English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next | ||
951. | Base board | Noun پائدان ۔ زير تَختَہ ۔ |
952. | Base born | Adjective ذَليل ۔ کَمينَہ ۔ حَرامی ۔ |
953. | Base burner | Noun خُود کار چُولھا ۔ |
954. | Base exchange | Noun تبادلہ اساس ۔ کِسی ایک کیمیائی اساس کو نِکال کر کِسی دُوسری کیمیائی اساس کو شامِل کرنا ۔ |
955. | Base hit | Noun بُنيادی ضَرَب ۔ |
956. | Base level | Noun اساسی سَطَح ۔ سَب سے نِچلی سَطَح ۔ |
957. | Base line | Noun قاعِدہ ۔ مُقررہ لمبائی رکھنے والا خط جِس سے نقشہ کی تیاری کے وقت زاویے بناۓ جاتے ہیں ۔ Noun بُنيادی خَط ۔ خَط مُحيط ۔ |
958. | Base man | Noun بيس مين ۔ کھِلاڑی ۔ |
959. | Base metal | Noun اساسی دھات ۔ سونا یا چاندی نہیں بلکہ کوئی ایسی دھات جِسے گرم کرنے سے اِس کی تکسید آسانی سے ہو سکتی ہے ۔ Noun بُنيادی دھَات ۔ |
960. | Base pay | Noun بُنيادی تَنخُواہ ۔ |
961. | Base rate | Noun بُنيادی شَرَح ۔ |
962. | Base runner | Noun بيس کھِلاڑی ۔ |
963. | Baseborn | adj. 1. حرامی ۔ حرام زادہ ۔ کموت ۔ حرام کا جنا ۔ برن شنکر 2. نیچ ۔ نیچ ذات ۔ گھٹیل ۔ کم ذات ۔ کم اصل |
964. | Basecoin | adj. کھوٹا سکہ |
965. | Based | adj. 1. ہیچ ۔ پُوچ ۔ نکما ۔ ناچیز 2. کمینہ ۔ پاجی ۔ سفلہ ۔ دُون ۔ ارذل 3. نیچ ۔ ادنیٰ 4. چھوٹی ذات کا ۔ حرامی ۔ حرام زادہ ۔ حرامی پِلا ۔ بد اصل ۔ کم اصل ۔ بد ذات 5. کھوٹا ۔ ملاؤ کا ۔ نرسا n. 1. پیندی ۔ تلا ۔ تلہٹی 2. نُیو ۔ نیو ۔ بنیاد ۔ بنا 3. پایہ ۔ کرسی 4. نیو۔ آدھار بھومی ۔ قاعدہ 5. جو چیز تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے جیسے سجی ایک تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے Noun پایہ ۔ بنیاد ۔ Noun اساس ۔ بُنياد ۔ تَہ ۔ |
966. | Baseless | adj. بے بنیاد ۔ بے اصل ۔ جس کا سر نہ پاؤں ۔ بے تکی ۔ بے پر کی Adjective بے بُنياد ۔ بے اصَل ۔ |
967. | Basely | adv. نالائقی ۔ دغا بازی یا نامردی سے |
968. | Basement | n. 1. بنیاد 2. نیچے کا مکان یا منزل تہ خانہ ۔ گھر سے نیچے والا حصّہ ۔ Noun تہ خانَہ ۔ زير زَمين حِصَہ ۔ |
969. | Basement membrane | Noun, Adjective اساسِ حَجَاب حَاجَز ایک نازُک مَعکُوس جھِلّی کی بالائی تہ جو لُعاب دار سَطَح کے نیچے غَدُود کے دَرمیان حائل ہو |
970. | Basements | n. 1. بنیاد 2. نیچے کا مکان یا منزل تہ خانہ ۔ گھر سے نیچے والا حصّہ ۔ Noun تہ خانَہ ۔ زير زَمين حِصَہ ۔ |
971. | Basemetals | adj. گھٹیا دھات |
972. | Baseminded | adj. کمینہ ۔ سفلہ ۔ اوچھا ۔ تھڑ دلا ۔ سفلہ مزاج |
973. | Baseness | n. 1. کمینہ پن ۔ رذال پن ۔ پاجی پن 2. کھوٹا پن ۔ نِرسا پن 3. حرام |
974. | Basenesses | n. 1. کمینہ پن ۔ رذال پن ۔ پاجی پن 2. کھوٹا پن ۔ نِرسا پن 3. حرام |
975. | Baser | adj. 1. ہیچ ۔ پُوچ ۔ نکما ۔ ناچیز 2. کمینہ ۔ پاجی ۔ سفلہ ۔ دُون ۔ ارذل 3. نیچ ۔ ادنیٰ 4. چھوٹی ذات کا ۔ حرامی ۔ حرام زادہ ۔ حرامی پِلا ۔ بد اصل ۔ کم اصل ۔ بد ذات 5. کھوٹا ۔ ملاؤ کا ۔ نرسا n. 1. پیندی ۔ تلا ۔ تلہٹی 2. نُیو ۔ نیو ۔ بنیاد ۔ بنا 3. پایہ ۔ کرسی 4. نیو۔ آدھار بھومی ۔ قاعدہ 5. جو چیز تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے جیسے سجی ایک تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے Noun پایہ ۔ بنیاد ۔ Noun اساس ۔ بُنياد ۔ تَہ ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.