English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next
1401.Carnationsn.
1. گوشت کا رنگ ۔ سرخی
2. گلنار
Noun
کارنيشَن پھُول ۔ گوشت رَنگ ۔ گُلابی ۔ گُلنار ۔
1402.Carnauba waxNoun
کَرنابی موم ۔ کارنَوبا (بَرازيل)کے مومی تاڑ سے حاصِل ہونے والا موم ۔
1403.CarnelianNoun
عقیق احمر ۔ اینٹ جیسا سُرخ رنگ کا غبار آلُود قیمتی پتھر ۔
1404.Carnelian, cornelianNoun
عقيقِ احمَر ۔ بِلّوريں قيمتی پَتھّر کی ايک قِسَم ۔
1405.CarniaAdjective, Latin
کارنیا ۔ زَدَرق ۔ ایسی ساخَت جو جہاز کے پَیندے کی طرَح ہو ۔ عمُوماً ٹریکیا کی نالی جہاں دونوں پھیپھڑوں کی نالیاں مِلتی ہَیں
1406.CarniofacialGreek, Latin
کھوپَڑی اور چہرے کے مُتعَلِق
1407.CarniometryGreek
کھوپَڑی کی پَیمائش کے مُتعَلِق سائنس
1408.CarnioplastyNoun
کھوپَڑی کے نُقص کی آپریشَن کے ذَریعے مُرَمَّت
1409.CarniosacralGreek, Latin
کھوپَڑی اور سیکرِم کے مُتعَلِق
1410.CarniotomyGreek
قحَف شَگافی ۔ سَرجَری کے ذَریعے کھوپَڑی کھولنا ۔
1411.Carnivaln.
کیتھولک عیسائیوں کی عید یا ہولی
Noun
کيتھولَک عيسائيوں کی عيد ۔
1412.Carnivalsn.
کیتھولک عیسائیوں کی عید یا ہولی
Noun
کيتھولَک عيسائيوں کی عيد ۔
pl.n.
گوشت خوار جانور جیسے شیر یا بھیڑیا
Noun
گوشت خور جانور مثلاً شیر ۔
1413.Carnivorapl.n.
گوشت خوار جانور جیسے شیر یا بھیڑیا
Noun
گوشت خور جانور مثلاً شیر ۔
1414.CarnivoreNoun
گوشت خور جانوَر يا پودا ۔
1415.Carnivorousadj.
گوشت خوار ۔ ماسا دھاری ۔ درندہ
Adjective
گوشت خوری پَسَند ۔ گوشت خور جانوَروں اور پودوں سے مُتَعلِق ۔
1416.Carnivorous animalspl.n.
گوشت خوار جانور جیسے شیر یا بھیڑیا
Noun
گوشت خور جانور مثلاً شیر ۔
1417.CarnivorousnessNoun
گوشت خوری پَسَندی ۔
1418.Carnot, s cycleNoun
کارنوٹ کے اِنجن میں رونُما ہونے والی تبدیلیوں کا سِلسِلہ ۔
1419.Carnot, s principleVerb
ایک حرارتی اِنجن کِسی گرم جِسم سے حرارت حاصِل کرتا ہے ۔
1420.CarnotiteNoun
کولو رِيڈو ميں پايا جانے والا زَرد رَنگ کا مَعدنی مُرَکَّب ۔
1421.Carnous moleLatin
لحمی ۔ گُودے دار ۔ بھَرا ہُوا
1422.Carny, carney, carnieNoun
وہ شَخَص جو کارنيوال کا مُلازِم ہو ۔ کھيل تَماشے کَرنے والا ۔
1423.CarobNoun
خَرنُوب ۔ خَرُوب کی پھَلی جِس کا گُودا اِنسان اور جانوَر کھاتے ہيں ۔
1424.Caroln.
منگلا چار ۔ گیت
v.n.
گانا ۔ نغمہ سرائی کرنا
Noun
نَغمَہ طُرب ۔ سَرُود ۔ ايسا گيت جِس سے خُوشی کا اِظہار ہوتا ہو ۔
1425.Caroledn.
منگلا چار ۔ گیت
v.n.
گانا ۔ نغمہ سرائی کرنا
Noun
نَغمَہ طُرب ۔ سَرُود ۔ ايسا گيت جِس سے خُوشی کا اِظہار ہوتا ہو ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.