English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next
1126.SayableNoun
قابِلِ اِظہار ۔ قابِلِ گُفتَنی ۔
1127.Sayed waras shahNoun
سيد وارث شاہ ۔ پنجابی زبان کے بڑے مشہور شاعر وارث شاہ ۔ جن کو پنجاب کا شيکسپيئر بھی کہا جاتا ہے ۔ وہ جنڈيالہ شير خاں ضلع شيخوپورہ ميں ( ۱۷۳۰ ) ميں پيدا ہوئے ۔ آپ کے والد کا نام گل شير شاہ ہے ۔ آپ نے اپنی ابتدائی تعليم جنڈيالہ شير خاں سے حاصل کی ۔
1128.SayerNoun
بولنے والا ۔ اِظہار کَرنے والا ۔ بَيان کَرنے والا ۔
1129.Sayetteen.
ایک قسم کا ریشمی سوتی کپڑا
1130.Sayingn.
مقولہ۔ قول۔ کہن۔ کلام۔ سخن۔ ضرب المثل۔ کہاوت۔ حدیث۔ (ضرب المثل۔ کہنا۔ کہا)
Noun
کَہاوَت ۔ وہ بات جو کَہی جاتی ہے ۔ مَقُولَہ ۔
n.
گفتگو۔ بول چال۔ مقولہ۔ کہاوت۔
v. n.
بولنا کہنا
v. a.
ة
1. بولنا۔ کہنا۔ فرمانا۔ بتیانا۔ بات کرنا (بتانا۔ بیان کرنا۔ اظہارکرنا)
2. دُہرانا۔ پڑھنا
3. رائے ظاہر کرنا۔ رائے دینا
سے ۔ کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا
Verb
سے ۔ کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا
Verb
کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا ۔
1131.Sayingsn.
مقولہ۔ قول۔ کہن۔ کلام۔ سخن۔ ضرب المثل۔ کہاوت۔ حدیث۔ (ضرب المثل۔ کہنا۔ کہا)
Noun
کَہاوَت ۔ وہ بات جو کَہی جاتی ہے ۔ مَقُولَہ ۔
1132.Saysn.
گفتگو۔ بول چال۔ مقولہ۔ کہاوت۔
v. n.
بولنا کہنا
v. a.
ة
1. بولنا۔ کہنا۔ فرمانا۔ بتیانا۔ بات کرنا (بتانا۔ بیان کرنا۔ اظہارکرنا)
2. دُہرانا۔ پڑھنا
3. رائے ظاہر کرنا۔ رائے دینا
سے ۔ کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا
Verb
سے ۔ کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا
Verb
کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا ۔
1133.SayyedNoun
سَيِّد ﷺ ۔ سردار ۔ حضرت آدم ؒ کی اولاد کا سردار ۔
1134.Sayyed sajjad zaheerNoun, Name, Literary
سجاد ظہیر ترقی پسند تنقید ی تحریک کے بانیوں میں سے ہیں ۔ انہوں نے ترقی پسند تحریک کو نظریاتی اساس مہیا کی اور پھر عمدہ وکالت سے اس تحریک کی سب سے نمایاں خدمات انجام دیں۔ تنقید کے موضوع پر انہوں نے باقاعدہ کوئی کتاب تو نہیں لکھی۔ لیکن ان کی کتاب ”روشنائی “ ترقی پسند تحریک کی تاریخ بھی ہے اور کسی حد تک تنقید بھی ہے۔
1135.Sayyid, sayid, saidNoun
(عربی) سَيَّد ۔ ايک اِحتَرام کا لَقَب ۔ اُس شَخص کو کہتے ہيں جِس کے بارے ميں يہ سَمجھا جاتا ہو کہ وہ حَضرَت مُحَمَّد صَلَّی اللہُ عَليہِ وَسَلَّم کی صاحِب زادی حَضرَت فاطِمَہ رَضی اللہُ تَعالی عَنہا کی اولاد ميں سے ہے ۔
1136.SbaceousAdjective
(فعلِيات) چَربيلا ۔ چَربی سے مُتعلِق ۔ چَربی سے بَنا ہُوا ۔ چَربی خارِج کَرنے والا ۔
1137.Scabn.
1. میلا یا ذلیل آدمی
Noun
کھرِنڈ ۔ پِبڑی ۔ جو زَخم کے بھَر جانے سے اُس پَر بَن جاتا ہے ۔
1138.Scabbardn.
تلوار کا میان۔ غلاف۔ نیام
Noun
نَيام ۔ مَيان ۔ تَلوار يا ايسے ہی کِسی دُوسرے ہَتھيار کا نَيام ۔
1139.Scabbardedn.
تلوار کا میان۔ غلاف۔ نیام
Noun
نَيام ۔ مَيان ۔ تَلوار يا ايسے ہی کِسی دُوسرے ہَتھيار کا نَيام ۔
1140.Scabbardingn.
تلوار کا میان۔ غلاف۔ نیام
Noun
نَيام ۔ مَيان ۔ تَلوار يا ايسے ہی کِسی دُوسرے ہَتھيار کا نَيام ۔
1141.Scabbardsn.
تلوار کا میان۔ غلاف۔ نیام
Noun
نَيام ۔ مَيان ۔ تَلوار يا ايسے ہی کِسی دُوسرے ہَتھيار کا نَيام ۔
1142.Scabbedadj.
1. کجھیلا۔ خارشتی۔ کھرسیلا
2. کمینہ۔ ناچیز۔ ادنیٰ
n.
1. میلا یا ذلیل آدمی
Noun
کھرِنڈ ۔ پِبڑی ۔ جو زَخم کے بھَر جانے سے اُس پَر بَن جاتا ہے ۔
1143.Scabbieradj.
خارشتی۔ کجھلی والا
Adjective
خارِشنی ۔ کھُجلی والا ۔ خارِش کی بيماری سے مُتاثِر ۔
1144.Scabbiestadj.
خارشتی۔ کجھلی والا
Adjective
خارِشنی ۔ کھُجلی والا ۔ خارِش کی بيماری سے مُتاثِر ۔
1145.ScabbinessNoun
خارِش زدگی ۔
1146.Scabbingn.
1. میلا یا ذلیل آدمی
Noun
کھرِنڈ ۔ پِبڑی ۔ جو زَخم کے بھَر جانے سے اُس پَر بَن جاتا ہے ۔
1147.ScabbleVerb
(فَنِ تَعمير) کھُردَری اُونچی سَطَح والے پَتھَر کو کَہيں لَگانے جَمانے کے لِيے گھَڑ کَر حَسبِ حال بَنانا ۔
1148.Scabbyadj.
خارشتی۔ کجھلی والا
Adjective
خارِشنی ۔ کھُجلی والا ۔ خارِش کی بيماری سے مُتاثِر ۔
1149.Scabiesn.
خارش۔ کھجلی
Noun
خَارَش خُشک ۔ خَارَش تَر ۔ ایک طُفَیلی جِلدی مَرض جو خَارَش جُوں سے ہوتا ہے ۔ چھُوت کی بیماری جِسَم پَر خَارَش اور بَعض اوقات چھوٹے چھوٹے دانے
Noun
(امراضِيات) کھُجلی ۔ کھُجلی کی بيماری ۔
1150.ScabieticAdjective
خارِش زَدَہ ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.