Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "ٹل" appears 158 time(s) in 154 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(111) تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
(112) تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
(113) تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
(114) تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
(115) پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو!
(116) اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو
(117) اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے
(118) اور جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے یہی اپنے پروردگار کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں۔ ان کے لئے ان (کے اعمال) کا صلہ ہوگا۔ اور ان (کے ایمان) کی روشنی۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل دوزخ ہیں
(119) اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل ذوزخ ہیں۔ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے
(120) وہ کہیں گے کیوں نہیں ضرور ہدایت کرنے والا آیا تھا لیکن ہم نے اس کو جھٹلا دیا اور کہا کہ خدا نے تو کوئی چیز نازل ہی نہیں کی۔ تم تو بڑی غلطی میں (پڑے ہوئے) ہو
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16

The word(s) "ٹل" appears 158 time(s) in 154 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.