English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next
1526.DehydratorNoun
ناپید کار۔ آب رُبا۔ پانی اُڑا دینے والا۔
1527.DehydrogenateVerb
ہائیڈروجن رُبانی۔ کسی مادے سے ہائیڈروجن گیس ختم کرنا۔
1528.DehypnotizeVerb
ازالہ تنویم کرنا۔ تنویم کو ختم کرنا۔ تنویمی کیفیّت سے باہر لانا۔
1529.DeiceVerb
برف رُبائی کرنا۔ یخ بستگی ختم کرنا۔ برف سے ہٹانا۔
1530.DeicerNoun
برف رُبا۔ یخ بستگی ختم کرنے والا۔
1531.DeicidalAdjective
دیوتا کے قتل سے متعلق۔
1532.DeicideNoun
دیوتا کا قاتل۔ قاتل معبود۔ قتل معبود۔
1533.DeicticAdjective
مستقیم۔ براہ راست اثبات کرنے والا۔ ثابت کرنے والا۔
1534.Deificationn.
دیوتا بنانا۔ خدائی کا رتبہ دینا۔ پرتشٹھا
Noun
معبود سازی۔ تالیہ۔ صنم گری۔
1535.Deificationsn.
دیوتا بنانا۔ خدائی کا رتبہ دینا۔ پرتشٹھا
Noun
معبود سازی۔ تالیہ۔ صنم گری۔
1536.Deifiedv. a.
1. خدا بنانا۔ خدائی کا رتبہ دینا۔ بھگوان کر کے ماننا۔ گر پدوی دینا
2. خدا سمجھ کر تعظیم و تکریم کرنا۔ اعزاز کرنا۔ ایشور سمان جاننا
Verb
دیوی بنانا۔ معبود ٹھہرانا۔ دیوتا سمان بنانا۔
1537.Deifiesv. a.

1538.Deiformadj.
خدائی۔ دیوتا سمان۔ دیوتا روپ۔ خدا کا سا۔ خدا کے مثال۔ برہم مورت۔ دیوتا تل
Adjective
دیوتا جیسی صورت شکل کا۔ دیو آسا۔
1539.Deifyv. a.
1. خدا بنانا۔ خدائی کا رتبہ دینا۔ بھگوان کر کے ماننا۔ گر پدوی دینا
2. خدا سمجھ کر تعظیم و تکریم کرنا۔ اعزاز کرنا۔ ایشور سمان جاننا
Verb
دیوی بنانا۔ معبود ٹھہرانا۔ دیوتا سمان بنانا۔
1540.Deifyingv. a.
1. خدا بنانا۔ خدائی کا رتبہ دینا۔ بھگوان کر کے ماننا۔ گر پدوی دینا
2. خدا سمجھ کر تعظیم و تکریم کرنا۔ اعزاز کرنا۔ ایشور سمان جاننا
Verb
دیوی بنانا۔ معبود ٹھہرانا۔ دیوتا سمان بنانا۔
1541.Deignv.n.
جھکنا۔ لچنا۔ دبنا۔ فروتنی کرنا۔ قبول کرنا۔ عنایت کرنا۔ متوجہ ہونا
Verb
کسی بات کو مناسب سمجھنا۔ فروتنی کرنا۔ عنایت کرنا۔
1542.Deignedv.n.
جھکنا۔ لچنا۔ دبنا۔ فروتنی کرنا۔ قبول کرنا۔ عنایت کرنا۔ متوجہ ہونا
Verb
کسی بات کو مناسب سمجھنا۔ فروتنی کرنا۔ عنایت کرنا۔
1543.Deigningv.n.
جھکنا۔ لچنا۔ دبنا۔ فروتنی کرنا۔ قبول کرنا۔ عنایت کرنا۔ متوجہ ہونا
Verb
کسی بات کو مناسب سمجھنا۔ فروتنی کرنا۔ عنایت کرنا۔
1544.Deignsv.n.
جھکنا۔ لچنا۔ دبنا۔ فروتنی کرنا۔ قبول کرنا۔ عنایت کرنا۔ متوجہ ہونا
Verb
کسی بات کو مناسب سمجھنا۔ فروتنی کرنا۔ عنایت کرنا۔
1545.Deir ez-zorNoun, Name, Arabic, Geology
دير الزور ، شمال مشرقی شام کا ایک شہر ہے جو دریائے فرات کے کنارے پر آباد ہے۔
1546.Deismn.
وحدانیت۔ حقانیت۔ برہم گیانی۔ تصوف۔ الوہیت
Noun
توحید۔ خدا پرستی۔ الہیت۔
1547.Deismsn.
وحدانیت۔ حقانیت۔ برہم گیانی۔ تصوف۔ الوہیت
Noun
توحید۔ خدا پرستی۔ الہیت۔
1548.Deistn.
سادھو۔ صوفی۔ اہل تصوف۔ برہم گیانی۔ موحد
Noun
موحد۔ خُدا پرست۔ خدا برتر کے وجود کے اقرار کے ساتھ ۔
1549.Deisticadj.
سادھو۔ صوفیانہ۔ آزاد۔ موحدانہ۔ متعلق بہ تصوف
Adjective
الٰہیتی۔ عقیدہ وجود خُدا سے متعلق۔
1550.Deisticaladj.
سادھو۔ صوفیانہ۔ آزاد۔ موحدانہ۔ متعلق بہ تصوف
Adjective
الٰہیتی۔ عقیدہ وجود خُدا سے متعلق۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.