English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next
751.Waterlilyn.
پنکج۔ کنول۔ نیلوفر
752.WaterlogVerb
پانی سے بھر کر بھاری جہاز کو ۔ پانی میں بھگو کر ناقابِل استعمال کرنا ۔
753.WaterloggedAdjective
آب زدہ ۔ سیم زدہ ۔ پانی سے اِتنا بھرا ہوا کہ وزنی اور ناقابِل انتظام ہو ۔
754.WaterlooNoun
واٹر لو ۔ بلجیم کا ایک گاوٴں جِس میں ایک فیصلہ کُن جنگ میں ۱۸ جون ۱۸۱۵ کو نپولین ہار گیا تھا ۔
755.Watermann.
1. مانجھی۔ ملاح۔ کھویا۔ کشتی بان
2. سقہ۔ بہشتی۔ پنہارا
Noun
مانجھی ۔ کراۓ پر کشتیاں چلانے والا ۔ کشتی بان ۔
756.WatermanshipNoun
کشتی چلانے کا کاروبار ۔ کشتی بانی ۔
757.Watermarkn.
پانی کےچڑھاؤ کا نشان۔ آبی نشان
Noun
آبی نِشان ۔ پانی کے چڑھاوٴ کا نِشان ۔ نقشاب ۔
758.Watermarkedn.
پانی کےچڑھاؤ کا نشان۔ آبی نشان
Noun
آبی نِشان ۔ پانی کے چڑھاوٴ کا نِشان ۔ نقشاب ۔
759.Watermarkingn.
پانی کےچڑھاؤ کا نشان۔ آبی نشان
Noun
آبی نِشان ۔ پانی کے چڑھاوٴ کا نِشان ۔ نقشاب ۔
760.Watermarksn.
پانی کےچڑھاؤ کا نشان۔ آبی نشان
Noun
آبی نِشان ۔ پانی کے چڑھاوٴ کا نِشان ۔ نقشاب ۔
761.Watermelonn.
تربوز۔ متیرا۔ سردا
Noun
تربُوز ۔ ایک بڑا گول پھل جو ایک بیل سے لگتا ہے ۔
762.Watermelonsn.
تربوز۔ متیرا۔ سردا
Noun
تربُوز ۔ ایک بڑا گول پھل جو ایک بیل سے لگتا ہے ۔
763.Watermilln.
پن چکی
764.Watermillsn.
پن چکی
765.Watermintn.
آبی پودینہ۔ ہرا پودینہ
766.Waterordealn.
جل پریکشا
767.Waterpipen.
پانی کا نل
768.Waterpitchern.
گگری۔ جھاری۔ گھڑا۔ کلسا۔ مٹکا۔ گھیلا
769.Waterplantn.
پانی کا پودا۔ آبی درخت
770.Waterpoisen.
پانی تولنے کا آلہ
771.WaterpoloNoun
چَوگانِ آبی۔ پانی پولو
772.Waterpotn.
گھڑا۔ مٹکا۔ گول۔ جھاگر
773.Waterpowern.
جل بل۔ قوت آب
774.Waterpowersn.
جل بل۔ قوت آب
775.Waterproofadj.
پانی روک۔ واٹر پروف
Adjective
آب روک ۔ پن روک ۔ پانی کے نفوذ کے خلاف رُکاوٹ والا ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.