English to Urdu Translation

el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
376.Elocutiveadj.
سخن ور۔ زباں آور۔ فصیح
377.Elogen.
مرثیہ۔ سانپا۔ سوگ کا گیت
378.ElogiumNoun
وصيت ۔
n.
ثنا۔ مدح۔ وصف۔ تعریف۔ استتی
379.Elogyn.
ثنا۔ مدح۔ وصف۔ تعریف۔ استتی
380.ElohimNoun
عہد نامہ عتیق کے ان حصّوں میں استعمال ہونے والا خدا کا نام جو بائبلی تاریخ کے بعد کے ادوار سے تعلق رکھتے ہیں ۔
381.ElohisticAdjective
عہد نامہ عتیق کے بعض حصّوں سے متعلق جو خصوصاً صحف موسٰی میں شامل ہیں ۔
382.Eloignv. a.
ٹال دینا۔ ہٹانا۔ دور لے جانا۔ نظر سے دور کردینا۔ آنکھوں آگے سے ہٹا دینا۔ الگ کرنا
Verb
فاصلے پر کر دینا ۔ دور کر دینا ۔ ہٹا کر دور لے جانا ۔
Verb
مِٹانا ۔ خَتَم کَرنا ۔ ہٹا دينا ۔ (عدالتی اختيار سے)
383.EloignmentNoun
اخفاۓ مال ۔ کسی شخص کی قانونی دائرہ اختیار سے منتقلی ۔
384.Elongatev. a.
تاننا۔ بڑھانا۔ لمبا کرنا۔ طول دینا۔ کھینچنا۔ کھینچ کر لمبا کرنا
Verb
طول دینا ۔ دراز کرنا ۔ وسعت دینا ۔ لمبا ہونا ۔ پھیلا ہوا ۔
385.ElongatedAdjective
طول دیا گیا ۔
v. a.
تاننا۔ بڑھانا۔ لمبا کرنا۔ طول دینا۔ کھینچنا۔ کھینچ کر لمبا کرنا
Verb
طول دینا ۔ دراز کرنا ۔ وسعت دینا ۔ لمبا ہونا ۔ پھیلا ہوا ۔
386.Elongatesv. a.
تاننا۔ بڑھانا۔ لمبا کرنا۔ طول دینا۔ کھینچنا۔ کھینچ کر لمبا کرنا
Verb
طول دینا ۔ دراز کرنا ۔ وسعت دینا ۔ لمبا ہونا ۔ پھیلا ہوا ۔
387.Elongatingv. a.
تاننا۔ بڑھانا۔ لمبا کرنا۔ طول دینا۔ کھینچنا۔ کھینچ کر لمبا کرنا
Verb
طول دینا ۔ دراز کرنا ۔ وسعت دینا ۔ لمبا ہونا ۔ پھیلا ہوا ۔
388.Elongationn.
1. بڑھاؤ۔ تناؤ۔ کھنچاؤ۔ طوالت۔ لمباؤ
2. بڑھوتری۔ زیادتی
3. دوری۔ فاصلہ۔ تفاوت۔ پلا۔ ٹپا
4. بعدالشمس۔ سورج دوری
Noun
درازی ۔ تطویل ۔ وہ چیز جسے بڑھایا گیا ہو ۔ توسیع ۔
389.Elongationsn.
1. بڑھاؤ۔ تناؤ۔ کھنچاؤ۔ طوالت۔ لمباؤ
2. بڑھوتری۔ زیادتی
3. دوری۔ فاصلہ۔ تفاوت۔ پلا۔ ٹپا
4. بعدالشمس۔ سورج دوری
Noun
درازی ۔ تطویل ۔ وہ چیز جسے بڑھایا گیا ہو ۔ توسیع ۔
390.Elopev.n.
الوپ ہو جانا۔ انتر دھیان ہونا۔ غائب ہونا۔ کافور ہونا۔ نکل جانا۔ چھپ کے بھاگ جانا۔ فرار ہونا۔ ادھل جانا
Verb
گھر سے نکل بھاگنا ۔ اغوا ہونا ۔ عاشق کے ساتھ بھاگ جانا ۔
Verb
نکل جانا ۔ آشنا کے ساتھ بھاگ جانا ۔ لے بھاگنا ۔
391.Elopedv.n.

392.Elopementn.
الوپ۔ روپوشی۔ گریز۔ فرار
Noun
فرار بغرض عقد ۔
Noun
بھگانا ۔ نکل جانا ۔ لے بھاگنا ۔
393.Elopementsn.
الوپ۔ روپوشی۔ گریز۔ فرار
Noun
فرار بغرض عقد ۔
Noun
بھگانا ۔ نکل جانا ۔ لے بھاگنا ۔
adj.
عشقیہ ۔ عاشقانہ ۔ رسیلا ۔ انوراگی ۔ رس بھری
Adjective
عاشقانَہ ۔ مُحَبَّت بھَرا ۔ پُر از مُحَبَّت ۔ جِس سے مُحَبَّت کا اِظہار ہوتا ہے ۔
394.EloperNoun
اغوا ہونے والی ۔ فراری ۔
395.Elopesv.n.
الوپ ہو جانا۔ انتر دھیان ہونا۔ غائب ہونا۔ کافور ہونا۔ نکل جانا۔ چھپ کے بھاگ جانا۔ فرار ہونا۔ ادھل جانا
Verb
گھر سے نکل بھاگنا ۔ اغوا ہونا ۔ عاشق کے ساتھ بھاگ جانا ۔
Verb
نکل جانا ۔ آشنا کے ساتھ بھاگ جانا ۔ لے بھاگنا ۔
396.Elopingv.n.

397.Eloquencen.
خوش گفتاری۔ شیریں کلامی۔ خوش بیانی۔ فصاحت۔ لسانی۔ گویائی۔ بولی رس
Noun
فصاحت ۔ خطابت ۔ خُوش بیانی ۔ طلاقت ۔
398.Eloquencesn.
خوش گفتاری۔ شیریں کلامی۔ خوش بیانی۔ فصاحت۔ لسانی۔ گویائی۔ بولی رس
Noun
فصاحت ۔ خطابت ۔ خُوش بیانی ۔ طلاقت ۔
399.Eloquentadj.
2. چست۔ متین۔ بڑا بولنے والا
Adjective
فصیح ۔ خوش بیان ۔ خوش گفتار ۔ لسان ۔
400.Eloquentlyadv.
منہ سے پھول جھڑتے ہوئے۔ بہ فصاحت۔ فصاحت و بلاغت سے۔ طلاقت سے۔ خوش بیانی سے۔ شیریں کلامی سے
Adverb
خوش بیانی سے ۔ فصاحت سے ۔ خطیبانہ طور پر ۔
el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.