English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next
1051.Bassset , basset houndNoun
باسٹ کُتّا ۔ شِکاری کُتّا ۔
1052.BastNoun
استَر چھال ۔ انتَر چھال ۔
1053.Bastardn.
حرامی ۔ حرام زادہ ۔ ولدالزنا ۔کموت ۔ بیسوا پتر ۔ پاپ جاتک ۔ حرامی پِلا ۔ حرام کا جنا
adj.
1. حرامی ۔ حرام کا ۔ کموت
2. جھوٹا ۔ کھوٹا ۔ باطل
Noun
ناجائز اولاد ۔ حرامی ۔ حرامزادہ ۔ ولدالزنا ۔
Noun
حَرامی ۔ گھَٹيا ۔ ظالِم ۔ کَم ذات ۔
1054.Bastard wingNoun
(طَبُورِيات) جھُوٹے پَر ۔ جَناحِ باطِل ۔
1055.Bastardiesn.adv.a.
حرام ۔ زنا ۔ جاری
Noun
حَرام کاری ۔ زَنا کاری ۔
1056.Bastardizeغیر صحیح النسب قرار دینا ۔ ناجائز حرامی قرار دینا ۔
Verb
حَرامی قَرار دينا ۔ ذَليل کَرنا ۔
1057.BastardlyAdverb
حَرامی پَن سے ۔
1058.Bastardsn.
حرامی ۔ حرام زادہ ۔ ولدالزنا ۔کموت ۔ بیسوا پتر ۔ پاپ جاتک ۔ حرامی پِلا ۔ حرام کا جنا
adj.
1. حرامی ۔ حرام کا ۔ کموت
2. جھوٹا ۔ کھوٹا ۔ باطل
Noun
ناجائز اولاد ۔ حرامی ۔ حرامزادہ ۔ ولدالزنا ۔
Noun
حَرامی ۔ گھَٹيا ۔ ظالِم ۔ کَم ذات ۔
1059.Bastardyn.adv.a.
حرام ۔ زنا ۔ جاری
Noun
حَرام کاری ۔ زَنا کاری ۔
1060.Bastardy orderNoun
ایسا حکم جس کے تحت حرامی بچوں کو اس کے مفروضہ باپ کے حوالے بغرض پرورش کیا جائے
1061.Bastev. a.
1. چپڑنا ۔ پچارا دینا ۔ گھی لگانا
2. مارنا ۔ پیٹنا
3. کچی سلائی کرنا ۔ لنگر ڈالنا ۔ تگیانا ۔ تاگا ڈالنا یا بھرنا ۔پُسوجنا ۔ کھڑا کرنا ۔ تیچپی بھرنا
Verb
کچی سَلائی کرنا
1062.Bastedv. a.
1. چپڑنا ۔ پچارا دینا ۔ گھی لگانا
2. مارنا ۔ پیٹنا
3. کچی سلائی کرنا ۔ لنگر ڈالنا ۔ تگیانا ۔ تاگا ڈالنا یا بھرنا ۔پُسوجنا ۔ کھڑا کرنا ۔ تیچپی بھرنا
Verb
کچی سَلائی کرنا
1063.Bastesv. a.
1. چپڑنا ۔ پچارا دینا ۔ گھی لگانا
2. مارنا ۔ پیٹنا
3. کچی سلائی کرنا ۔ لنگر ڈالنا ۔ تگیانا ۔ تاگا ڈالنا یا بھرنا ۔پُسوجنا ۔ کھڑا کرنا ۔ تیچپی بھرنا
Verb
کچی سَلائی کرنا
1064.BastiallyAdverb
وحشِيانَہ طَور پَر ۔
1065.Bastille dayNoun
يَومِ قيد خانَہ ۔
1066.Bastille , bastileNoun
بُرج ۔ قيد خانَہ يا قِلَعہ ۔
1067.Bastinadon.
1. لاٹھی سے پیٹنا
2. تلووں میں مارنا ۔ پاکوبی
Verb
تلووں پر بید سے مارنا ۔ تشدد کرنا ۔
Noun
بيد زَنی ۔ چھَڑی يا ڈَنڈے سے مارنا ۔
1068.BastingNoun
کَچی سَلائی ۔ بَڑے بَڑے ٹانکے لَگانا ۔
v. a.
1. چپڑنا ۔ پچارا دینا ۔ گھی لگانا
2. مارنا ۔ پیٹنا
3. کچی سلائی کرنا ۔ لنگر ڈالنا ۔ تگیانا ۔ تاگا ڈالنا یا بھرنا ۔پُسوجنا ۔ کھڑا کرنا ۔ تیچپی بھرنا
Verb
کچی سَلائی کرنا
1069.Bastionn.art.adj.a.
گڑھ گج ۔ برج
Noun
(قَلعَہ بَندی) بُرج ۔ محصُور جَگَہ ۔ گَڑھ ۔
1070.BastionedAdjective
بُرج دار فَصيل ۔
1071.Bastionsn.art.adj.a.
گڑھ گج ۔ برج
Noun
(قَلعَہ بَندی) بُرج ۔ محصُور جَگَہ ۔ گَڑھ ۔
1072.Batn.adv.adj.a.
n.
بيٹ ۔ بَلّا ۔ چَمگادَڑ ۔
Noun
چَمگادَڑ ۔ خَفّاش ۔
Noun
چمگادڑ ۔ چوہے کی جِسامت کا ایک اُڑنے والا جانور ۔
1073.Bat fowlingNoun
لَکاری شِکار ۔
1074.Bat fishNoun
چَمگادَڑ صُورَت کی مَچھلی ۔
1075.Batblindn.adv.
بالکل اندھا
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.