانا۔ ہلنا
v. a.
1. لہریں اٹھانا۔ تموج کرنا
2. ہلانا۔ پھرانا۔ نچانا۔ گھمانا۔ چمکانا
3. ہاتھ ہلانا۔ اشارہ کرنا
ويو ۔ لہَر ۔ مَوج ۔
833.Wavieradj.
لہریں مارتا ہوا۔ موجزن۔ پر از موج۔ تموج
Adjective
تموجی ۔ لہردار ۔ متموج ۔ لہریں لیتا ہوا ۔ پُر از موج ۔ لہریں مارتا ہوا ۔ پُر شکن ۔
834.Waviesadj.
لہریں مارتا ہوا۔ موجزن۔ پر از موج۔ تموج
Adjective
تموجی ۔ لہردار ۔ متموج ۔ لہریں لیتا ہوا ۔ پُر از موج ۔ لہریں مارتا ہوا ۔ پُر شکن ۔
835.Waviestadj.
لہریں مارتا ہوا۔ موجزن۔ پر از موج۔ تموج
Adjective
تموجی ۔ لہردار ۔ متموج ۔ لہریں لیتا ہوا ۔ پُر از موج ۔ لہریں مارتا ہوا ۔ پُر شکن ۔
836.WavilyAdverb
پیچ و خم کھاتے ہوۓ ۔ لہردار طریقے سے ۔ بل دار طریقے سے ۔ ہِچکچاہَٹ سے ۔
837.WavinessNoun
لہریا پَن ۔ خمیدگی ۔ گھنگھریالا پَن ۔
838.Wavingn.
1. لہر۔ موج۔ بلور۔ ترنگ
2. آواز کی گمک
3. پانی۔ جل۔ آب
4. ناہمواری۔ نشیب و فراز۔ شکن
5. لہریا
6. ہاتھ کا جھولا۔ جھکولا
v. n.
1. لہرانا۔ جھکولے لینا۔ موج مارنا۔ موجزن ہونا۔ ہلوریں مارنا
2. پھرانا۔ ہلنا
v. a.
1. لہریں اٹھانا۔ تموج کرنا
2. ہلانا۔ پھرانا۔ نچانا۔ گھمانا۔ چمکانا
3. ہاتھ ہلانا۔ اشارہ کرنا
ويو ۔ لہَر ۔ مَوج ۔
839.Wavyadj.
لہریں مارتا ہوا۔ موجزن۔ پر از موج۔ تموج
Adjective
تموجی ۔ لہردار ۔ متموج ۔ لہریں لیتا ہوا ۔ پُر از موج ۔ لہریں مارتا ہوا ۔ پُر شکن ۔
840.Waxv. a.
1. موم ملنا یا لگانا۔ مومی کرنا
2. لکھیانا۔ لاکھ سے جوڑنا
v. n.
1. بڑھنا۔ زیادہ ہونا۔ پھیلنا۔ ترقی کرنا
2. ہونا۔ ہو جانا
n.
1. موم
2. کان کا میل
3. لاکھ
4. سفید چیپ
Verb
بڑھنا ۔ نشُوونُما پانا ۔ پھیلنا ۔ ترقی ہونا ۔
Noun
موم ۔ پیلے رنگ کا سخت مادہ جِسے شہد کی مکھیاں خارِج کر کے اپنے چھتّے بناتی ہیں ۔
841.Wax beanNoun
ریشہ دار سیم کی پھلیوں کی بیل کی ایک قِسم جِن میں ہلکے پیلے اور زرد رنگ کی مومی پھلیاں لگتی ہیں ۔
842.Wax insectNoun
موم کیڑا ، مُتعدِّد مشابہ پراں کیڑوں میں سے کوئی ایک جو اپنے جِسم سے موم خارِج کرتے ہیں ۔
843.Wax myrtleNoun
کانپھل ۔ موم پودا ۔ ایک قِسم کا پودا جِس سے موم کا سا مواد نِکلتا ہے ۔
844.Wax palmNoun
مومی تاڑ ۔ جنوبی امریکا کا تاڑ کی قِسم کا درخت ۔
845.Wax paperNoun
مومی کاغذ ۔ وہ کاغذ جِس پر موم کی تہ چڑھا کر اُسے پانی سے محفوظ بنایا جاتا ہے ۔
846.WaxberryNoun
مومی گوندنی ۔ اِس کا پھل ۔ ایک لیسدار پھل ۔ گوندنی پھل ۔
847.WaxbillNoun
موم مُنقار ۔ لاک مُنقار ۔ بیاٴایشیا اور افریقہ میں پاۓ جانے والے مُتعدد بئیوں میں کوئی جِن کی موم نُما سفید گُلابی چونچ ہوتی ہے ۔
848.Waxcandlen.
موم بتی
849.Waxchandlern.
موم بتی والا
850.Waxclothn.
موم جامہ
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.